پاکستان کی خوب صورت جھیلیں

1:آنسو
ansu-lake_zpsa8863123.jpg


2:بنجوسا
BanjosaLake-Kashmir_zpsaf9bd2cc.jpg


3:چٹا کاٹھا
ChittaKathaLake_zps705ae9f7.jpg


4:سیف الملوک
LakeSaif-ul-Malook_zps216e9ff0.jpg

5:ست پارہ
SatparaLake_zps2c56ae94.jpg


6:’رش
Rushlake_zps675ef5a8.jpg

7:رما
ramalake_zps6ac93822.jpg
 

فہیم

لائبریرین
زبردست اور خوبصورت۔


ایک جھیل اور پاکستان میں
ہنہ جھیل
جو کہ کوئٹہ کے قریب یا شاید کوئٹہ میں ہی ہے :)

Quetta.jpg
hanna-lake-snow-quetta-730.jpg
 

فہیم

لائبریرین
دوسری جانب جو جگہیں دکھائی دے رہی ہیں کیا وہاں جانا ہوا تھا؟
میں یہاں بھی نہیں گیا تھا میں ہنہ اوڑک جو کہ ایک آبشار ہے وہاں گیا تھا۔
یہ بھی وہیں قریب میں ہے لیکن جب شاید اس میں یا تو پانی کم تھا یا تھا ہی نہیں۔ اس لیے خوبصورتی مانند تھی اس کی۔
 
Top