جیسے کچھ ملکوں میں غربت اور لوڈشیڈنگ نسل در نسل منتقل ہوتی ہیں، اسی طرح کئی فضول سی کہانیاں بھی سینہ بہ سینہ سرائیت کرتی چلی آ رہی ہیں۔ یہ اسی قبیل کی ایک پرانی کہانی ہے جو ہم نے بچپن میں اپنے بڑوں سے سنی، بڑوں نے اپنے بچپن میں بزرگوں سے سنی تھی اور بزرگوں نے اپنے بڑوں سے،آپ بھی ملاحظہ کیجئے۔...