میں نے اس لیے آئی پیڈ پرو سے مقابلہ کیا کیونکہ اب آنے والی نئی آئی او ایس اسے ڈیسک-ٹاپ اینوائرنمنٹ سپورٹ کرے گی. اس آئی پیڈ کا ریفریش ریٹ 120 htz ہے، میں نے غلطی سے 60 لکھا. نئے آئی پیڈ کے پرفارمنس کو دیکھ کر لگتا ہے یہ ٹچ اسکرین ٹیب میں انو ویش کا مقام رکھتا ہے.
اس میں کوئی شک نہیں کہ سرفیس...