نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    لیپ ٹاپ کے لیے مشورہ درکار ہے

    200 - 300 گرام کا فرق بھی میرے لیے معنی رکھتا ہے. ریزر بلیڈ کا کولنگ سسٹم مجھے معلوم نہیں ہے. میں چیک کرکے دیکھتا ہوں، ورک لوڈ کے دوران اگر پنکھا زیادہ آواز نہ کرتا ہو اور ایکس پی ایس سے کم وزنی ہو اور یہاں دستیاب ہو جائے تو ضرور انتخاب کروں گا.
  2. محمدظہیر

    لیپ ٹاپ کے لیے مشورہ درکار ہے

    ویب پروگرامنگ کی جانب. مجھے لگتا ہے کافی پوٹینشل ہے، آپ کا کیا خیال ہے. :)
  3. محمدظہیر

    لیپ ٹاپ کے لیے مشورہ درکار ہے

    مجھے معلوم نہیں تھا ایکس پی ایس 13 صرف ڈوئل کور ہے. XPS 15 لیپ ٹاپ 15.6 اسکرین ہونے کے باوجود 14 انچ لیپ جتنا ہے. اور بہتر لگ رہا ہے. یوں لگ رہا ہے سب ونڈوز ہی پریفر کر رہے ہیں. شاید یہی میرے لیے بہتر رہے :)
  4. محمدظہیر

    لیپ ٹاپ کے لیے مشورہ درکار ہے

    یعنی xps 15 پر بھی غور کرنا پڑے گا. ڈیل dell کے یہ دو ماڈل سب سے اچھے سمجھے جا رہے ہیں ونڈوز میں.
  5. محمدظہیر

    لیپ ٹاپ کے لیے مشورہ درکار ہے

    میں نے میک کبھی پرسنلی استعمال نہیں کیا. لینگویج سیکھنا بھی ایک اہم مقصد ہے. سنا ہے میک میں وائرس نہیں آتے. آپ کے زیر استعمال کیا ہے
  6. محمدظہیر

    لیپ ٹاپ کے لیے مشورہ درکار ہے

    شکریہ. 2000 ڈالر کے آس پاس. اردو سپورٹ کس میں بہتر ہے.
  7. محمدظہیر

    لیپ ٹاپ کے لیے مشورہ درکار ہے

    محمد تابش صدیقی فاتح ابن سعید زیک سعادت نبیل وجی افضل حسین
  8. محمدظہیر

    لیپ ٹاپ کے لیے مشورہ درکار ہے

    ونڈوز اور میک. ان دونوں میں کونسا آپریٹنگ سسٹم بہتر ہے کنٹنٹ کریئشن ویڈیو ایڈیٹنگ اور پروگرامنگ لینگویج سیکھنے اور استعمال کرنے کے لیے؟ کیا میک میں اردو سپورٹ ویسا ہی ہے جیسا کہ ونڈوز 10 میں ہے یا اس سے بہتر ؟ مائکروسافٹ ونڈوز کے لیے xps 13 مجھے بہتر لگا، کیا ونڈوز کے لیے اس سے بہتر کوئی لیپ...
  9. محمدظہیر

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    آپ کا بہت شکریہ. ذپ دیکھیے :)
  10. محمدظہیر

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    براہ کرم اس کتاب کے بارے میں مزید بتائیے؟ اس کتاب میں کیا خاص ہے، آپ کو کیوں دلچسپ لگی، کوئی قابل ذکر اقتباس وغیرہ:)
  11. محمدظہیر

    کیا ہمارا فہم ہمیشہ درست ہوتا ہے؟

    اکثر ہم سمجھتے ہیں اپنا موقف ہمیشہ سو فیصد درست ہوتا ہے. کوئی شخص یہ بات ماننے کو تیار نہیں رہتا کہ کسی معاملے میں اس کا فہم غلط ہو سکتا ہے. دوسروں کی دانشمندی کو پرکھنے کا معیار بھی کچھ اس طرح کا ہوتا ہے کہ اگر دوسرے کی سوچ خود کے فہم سے مطابقت رکھتی ہے تو اس شخص کو عقلمند یا اچھا سمجھتے ہیں...
  12. محمدظہیر

    مبارکباد محمد ظہیر بھائی کا منصب دو ہزاری

    آپ کی گاڑی تو جیسے رک گئی ہے، یہی رفتار رہی تو میری شادی کے بعد ہی آپ کے دو ہزار مراسلے ہوں گے :LOL:
  13. محمدظہیر

    مبارکباد محمد ظہیر بھائی کا منصب دو ہزاری

    شکریہ :) شکریہ آپ سے بھی یہی امید کی جاتی ہے :laughing:
  14. محمدظہیر

    مبارکباد محمد ظہیر بھائی کا منصب دو ہزاری

    آپ تمام احباب کا بہت شکریہ :):):)
  15. محمدظہیر

    مبارکباد محمد ظہیر بھائی کا منصب دو ہزاری

    شکریہ فہد بھائی :) شکریہ بھائی :) بھلا جائے بھی کیوں، میں نے کونسا تیر مارا تھا :D
  16. محمدظہیر

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    اور ایپ میں تبدیلیاں ہو جائیں تو مناسب رہے گا. میں متعلقہ ایپ اپڈیٹ کر لوں گا ;)
  17. محمدظہیر

    مبارکباد محمد ظہیر بھائی کا منصب دو ہزاری

    شكرا أختي :) جزاک اللہ خیرا فرقان بھائی :)
Top