نتائج تلاش

  1. الف عین

    مبارکباد یاز صاحب کے مراسلہ جات کی سلور جوبلی سیلیبریشن!

    یہاں میں رومال رکھ کر نشست ریزرو کروا لوں، پچیس ہزار مکمل ہونے کے بعد آتا ہوں۔ بہت ممکن ہے کہ محفل بند ہونے کے بعد بھی میری مراسلے میں تدوین کی سہولت باقی رہے۔ فی الحال تو صرف عارضی مبارکباد کے طور پر شاباش!
  2. الف عین

    الف نظامی

    الف نظامی تشنہ تکمیل کتابیں کہاں تک پہنچیں؟ تجلیات کا تو علم ہے اور اپنے مقام پر پہنچ چکی
  3. الف عین

    نظم - خضاب اور شباب - برائےاصلاح

    کھنگالایا کریدا بھی ہو سکتا ہے، سوچو جو بہتر لگے باقی ٹھیک ہیں،لیکن سر بن گیا ہے آئینہ،..... (دوسرا حصہ کچھ بہتر گرہ لگائی جائے)
  4. الف عین

    حق نے بنائی صُورتِ خُوش رُو حسین کی، غزل۔منقبت 189 شاعر امین شارؔق

    یں نے صرف پہلے مصرعے کی تجویز دی تھی، ورنہ "ہے مچی" بھی اچھا نہیں سارے جہاں میں دھوم ہے ہر سو ھسین کی اگرچہ "ہے، ہر" میں تنافر بھی ہے تقابل ردیفین ، دیکھی ہے آسمان نے ادھر جراتِ حسین اس شعر کا خیال عجیب ہے، بے ربط ہیں دونوں مصرعے پہلا مصرع بحر میں نہیں شارق قضا و قدر میں تھا، ورنہ اصل...
  5. الف عین

    حق نے بنائی صُورتِ خُوش رُو حسین کی، غزل۔منقبت 189 شاعر امین شارؔق

    دونوں تقطیع کے حساب سے مکمل درست مفعول فاعلات مفاعیل فاعلن/ فاعلات لیکن صورتِ خوشرو عجیب ترکیب بنائی گئی ہے لیکن ان اشعار میں پہلے مصرع میں یہ تقطیع نہیں ہے، بحر بدل گئی ہے، مفعول مفاعیل... سے ایک مصرع کی تجویز دے دیتا ہوں جس میں دونوں بحور کا اختلاط ہو گیا ہے ہونی ہے لعن و طعن ابد تک یزید پر...
  6. الف عین

    نظم - خضاب اور شباب - برائےاصلاح

    محفل کےآخری دنوں میں اصلاح کا کام نہ کروں، یہ سوچا تھا۔ شک تھا کہ مکمل اصلاح سے پہلے ہی محفل رخصت ہو جائے تو غزل ادھوری رہ جائے گی! امین شارق نے البتہ پھر سے بھرپور سرگرمی شروع کر دی اور نبیل اور سعود ابن سعید نے بقول کسے "ہاتھ ہولا" رکھا ہوا ہے، تواب میں بھی میدان میں..... نظم مزے کی ہے،...
  7. الف عین

    ٹائپنگ مکمل انتخاب محمد علی ردولوی

    نہیں، یہ ریختہ سے ہی ٹائپ کئے گئے تھے، جو لنک میں نے اوپر دیا ہے۔ رسالے سے میں نے کشکول والے صفحات ٹائپ کروانے کا پلان بنایا تھا۔ یہ صفحہ نمبر سہ ماہی سوغات کے ہیں۔ ٹائپ شدہ متن مجھے نہیں مل سکا
  8. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عرق ریزی کرتی رہتی ہیں گُلِ یاسمیں اپنی سرگرمیوں میں لگی، آرام نہیں کرتین۔ دعا ہے کہ جلد از جلد مکمل صحت یاب ہو جائیں
  9. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رات کو خطرہ تھا کہ شاید یکم جولائی محفل کے سرور کے وقت کے مطابق ہوتے ہی محفل مراقبے میں چلی جائے گی مگر ایسا نہیں ہوا الحمد للہ
  10. الف عین

    مراسلہ میٹر

    40264، یکم جولائی 2025 25 اپریل سے اب تک 264 مراسلے
  11. الف عین

    اپڈیٹ : آثار الصنادید

    یہ کتاب بھی نا مکمل لگ رہی ہے۔ سکین صفحہ 26 تا 68 مجھے نہیں مل سکے۔ مزید یہ کہ حصہ دوم کیا دوسری جلد ہے محب علوی فہیم سیدہ شگفتہ
  12. الف عین

    ٹائپنگ مکمل انتخاب محمد علی ردولوی

    جاسمن اس انتخاب کے ذیل کے صفحات مجھے نہیں مل سکے 381 ۔ 386 390۔ 394 407 ۔ 408 445 ۔ 450 ریختہ کا لنک بھی اب بدل گیاہے۔
  13. الف عین

    اب پانیوں کا ناؤ سے ناطہ نہیں رہا

    مراد پانی کی جمع پانیوں ؟ عرصے سے اس کا استعمال چلا آ رہا ہے تو اسے درست ماننا ہی چاہیے۔ ویسے ظفری نے مصرع الٹا لکھ کر بے بحر کر دیا!! La Alma اچھی غزل ہے ماشاء اللہ
  14. الف عین

    الوداعی تقریب اردو محفل کے نام

    بہترین مثنوی۔ لا جواب
  15. الف عین

    عظیم بیگ چغتائی کے افسانے

    لو، کھودا پہاڑ اور نکلا چوہا کھودا پہاڑ بعل میں چوہا، بزم اردو لائبریری میں مل گئے ہیں سارے افسانے، چار حصوں میں، بلکہ اپنے پاس ہی ان کی فائلیں بھی مل گئی ہیں، اپ ڈیٹ کرتا ہوں اپنی انڈیکس
  16. الف عین

    عظیم بیگ چغتائی کے افسانے

    اس کی ٹائپنگ فائل کا کہیں پتہ نہیں چلا۔ محب علوی سیدہ شگفتہ کچھ خبر ہے؟
  17. الف عین

    محفل لائبریری کی ایک نا مکمل انڈیکس

    اس کتاب کے مصنف حکیم محمد سعید ہی ہیں یا ان کا صرف یہ دیباچہ ہے؟ کتاب کے مصنف کا کہیں حوالہ نہیں دیا گیا ہے شگف بیٹا
  18. الف عین

    کیا سبب ہے جو یہ اشکِ رواں نکلتا ہے نمبر 188 شاعر امین شارؔق

    موجودہ شکل میں تو یہ بحر سے خارج ہے، یا نو ایجاد کردہ بحر میں ہے مستعمل بحر میں مثلاً پہلا مصرع یوں ہو سکتا ہے سبب ہے کیا جو یہ اشک رواں نکلتا ہے
  19. الف عین

    محفل لائبریری کی ایک نا مکمل انڈیکس

    اپ ڈیٹ: ’’اسکول کے کتب خانے‘‘ کتاب کا جمع مکمل ہونے والا ہے، الحمد للہ، مگر تصویروں کی وجہ سے اس کی فائنل کرنے کی نوبت بہت بعد میں آئے گی۔ میں ٖڈاکیومینٹ کی پروف ریڈنگ کر کے اپنی ڈرائیو میں اپ لوڈ کر کے لنک دے دوں گا، اور درخواست ہے کہ کوئی یہ کام کر دے کہ تمام تصویریں اس کتاب کی، متعلقہ...
Top