نتائج تلاش

  1. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    غین کو ہم اکثر غبن پڑھ جاتے عینک کے بغیر
  2. یاز

    کسوٹی نمبر 22

    جی نہیں۔۔۔( اگر مراد سائنسدان ہے تو)
  3. یاز

    کسوٹی نمبر 22

    وفات والا بتا دیا۔ انگریز والا سوال مزید صراحت مانگتا ہے۔
  4. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    عین نوازش ۔۔ بلکہ نون نوازش
  5. یاز

    کسوٹی نمبر 22

    جی نہیں
  6. یاز

    کسوٹی نمبر 22

    میں نے جی نہیں کہہ دیا تو کنفیوژن ہو جانی ہے۔ انگریز سے لغوی مطلب برٹش مراد ہوتا ہے۔
  7. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    مزید کیفی اعظمی یاد آ رہے یہاں تو چلتی ہیں چھریاں زبان سے پہلے یہ میر انیس کی، آتش کی گفتگو تو نہیں تم اس کا رکھ لو کوئی اور نام موزوں سا کیا ہے خون سے جو تم نے، وضو تو نہیں
  8. یاز

    کسوٹی نمبر 22

    چھری کو دھونے کے لئے، یا چھری سے دھونے کے لئے ؟
  9. یاز

    کسوٹی نمبر 22

    اپنے کچن میں
  10. یاز

    کسوٹی نمبر 22

    جی نہیں
  11. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    گانے کی تہمت ہے ان پہ، بذعمِ خود
  12. یاز

    کسوٹی نمبر 22

    سبھی نے۔ بس چھریاں ٹوکے رکھ کے آئیو بھئی
  13. یاز

    کسوٹی نمبر 22

    جی نہیں
  14. یاز

    کسوٹی نمبر 22

    جی نہیں جی نہیں جی آ ویسے ایک ایک کر کے سوال کریں بھائی۔۔۔ مراسلت بھی تو ترقی پائے
  15. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    سزا کے طور پہ قیدیوں کو سنائے جاتے ہیں
  16. یاز

    کسوٹی نمبر 22

    اوہ سوری۔ آپ کو ٹیگ لگانا تو بھول ہی گئے
  17. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    سلاٹر ہاؤس کا سا سماں تھا/ہے۔
  18. یاز

    کسوٹی نمبر 22

    وہ کون
  19. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    خوں کہاں بہتا ہے انسان کا پانی کی طرح جس سے تو روز یہاں کرکے وضو آتی ہے (کیفی اعظمی)
  20. یاز

    انگلینڈ بمقابلہ انڈیا

    ایسٹل کی اننگز دیکھتے ہوئے لگ رہا تھا کہ جھلکیاں دیکھ رہے ہیں۔
Top