نہیں۔ لمحہ بہ لمحہ میں تسلسل یعنی کانٹی نیوٹی پائی جاتی ہے، جرعہ بہ جرعہ میں لائف پیکٹس۔
مختصر یہ کہ اگر منتظمین نے ویک اینڈ یا اپنے شام/رات کے اوقات میں سامان نہ لپیٹا تو ایک ہفتہ یا کم از کم ایک دن مزید ملنے کا امکان وغیرہ
سیما جی بمقابلہ گل صاحبہ ۔۔۔ سب سے عمدہ میچ رہے گا۔ دونوں ایکٹو بھی ہیں اور عوام و خواص سے گھل مل جانے میں مہارت بھی۔ نیز ذہین و دوراندیشی کا وسیع تجربہ بھی۔