نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    میری وفات پہ۔۔

    اشفاق احمد صاحب نے بہت اچھا مضمون لکھا تھا اس سلسلے میں۔ لیکن یہ کوئی باقاعدہ صنفِ ادب غالباََ نہیں ہے۔
  2. محمداحمد

    میری وفات پہ۔۔

    دھاگہ تو خیر کوئی بھی کھول لے گا۔ لیکن ایسا دھاگہ کھولنے کا متمنی کوئی بھی نہیں ہوتا۔ عزیز لوگوں کی وفات کے بارے میں سننا بتانا تکلیف دہ ہوتا ہے۔ رہی بات مرنے کی۔ تو مرنا تو سب کو ہی ہے۔ آج نہیں تو کل۔ آگے پیچھے سب ہی چلے جائیں گے۔ اس معاملے میں اختیار کوئی نہیں۔ اختیار اگر ہے تو بس اتنا کہ...
  3. محمداحمد

    ایک ہنگامے پہ موقوف ہے گھر کی رونق نوحۂ غم ہی سہی ، نغمۂ شادی نہ سہی! کسی جگہ سے نقل شدہ مواد...

    ایک ہنگامے پہ موقوف ہے گھر کی رونق نوحۂ غم ہی سہی ، نغمۂ شادی نہ سہی! کسی جگہ سے نقل شدہ مواد کے لئے paste as plain text کا آپشن استعمال کیا کیجے۔
  4. محمداحمد

    اگر سب فسادی بحال ہو جاتے ہیں تو ان شاء اللہ روز ہنگامے ہوا کریں گے، اور رونق لگی رہے گی۔...

    اگر سب فسادی بحال ہو جاتے ہیں تو ان شاء اللہ روز ہنگامے ہوا کریں گے، اور رونق لگی رہے گی۔ :ROFLMAO: :ROFLMAO:
  5. محمداحمد

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    الحمدللہ! اللہ رب العزت ہماری سب دعائیں قبول فرماتا ہے، بس قبولیت کے انداز میں فرق ہو سکتا ہے۔ اور یہ کہ اللہ بہتر سمجھتا ہے کہ بندے کے لئے کیا بہتر ہے۔ :)
  6. محمداحمد

    تاسف گُلِ یاسمیں کو صدمات

    انا للہ وانا الیہ راجعون! اللہ رب العزت جانے والوں کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
  7. محمداحمد

    گو میں رہا رہینِ ستم ہائے روزگار لیکن ترے خیال سے غافل نہیں رہا

    گو میں رہا رہینِ ستم ہائے روزگار لیکن ترے خیال سے غافل نہیں رہا
  8. محمداحمد

    غزل ۔ بدل گئے مرے موسم، تو یار اب آئے

    غزل بدل گئے مرے موسم، تو یار اب آئے غموں نے چاٹ لیا، غمگسار اب آئے یہ وقت اس طرح رونے کا تو نہیں، لیکن میں کیا کروں، کہ مرے سوگوار، اب آئے وہ دھوپ دھوپ میں ہی ہو گیا بسر، چپ چاپ شجر شجر پہ مرے برگ و بار اب آئے وہ جن پہ دھوکہ سا جھیلا تھا، ہم نے منزل کا وہ قافلے تو سرِ راہ گزار، اب آئے نہ...
  9. محمداحمد

    نہ ڈالیوں پہ کوئی پھول ہے، نہ ہونٹوں پر مزہ تو جب ہے کہ بادِ بہار، اب آئے فرحت عباس شاہ

    نہ ڈالیوں پہ کوئی پھول ہے، نہ ہونٹوں پر مزہ تو جب ہے کہ بادِ بہار، اب آئے فرحت عباس شاہ
  10. محمداحمد

    جہاں گلاس مقیّد ہیں اور جگ آزاد ۔۔۔ مصرع مکمل کیجے۔

    وہاں پہ سنگ مقید ہیں اور سگ آزاد یہاں گلاس مقید ہیں اور جگ آزاد یہ کوڈ تم نے کیا نقل کس جگہ سے میاں کہ ناچتے ہیں یہاں بے تحاشا بگ آزاد
  11. محمداحمد

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    نہ کریں رانا بھائی ایسی باتیں۔ دل جلتا ہے۔
  12. محمداحمد

    تعارف میرا نام جاسمن ہے۔مین بہاولپور ڈویژن مین رہتی ہون۔ یے سلسلہ ابھی میرے لءے نیا ہے۔

    ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
  13. محمداحمد

    تعارف میرا نام جاسمن ہے۔مین بہاولپور ڈویژن مین رہتی ہون۔ یے سلسلہ ابھی میرے لءے نیا ہے۔

    بابا بھی کچھ دیکھ بھال کر ہی پیشین گوئی کرتے ہیں۔ :) :) پوت کے پاؤں والی مثال یاد ہوگی نا آپ کو۔ :)
  14. محمداحمد

    جہاں گلاس مقیّد ہیں اور جگ آزاد ۔۔۔ مصرع مکمل کیجے۔

    ہے تشنگی پہ نہ سر کو جھکائیں گے اپنے گلاس چھوڑ کے کولر سے پانی پی لیں گے۔ :) :) :) گرہ تو آپ لوگ لگا ہی چکے ہیں، میں نے سوچا میں حسنِ مطلع کہہ لوں۔ :)
  15. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کیا تیرا بگڑتا جو نہ ۔۔۔۔ :) لیکن مہمان تو مہمان ہی ہوتے ہیں۔ :)
  16. محمداحمد

    موبائل سے اردو محفل نہیں کھلتی

    وقت کرتا ہے پرورش برسوں حادثہ ایک دم نہیںں ہوتا لیکن ہوتا وہ پھر بھی حادثہ ہی ہے اور لگتا ہے کہ بس یہ سب اچانک ہو گیا۔
  17. محمداحمد

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    سوشل میڈیا جہاں سب کچھ کھا گیا، رشتے، ناطے، تعلقات، لحاظ مروت اور لوگوں کی توجہ! (جو کبھی ہمیں حاصل تھی) تو پھر ایک فورم کیا کر سکتا ہے کہ جس پر پرانی طرز پر زیادہ تر سنجیدہ باتیں ہوا کرتی ہیں۔ سوشل میڈیا کا کنٹینٹ عادی بنانے کی حد تک انگیجنگ ہیں، ٹیمپٹیشن سے بھرپور ہے ۔ ہر کسی کے لئے...
Top