اسی کی بابت اس ربط سے بھی کچھ دیکھ سکتے ہیں۔
-------
جاوید چودھری کا کالم اس بابت (جس میں کچھ حقائق کی صحت پہ اختلاف ہو سکتا ہے).
آپ اگر قاہرہ سے بائی روڈ شرم الشیخ کی طرف سفر کریں تو آپ کو بحیرہ احمر کے پار ایک وسیع صحرا ملے گا' صحرا کی ایک سائیڈ آخر میں بحیرہ روم' دوسری نہر سویز' تیسری بحیرہ...