زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
واٹس ایپ کے پیغامات ۔کمان سے نکلے تیر
واٹس ایپ پر نہ چاہتے ہوئے بھی میرا خاصا وقت ضائع ہوتا ہے. یوں لگتا ہے یہ ضروریات زندگی میں داخل ہوگیا ہے. کسی چیز کو شیئر کرنا ہو تو سب یہی کہتے ہیں کیا آپ کے پاس واٹس ایپ ہے؟ میں اس پر بھیج دوں گا /دوں گی:LOL:
محمدظہیر
Post #9
جون 30، 2017
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
اردو ویب سائٹس پر ایڈسینس کی سپورٹ اور اردو محفل کے سالانہ اخراجات
آپ ایڈسینس سے استفادے کی بات کر رہے ہیں یا سبسکرپشن سے. کیا سبسکرپشن سے لوگ دور بھاگنے نہیں لگیں گے؟
محمدظہیر
Post #10
جون 30، 2017
فورم:
تجاویز، آراء و مسائل
اردو ویب سائٹس پر ایڈسینس کی سپورٹ اور اردو محفل کے سالانہ اخراجات
میں بھی گوگل ایڈسینس کو شروع سے پسند نہیں کرتا لیکن یوں ہی کچھ وقت کے لیے ٹرائی کرنے میں کوئی حرج تو نہیں ہے.
محمدظہیر
Post #9
جون 30، 2017
فورم:
تجاویز، آراء و مسائل
نہیں
نہیں
محمدظہیر
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جون 29، 2017
محفلین میری نظر میں
میں نے ان لوگوں کا ذکر بھی لڑی میں آگے کیا تھا :)
محمدظہیر
Post #149
جون 29، 2017
فورم:
ذکر محفلین
اردو محفل کے اکیاون ہیرو
یہ دیکھ کر مجھے محفلین میری نظر میں والا دھاگہ یاد آیا جو غالباً سال بھر پہلے بنایا تھا :)
محمدظہیر
Post #446
جون 29، 2017
فورم:
ذکر محفلین
جی ٹھیک ہے، خیال رکھوں گا کہ خالی نہ رہے :)
جی ٹھیک ہے، خیال رکھوں گا کہ خالی نہ رہے :)
محمدظہیر
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جون 29، 2017
چلیے شکر ہے زیادہ مشکل نہیں ہوگی
چلیے شکر ہے زیادہ مشکل نہیں ہوگی
محمدظہیر
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جون 28، 2017
ہاہاہا میرا نہیں خیال کہ اسلام میں اس بات پر اتنی سختی ہوگی. آپ لیفٹی ہیں؟
ہاہاہا میرا نہیں خیال کہ اسلام میں اس بات پر اتنی سختی ہوگی. آپ لیفٹی ہیں؟
محمدظہیر
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جون 28، 2017
دائیں ہاتھ میں فریکچر ہونے پر بائیں ہاتھ سے کھانے میں کوئی حرج تو نہیں نا
دائیں ہاتھ میں فریکچر ہونے پر بائیں ہاتھ سے کھانے میں کوئی حرج تو نہیں نا
محمدظہیر
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جون 28، 2017
مجھے اپنی ایک ہی تصویر دیکھ کر بور ہونے لگتا ہے اس لیے بدلتا رہتا ہوں ، یہ اوتار عید کے لیے رکھا ہے
مجھے اپنی ایک ہی تصویر دیکھ کر بور ہونے لگتا ہے اس لیے بدلتا رہتا ہوں ، یہ اوتار عید کے لیے رکھا ہے
محمدظہیر
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جون 28، 2017
میری عید الفطر 2017
چھہ ہفتے! یعنی کریک سے خاصی چوٹ آئی ہے. کم از کم اس دوران پھر سے بھاگنے مت لگ جائیے، اپنا خیال رکھیے گا. پیگی کے ساتھ وقت گزاریں :)
محمدظہیر
Post #39
جون 28، 2017
فورم:
گپ شپ
میری عید الفطر 2017
محترم و مکرم و برادرم مابدولت، میرے پاس آج الفاظ نہیں ہیں کہ آپ کی اس پُر خلوص محبت کے جواب میں کچھ کہ سکوں . جزاک اللہ خیرا :):):)
محمدظہیر
Post #37
جون 28، 2017
فورم:
گپ شپ
میری عید الفطر 2017
مجھے معلوم نہیں تھا آپ بھی غیر شادی شدہ ہیں. :p دعا ہے اللہ آپ کو نیک سیرت ہینڈسم اور کیرنگ ہسبنڈ عطا فرمائے :)
محمدظہیر
Post #36
جون 28، 2017
فورم:
گپ شپ
میری عید الفطر 2017
عید کے دن سائیکلنگ کا موڈ کیوں بنا سویاں کھا کر گھر پر ہی بیٹھے رہتے. اب زخم کیسا ہے؟
محمدظہیر
Post #35
جون 28، 2017
فورم:
گپ شپ
جی کچھ املا کی غلطیاں ہیں، بہرحال یہ رمضان تو گزر گیا اور اس کا جیسا حق ادا کرنا تھا ہم نے کیا...
جی کچھ املا کی غلطیاں ہیں، بہرحال یہ رمضان تو گزر گیا اور اس کا جیسا حق ادا کرنا تھا ہم نے کیا نہیں. اللہ سے دعا ہے اگلا رمضان ہمیں نصیب فرمائے.
محمدظہیر
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جون 28، 2017
مجھے معلوم نہیں تھا کلام کس کا ہے، اویس قادری نے پڑھا ہے، آنکھ نم ہو جاتی ہیں سن کر
مجھے معلوم نہیں تھا کلام کس کا ہے، اویس قادری نے پڑھا ہے، آنکھ نم ہو جاتی ہیں سن کر
محمدظہیر
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جون 28، 2017
میری عید الفطر 2017
اگر واقعی یہ مرحلہ اتنا مشکل ہوگا تو ہم مزید کچھ دن کنوارے اچھے:ROFLMAO:
محمدظہیر
Post #31
جون 28، 2017
فورم:
گپ شپ
اَللّٰهُمَّ کَمَا حَسَّنْتَ خَلْقِيْ فَحَسِّنْ خُلُقِيْ
اَللّٰهُمَّ کَمَا حَسَّنْتَ خَلْقِيْ فَحَسِّنْ خُلُقِيْ
محمدظہیر
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جون 28، 2017
شکریہ :)
شکریہ :)
محمدظہیر
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جون 28، 2017
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top