انڈیا بمقابلہ انگلینڈ ایک روزہ سیریز

پہلا میچ:11 جنوری 2013 بمقام راجکوٹ

انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 325 رنز بنائے اور اس کے 4 کھلاڑی آؤٹ ہوئے(y)
انگلینڈ کی طرف سے ایان بیل نے 85،کپتان ایلسٹر کک نے 75،کیون پیٹرسن نے 44،اون مورگن نے 41 رنز بنائے۔جبکہ گریگ کیسوٹر 24 اور سمیت پٹیل صرف 20 گیندوں پر 44 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے:applause:
انڈیا کی طرف سے اشوک ڈنڈا نے 8 اوورز میں 53 رنز دے کر 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ایشانت شرما کو دس اوورز میں 86 رنز پڑے اور وہ بھی بنا کسی وکٹ لیے:)
 
153369.jpg
 
Top