نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    روزمرہ کی گفتگو میں مبالغہ

    کہیں آپ بھی مبالغہ آرائی سے تو کام نہیں لے رہے؟ اب تک شادی نہیں کی یا بڑے دوسری شادی کے لیے اصرار کر رہے ہیں :D
  2. محمدظہیر

    روزمرہ کی گفتگو میں مبالغہ

    میں بھی ایسی باتوں کو بڑی سنجیدگی سے لیتا رہا ہوں. اس کا آسان حل مجھے یہ لگا کہ جو بے فکرہ منہ پھٹ بندہ ایسی بات کہے اس پر یقین ہی نہیں کرنا چاہیے اور اگر کسی کی بات میں مبالغہ آرائی کا شک گزرے تو تبھی پوچھ کر تصدیق کر لینی چاہیے، دوبارہ پوچھنے پر بندہ صحیح واقعہ بتانے پر مجبور ہو جاتا ہے :)
  3. محمدظہیر

    عام لطیفے

    اکثر جگہوں پر کار بذات خود شاہی خاندان سے ہونے کی دلیل سمجھی جاتی ہے :ROFLMAO:
  4. محمدظہیر

    دعوت بمع اہل و عیال

    خیر مبارک :) دعوت دے کر خاطر تواضع کے بجائے فقط آگاہی پہنچانے کے دنیاوی نقصانات میں سے ایک، مہمانوں کی شدید برہمی شامل ہے، اس کے نہ کہے جانے والے سنگین نتائج کی تاب لا سکتے ہوں تو ضرور دعوت نامہ بھیجیے :)
  5. محمدظہیر

    میری عید الفطر 2017

    شاید میں اپنی بات سمجھانے میں کامیاب نہیں رہا :)
  6. محمدظہیر

    میری عید الفطر 2017

    جان کر افسوس ہوا. چاند رات کو شاپنگ کے دوران شاپنگ مال میں رکھی ہوئی اسپورٹس بائیکس کو دیکھ کر پاپا نے سابق انڈین کرکٹ کپتان اظہرالدین کے بیٹے کا بائیک ایکسیڈنٹ یاد دلایا. ایسے حادثات کی ایک وجہ والد صاحب نے یہ بتائی کہ سولہ سترہ برس کی عمر میں بچوں کو اپنی زندگی کی اہمیت معلوم نہیں رہتی اور...
  7. محمدظہیر

    میری عید الفطر 2017

    شکریہ، خیر مبارک :) جی نہیں، حیدرآباد کے قریب کلابرگی میں مقیم ہوں. یہ علاقہ حیدرآباد-کرناٹکا نام سے جانا جاتا ہے تفصیل :)
  8. محمدظہیر

    گردِ سفر

    ماشاءاللہ بہت خوب مناظر ہیں. ان تصویروں میں اسکائی بلو رنگ نمایاں ہیں :)
  9. محمدظہیر

    میری عید الفطر 2017

    آپ یہیں لکھ دیجیے، لڑی کو ویلیو ایڈ کرنے کے مترادف ہوگا:)
  10. محمدظہیر

    میری عید الفطر 2017

    اگر ایسا ہے تو بچوں سے پہلے کی مدت کو لمبا کرنا کیسا رہے گا :)
  11. محمدظہیر

    میری عید الفطر 2017

    عید کا دوسرا دن. کل رات تھک کر سو گیا تھا دوسرے دن یعنی آج دیر سے بیدار ہوا. بلکہ بہت دیر سے بیدار ہوا. گیارہ بارہ بجے اٹھ کر نہار منہ محفل میں آ گیا سوچا کل کی روداد لکھ دوں اور کچھ دیر میں لکھ دیا. تین بجے تک بیڈ پر ہی لیٹا رہا. آخر بھائی نے آ کر کھانے کے لیے بلایا تو منہ دھو کر ڈائننگ ٹیبل پر...
  12. محمدظہیر

    میری عید الفطر 2017

    شکریہ :) جی ہاں میرے ساتھ تو یہی معاملہ ہے، دوسروں کا معلوم نہیں. یوں لگتا ہے سب رشتے وقتی ہوتے ہیں، ازدواجی رشتہ تاعمر ہوتا ہے.
  13. محمدظہیر

    Wish you a speedy recovery

    Wish you a speedy recovery
  14. محمدظہیر

    میری عید الفطر 2017

    پتا نہیں اب تک غور نہیں کیا. میں اس میں کے ڈرائی فروٹس کھا لیتا ہوں باقی بچا دودھ پی لیتا ہوں :ROFLMAO:
  15. محمدظہیر

    تعجب کی بات ہے ابھی تک آپ عیدی لیتے ہیں

    تعجب کی بات ہے ابھی تک آپ عیدی لیتے ہیں
  16. محمدظہیر

    میری عید الفطر 2017

    بھئی ہم الو نہیں کہ ہمیشہ رات بھر جاگ کر دن بھر سوئیں :)
  17. محمدظہیر

    میری عید الفطر 2017

    شکریہ :) چونکہ میرے آگے پیچھے کوئی نہیں جب چاہے شاپنگ کر سکتا ہوں :) ویسے بہت اچھا طریقہ ہے آپ کا کہ رمضان سے قبل ہی شاپنگ کرتے ہیں ورنہ تو بہت سے گھرانوں کی خواتین پورا مقدس مہینہ شاپنگ میں گزار دیتیں ہیں :)
  18. محمدظہیر

    میری عید الفطر 2017

    بہت شکریہ آپ بھی کچھ لکھ دیجیے عید کی مناسبت سے یا ہمارے بھتیجوں کی عید کے موقع کی تصویریں شیئر کریں :)
  19. محمدظہیر

    بہت خوب. اللہ آپ کے رزق میں برکت دے.

    بہت خوب. اللہ آپ کے رزق میں برکت دے.
  20. محمدظہیر

    آپ نے عید کا دن کیسے گزارا

    آپ نے عید کا دن کیسے گزارا
Top