پاکستان کی خوب صورت جھیلیں

یہاں سندھ کی جھیلوں کی تصاویر بھی شامل کیجیے اگر ممکن ہو
آپ کی فرمائش پر سندھ کی جھیلوں کی تصاویر حاضر ہیں
1:دریگھ(انگریزی میں نام Drigh لکھا ہوا تھا)(یہ لاڑکانہ میں ہے)
cootss_fulica_indrighlake.jpg

2:خنجھر۔ٹھٹہ
ngbnfb.jpg

3:منچر جھیل
51243.attach

4:منچر جھیل کا آسمانی نظارہ
Manchar+Lake.jpg

5:کلری جھیل
Kalri-Lake_Keenjhar_Lake.jpg

6:منچر جھیل۔دادو
378037313_a0cf120489_o.jpg
 
قیصرانی

لائبریرین
میں یہاں بھی نہیں گیا تھا میں ہنہ اوڑک جو کہ ایک آبشار ہے وہاں گیا تھا۔
یہ بھی وہیں قریب میں ہے لیکن جب شاید اس میں یا تو پانی کم تھا یا تھا ہی نہیں۔ اس لیے خوبصورتی مانند تھی اس کی۔
2000 سے 2010 تک جھیل تقریباً خشک ہی رہی ہے
ہنہ جھیل، وادی اوڑک اور سپن کاریز، یہ تینوں ایک ہی دن دیکھنے کے مقامات ہیں :)
 
فہیم

لائبریرین
2000 سے 2010 تک جھیل تقریباً خشک ہی رہی ہے
ہنہ جھیل، وادی اوڑک اور سپن کاریز، یہ تینوں ایک ہی دن دیکھنے کے مقامات ہیں :)
میں نے تو بس ہنہ اوڑک ہی دیکھا۔
وہ واقعی بہت خوبصورت تھا۔
اور ساتھ میں خطرناک بھی :)

وہاں کا ٹھنڈا اور شیشے جیسا شفاف پانی بہت کمال تھا :)
 
قیصرانی

لائبریرین
میں نے تو بس ہنہ اوڑک ہی دیکھا۔
وہ واقعی بہت خوبصورت تھا۔
اور ساتھ میں خطرناک بھی :)

وہاں کا ٹھنڈا اور شیشے جیسا شفاف پانی بہت کمال تھا :)
بجا کہا، میں بھی جنوری یا شاید فروری کے ماہ گیا تھا اور بہت سردی تھی۔ لیکن ان دنوں سردی لگتی بھی بہت تھی :) تاہم ہم نے یہ تینوں مقامات ایک ہی دن دیکھے تھے
 
فہیم

لائبریرین
بجا کہا، میں بھی جنوری یا شاید فروری کے ماہ گیا تھا اور بہت سردی تھی۔ لیکن ان دنوں سردی لگتی بھی بہت تھی :) تاہم ہم نے یہ تینوں مقامات ایک ہی دن دیکھے تھے
یعنی آپ فن لینڈ جانے سے پہلے گئے تھے۔

ورنہ آپ کو کیا سردی لگنی تھی بھلا :)
 
Top