اپنی شرارت کا خیال کر کے پھریری سی آ گئی۔ قسمت تھی کہ آج نہ جانے کس مصیبت سے بچ گئی۔ لوگوں کو چاہئے کہ اس واقعے سے نصیحت پکڑیں اور ہمیشہ اعتدال سے کام لیں۔
گھنٹے بھر کے اندر چاندنی کی تیزی اور پھرتی مع شرارت کے سب اسی طرح واپس آ گئی۔ وہ سیدھی ہمیں غسل خانے میں کے پاس لے گئی۔ دروازے پر انگلی ماری...