آپ کو بہت مبارک محمد خلیل الرحمٰن سر پانچ ہزار مراسلوں کی تکمیل :)
آپ ان چند محفلین میں سے ہیں جن کے پیغامات پڑھنا مجھے اچھا لگتا ہے :)
اطلاع پہنچانے کے لیے شکریہ لاریب مرزا :)
شروع میں یوں محسوس ہوا جیسے آپ نے غلطی سے مزاحیہ زمرے میں شامل کیا:p لیکن آخر میں قصے کی کایا ہی پلٹ دی:ROFLMAO:
آپ کی حس ظرافت کا جواب نہیں بھیا:LOL::D:)
بہت سی مبارکباد ہماری پیاری اردو محفل کو بارہویں سالگرہ، ساتھ میں اس موقع پر تمام محفلین کو بشمول آپ کے، پُرخلوص مبارکباد پیش ہے :):):)
دعا ہے اردو محفل اور محفلین بشمول آپ کے ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں :):):)
:party::in-love::star: