جی
اور ہمیں یہ بتایا گیا تھا کہ قرآں میں صرف ایک جگہ امالا ہے
اس کو امالا والی رے کہا جاتا ہے
بطور سفر کی دعا ہم اس کو پڑھتے ہیں
حضرت نوح علیہ السلام کی دعا
بسم اللہ مجرھا و مرساھا۔۔۔
مجرھا کی رے امالا ہے
لڑی کا عنوان پڑھ کر تو بے اختیار سوچا
یا اللہ خیر ایسا کیا ہو گیا
پھر تفصیل پڑھی تو اچھا لگا
ماہی احمد کی ایک تجویز تھی کہ آپ اتنی ساری خواتین کراچی کی ہیں تو کوئی میٹ اپ کیوں نہیں ارینج کرتیں :)