عمدہ فہرست ہے۔ ہم نے بہت زیادہ اردو ناول تو نہیں پڑھ رکھے، اس لئے کوئی فہرست ارسال کرنے سے تہی دست ہیں۔ تاہم چند مزید ناولز کا ذکر ہم بھی کر دیں، جو کہ پڑھے اور اچھے لگے۔ (ہو سکتا ہے کہ ان میں سے کچھ ناول کی بجائے روداد یا خودنوشت کے زمرے میں آئیں)۔
قیدِ یاغستان از اکرم صدیقی
بہاؤ از مستنصر...