نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    2017 میرا نیا فون galaxy-s8

    معذرت، ٹریننگ نہیں کورس ہے. تلنگانہ، وقارآباد میں قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا کورس ہے. آپ نے وِقار آباد کبھی دیکھا ہے؟
  2. محمدظہیر

    2017 میرا نیا فون galaxy-s8

    شکریہ :) تدوین شدہ مراسلہ تھا شاید اس لیے نہیں ملا. دل کو چھو لینے والی بات کہی آپ نے، دعاؤں میں یاد رکھیے :) شکریہ :) میں رمضان کا آخری حصہ قرآن سیکھنے کے لیے شہر سے بہت دور ٹریننگ میں آیا ہوا ہوں اس لیے وقت نہیں مل رہا. اس کے علاوہ اگلے مہینے کی شروعات میں امتحانات بھی ہیں، اس کے بعد یہاں...
  3. محمدظہیر

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ میری طرف سے کسی کو تکلیف پہنچی ہو تو معاف کر دیجیے، رمضان کے مقدس مہینے میں

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ میری طرف سے کسی کو تکلیف پہنچی ہو تو معاف کر دیجیے، رمضان کے مقدس مہینے میں
  4. محمدظہیر

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    حیرت کی بات ہے کہ اتنا زیادہ بھروسہ تھا آپ کو اور واقعی جیت گئی آپ کی ٹیم :) آپ کو خاص مبارک باد:)
  5. محمدظہیر

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    تمام پاکستانی دوستوں کو چیمپئن ٹرافی جیتنے پر بہت بہت مبارک :) چلو اچھا ہوا اس بار پاکستان کے ہاتھوں ہار گئی ہماری ٹیم . حد سے زیادہ کانفڈنس میں آگئی تھی ہمارے ملک کی عوام جس طرح کی ویڈیوز بنا رہے تھے :ROFLMAO:
  6. محمدظہیر

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    پاکستان 50 اورس میں 338 انڈیا کو جیتنے کے لیے 339 رن چاہیے. پاکستان بلے باز فخر نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا. اور انڈیا کی جانب سے اشون کا پرفارمنس خراب رہا.
  7. محمدظہیر

    تعارف عکسِ تعارف

    محفل میں خوش آمدید
  8. محمدظہیر

    تعارف محفلین متوجہ ہوں

    محفل میں خوش آمدید جاوید صاحب اپنے متعلق مزید کچھ بتائیے :)
  9. محمدظہیر

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    میں یہی ویڈیو پوسٹ کرنے آیا تھا :LOL: 9 گھنٹوں میں 1.2 ملین ویوز، کرکٹ کا جنون سر چڑھ کر بولے:ROFLMAO:
  10. محمدظہیر

    ہندوستان بمقابلہ بنگلہ دیش:چیمپئنز ٹرافی،سیمی فائنل

    آپ کے یہاں کیوں کیبل پر آتا ہے یا انٹرنیٹ پر دیکھتے ہیں؟
  11. محمدظہیر

    ہندوستان بمقابلہ بنگلہ دیش:چیمپئنز ٹرافی،سیمی فائنل

    تمام ہندوستانی دوستوں کو مبارکباد :)
  12. محمدظہیر

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    واہ جناب. آپ کا جواب تو بہت خوب رہا. :)
  13. محمدظہیر

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    عبداللہ بھائی بہت خوب ہے. اس تصویر کو دیکھ کر اک سوال ذہن میں آیا، معلوم ہو تو جواب دیجیے گا.آسمان کے نیلے رنگ کی وجہ سے پانی نیلا نظر آتا ہے یا سمندر وغیرہ کی وجہ سے آسمان نیلا ہے.
  14. محمدظہیر

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    بہت خوب عبداللہ بھائی. بڑا دلچسپ رہا احوال. :)
  15. محمدظہیر

    2017 میرا نیا فون galaxy-s8

    جی ٹھیک ہے. میں نے اوپر تصویر لگائی ہے کم از کم وہ دیکھ کر سو جائیے:ROFLMAO:
  16. محمدظہیر

    2017 میرا نیا فون galaxy-s8

    آج فون سے لی گئی ایک فوٹو پیش خدمت ہے. واضح رہے اس طرح مصنوعی چشمے وغیرہ کا کیمرے میں پہلے سے ہی آپشن موجود ہے. کوئی یہ نہ کہے کہ میں نے فوٹوشاپ کیا ہے:D Thug life:ROFLMAO:
  17. محمدظہیر

    2017 میرا نیا فون galaxy-s8

    محترم محمد تابش صدیقی بھائی، آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے میں نے مراسلہ نمبر چھبیس میں ریویو اپڈیٹ کیا ہے.
Top