نتائج تلاش

  1. الف عین

    محفل لائبریری کی ایک نا مکمل انڈیکس

    اور NPL سے مراد؟
  2. الف عین

    محفل لائبریری کی ایک نا مکمل انڈیکس

    2016 سےتو ساری کتب گوگلڈرائیو پر ہی ہیں، البتہ مکمل یا اقتباسی متن ویب سائٹ پر پوسٹ ہو رہاہے۔ پرانی برقی کتابوں کا متن آج کل ڈاؤن لوڈ کر کے (کہ اصل فائلیں میرے پاس بھی خورد برد ہو گئی ہیں، کچھ فلیش ڈسکس یا ہارڈ ڈسکس فیل ہونے کے بعد۔) اس کے بعد کا سارا ڈاٹا گوگل ڈرائیو میں ہے۔ پرانی کتابوں کو...
  3. الف عین

    دلچسپ و عجیب

    فہیم کیا یہ کتاب مکمل ہو گئی؟ بعد میں تو سیما علی نے ھائی جیک کر کے اپنی کتاب بنا دی!!
  4. الف عین

    تعلیم اور ادب و فن کے رشتے - احمد ندیم قاسمی

    وارث مرحوم کی مرتبہ یہ کتاب کیسے رہ گئی، معلوم نہیں، اسے اب سب سے پہلی فرصت میں تدوین کرتا ہوں
  5. الف عین

    محفل لائبریری کی ایک نا مکمل انڈیکس

    العقیدۃ الطحاویۃ .. امام ابو جعفر طحاوی، کاپی کر لیا گیا صحیح مسلم، روائز کرنا ہے ترجمانی قرآن، تلخیص تفہیم، جلد ۳، نا مکمل، قرآن فہمی, مصنف : ڈاکٹر مرتضٰی مطھری مسئلہ غلامی (سید ابوالاعلیٰ مودودی) پیغام حدیث: اوامر و نواہی . Copied پیغامَ قرآن: اوامر و نواہی Copied رسالہ الطالقانیہ از امیر...
  6. الف عین

    محفل لائبریری کی ایک نا مکمل انڈیکس

    مزید کالی کہکشاں پراسرار چیخیں جہنم کی رقاصہ عمران سیریز نمبر 4 ???? نیلے پرندے سانپوں کے شکاری آہنی دروازہ سمندر کا شگاف نا دیدہ ہمدرد
  7. الف عین

    ایسے ایسے لوگ

    کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ کس کی کتاب ہے؟
  8. الف عین

    محفل لائبریری کی ایک نا مکمل انڈیکس

    ان میں وہ کتابیں شامل نہیں ہیں، جو میں نے پوسٹ کی ہیں لیکن یہاں ٹائپ نہیں کی گئیں، ساری پرانی اردو کی برقی کتابوں میں شامل ہیں اس کے علاوہ وہ بھی جو ایک دو یا آٹھ دس صفحات یا کتابوں کے اقتباسات پر مبنی ہیں، اگرچہ یہاں پوسٹ کی گئیں۔ البتہ وہ ہیں جو مکمل ہیں بیس پچیس سے زائد صفحات کی اور جو جو...
  9. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زور دار لات مار دی میں نے ڑ کو
  10. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح کہہ رہی ہیں لاريب بلکہ لا ریب، صھیح بات ہے یہ
  11. الف عین

    اردو رسم الخط، املا اور یونیکوڈ: بہتری کے لیے تجاویز

    لیکن اس طرح کچھ دوسرے مسائل بھی پیدا ہو جاتے ہیں، بدر پر ہی جیسے یاد آیا " شہر بدر" کو اگر ایک لفظ مانا جائے تو گویا کہ لغت میں تین الفاظ کا ہونا ضروری ہو گا، شہر، بدر، اور شہر بدر۔ الگ الگ لکھنے کی صورت میں دو سے جام چل جائے گا۔ لغت اس لئے کہہ رہا ہوں کہ میری اس لغت سے بھی مراد ہے جو ورڈ میں...
  12. الف عین

    محفل لائبریری کی ایک نا مکمل انڈیکس

    یہ ساری کتابیں یہاں ٹائپ ہوئی ہیں یا کم از شعیب نے "شائع" کے لاحقے کے تحت پوسٹ کی ہیں، ممکن ہیں یہاں ہی ٹائپ نہ کی گئی ہوں۔ بہر حال ای بکس بن چکی ہیں۔ یہ دوسری بات ہے کہ جو کتب میں نے بلاگ یا مفت کتابوں میں پوسٹ کی ہیں، ان م بہت تصحیحات کی گئی ہیں۔ الفاظ کے درمیان سپیس نہ ہونا، اعداد کہیں...
  13. الف عین

    محفل لائبریری کی ایک نا مکمل انڈیکس

    ادبیات عالیہ: محب علوی محمد شعیب قصص الحمرا سحر بنگال داستان غدر مینا بازار، شرر امراو جان ادا عثمان بطور حیات شیخ چلی توزک اردو۔ برقی، بزم باغ و بہار ۔ برقی، بزم، مفت توبۃ النصوح، برقی، بزم فردوس بریں، برقی، بزم گوہر مقصود( خیالستان کی پری، لال کی تلاش) سکنتلا ۔ کا ظم جوان بیتی کہانی۔ شہر...
  14. الف عین

    محفل لائبریری کی ایک نا مکمل انڈیکس

    ابن صفی: آتشدان کا بت علامہ دہشتناک خطرناک لاشیں خوفناک عمارت کنگ چانگ دھوئیں کا حصار لڑکیوں کا جزیرہ بے چارہ شہزور ڈاکٹر دعا گو
  15. الف عین

    محفل لائبریری کی ایک نا مکمل انڈیکس

    سوانح عمری فردوسی ( کاپی کر رہا ہوں) کلیات ن م راشد، مکمل؟ فرخ منظور( کاپی کر لی ہے) سکول کے کتب خانے( کاپی کر رہا ہوں) نقوش اقبال۔ ابو الحسن ندوی( کاپی کر رہا ہوں) آثار الصنادید، مکمل؟ تعلیم، فکر و فن کے رشتے، مکمل ، بزم، برقی انتخاب محمد علی ردولوی خیالستان کی پری، راشد الخیری (کاپی کر لی)...
  16. الف عین

    محفل لائبریری کی ایک نا مکمل انڈیکس

    آنائی کے آدم خور وحشی۔ مقبول جہانگیر ۔برقی اگرچہ کاپی رائٹ فری نہیں ہونا چاہیے، لیکن بیس سال سے یہاں موجود ہے، کوئی اعتراض سامنے نہیں آیا،۔ برقی، بزم آنائی کے آدم خور شیر ۔ مقبول جہانگیر، برقی، بزم آنائی کے شیر آدمی ۔ ترجمہ قیصرانی. بزم آدم خور شیر اور نو پاگل ہاتھی ۔ بزم ...... ( شکاریات کے کچھ...
  17. الف عین

    محفل لائبریری کی ایک نا مکمل انڈیکس

    کل سے ابھی تک میں نے لائبریری فورم میں استقبالیہ اور ماہ اردو لائبریری ذیلی فورمس سے جن کتابوں کی فہرست بنائی ہے، وہ یہاں دے رہا ہوں، بغیر لنکس کے۔ کہ ایک ایک کتاب کے تیس چالیس لنکس بھی موجود ہیں، تلاش میں کتاب کا نام دے کر تلاش کیا جائے۔ جن کی ای بک میں بنا چکا ہوں۔ جس لائبریری میں موجود ہے،...
  18. الف عین

    الوداعی تقریب نئی نشست، دیرینہ رفاقت: بزمِ احبابِ اردو محفل

    مجھے ایموجی کے نام تو معلوم نہیں نہ وہاں نام دکھاتا ہے، میں نے اپنی دانست میں تو پر مزاح کی ہی ریٹنگ لگائی تھی۔ کم بخت لگانے کے بعد دکھاتا ہے کہ آپ کی ریٹنگ کو کیا نام دیاجائے۔!!
  19. الف عین

    الوداعی تقریب نئی نشست، دیرینہ رفاقت: بزمِ احبابِ اردو محفل

    اب پتہ چلا کہ میں لیپ ٹاپ والے پورٹریٹ موڈ میں نہیں تھا۔ اس لئے وہ مکمل سکرین دکھا ہی نہیں رہا تھا۔ بس ابھی خیال آیا کہذرا نوے ڈگری گھما کر دیکھ لوں، تو فون کے مطابق لاگ ان کر سکا۔ الحمد للہ
  20. الف عین

    اردو محفل لائبریری کی یادیں

    سخندان فارس کے جو صفحات ٹائپ نہیں ہوئے 48 55 تا 60 61 68 79 93 97to 100 صفحہ 1-00- تک ہی اس کا پہلا حصہ ے، کم از کم وہ مکمل ہو جائے۔ اس لنک میں جو آرکائیو کی فائل ہے، صفحہ نمبر اسی طرح ہیں، یعنی سکان دیکھ کر ہی کر دو۔ اس لنک کی کوالٹی بھی بہتر ہے بہ نسبت ریختہ کے، اور صفحہ نمبر بھی اسی ایڈیشن...
Top