نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    الوداعی تقریب ہے بکھرنے کو یہ محفل رنگ و بو ,تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے؟

    ایک سوال یہ ہے کہ محفل ہمیں کب تک یعنی کس تاریخ تک دستیاب ہے؟ تاکہ محفل کے آخری دنوں میں توجہ محفل پر مرکوز کی جا سکے۔ ساتھ ساتھ ہم یہ کام کر سکتے ہیں کہ گوگل فارم کے ذریعے ان تمام لوگوں کے نام اور ایمیل ایڈریسز جمع کر لیں جو محفل کے بعد بھی رابطے میں رہنا چاہتے ہوں۔ یہ ایمیل بعد میں...
  2. محمداحمد

    الوداعی تقریب ہے بکھرنے کو یہ محفل رنگ و بو ,تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے؟

    کسی شخص کو یہ غلط فہمی نہیں ہونی چاہیے کہ کوئی بھی پلیٹ فارم محفل کا متبادل ہو سکتا ہے۔ حتیٰ کہ اگر کوئی زین فورو پر فورم بنا کر محفل کا سارا ڈیٹا اُس پر چڑھا بھی دے، تب بھی وہ محفل نہیں بن جائے گی۔ یہ محض وہ متبادل ہیں جو محفل کی عدم موجودگی میں ہمارا گزارا چلانے کے کام آ سکتے ہیں۔ اور یہ سب...
  3. محمداحمد

    بہت نادان لڑکی ہے

    آہستہ آہستہ عقل آ جائے گی اسے بھی۔ :)
  4. محمداحمد

    الوداعی تقریب ہے بکھرنے کو یہ محفل رنگ و بو ,تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے؟

    ایک فوری حل یہ ہو سکتا ہے کہ فی الحال ایک بلاگر بلاگ سیٹ لیا جائے، اور خواہشمند خواتین و حضرات کو بطور کنٹری بیوٹر شریک کر لیا جائے۔ اس پر لوگ اپنی تحریریں لگا سکیں گے۔ اور تبصرے کے خواہشمند تبصرے بھی کر سکیں گے۔ اس سے آپ کو اپنا فون نمبر بھی شئر نہیں کرنا پڑے گا۔ اور اردو اور نستعلیق بھی...
  5. محمداحمد

    انڈیا اور پاکستان 2025 کی جنگی صورتحال

    اگر آپ اجازت دیں تو ہم ڈائریکٹڈ یا انسٹرکٹڈ بھی کہہ دیں۔
  6. محمداحمد

    الوداعی تقریب ہے بکھرنے کو یہ محفل رنگ و بو ,تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے؟

    قرض سےتو اللہ بچائے۔ ہم تو اینڈ لیس اسکرولنگ کے جال کی بات کر رہے تھے۔ :LOL:
  7. محمداحمد

    الوداعی تقریب ہے بکھرنے کو یہ محفل رنگ و بو ,تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے؟

    ایک اوپن سورس سافٹ وئیر ابھی نظر آیا ہے فلارم کے نام سے۔ لیکن اس کے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ اس کے لئے ڈومین اور ہوسٹنگ چاہیے ہوگی اور تکنیکی رضاکار بھی جو یہ فورم (یا اس جیسا کوئی اور) سیٹ اپ کر سکیں۔ یہ تو طے ہے کہ فورم کا متبادل فورم ہی ہو سکتا ہے، کسی اور میڈیم پر بس گزارا ہی ہو سکتا ہے۔...
  8. محمداحمد

    الوداعی تقریب ہے بکھرنے کو یہ محفل رنگ و بو ,تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے؟

    فیس بک بہت ہی فضول پلیٹ فارم ہے۔ آپ کی فیڈ میں آپ کے چنے ہوئے صفحات سے بہت ہی کم پوسٹس نظر آتی ہیں ۔ فیس بک گروپ بنا لیں تو وہ شاید بہتر رہے گا۔ لیکن اس کے لئے فیس بک پر جانا پڑے گا اور وہاں بندہ پھنس کر رہ جاتا ہے۔
  9. محمداحمد

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    صد متفق ہیں عاطف بھائی! ❤️ شکر گزار ہیں کہ آپ نے ہمارے جذبات کی ترجمانی کی۔ ❤️❤️❤️
  10. محمداحمد

    فسادی حسرتیں

    ہمیں تو عدنان بھائی کی فکر ہے۔ شوخی شوخی میں کہیں کام ہی نہ آ جائیں۔ :ROFLMAO::LOL:
  11. محمداحمد

    فسادی حسرتیں

    محفلی لیکس میں کیا کس نے کہا، کس کو خبر آدمی کوئی ہمارا دمِ تحریر نہ تھا :ROFLMAO: :LOL:
  12. محمداحمد

    انڈیا اور پاکستان 2025 کی جنگی صورتحال

    ہمیں تو مین اسٹریم میڈیا پر بھی بھروسہ نہیں ہے۔
  13. محمداحمد

    خواب کیا کوئی دیکھے، نیند کے انجام کے بعد کس کو جینے کی ہوس، حشر کے ہنگام کے بعد پروین شاکر

    خواب کیا کوئی دیکھے، نیند کے انجام کے بعد کس کو جینے کی ہوس، حشر کے ہنگام کے بعد پروین شاکر
  14. محمداحمد

    پروین شاکر خواب کیا کوئی دیکھے، نیند کے انجام کے بعد

    کس کو جینے کی ہوس، حشر کے ہنگام کے بعد سدا بہار
  15. محمداحمد

    ہم تو سوچ رہے ہیں کہ اپنی پگڑی بچا کر نکل جائیں ۔ یعنی قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لینے میں ہی...

    ہم تو سوچ رہے ہیں کہ اپنی پگڑی بچا کر نکل جائیں ۔ یعنی قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لینے میں ہی عافیت ہے۔ لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ ہم نے کبھی پگڑی باندھی نہیں۔ :) :)
  16. محمداحمد

    ہوا کیا؟ ہم تو ٹھیک چھوڑ کر گئے تھے۔ :)

    ہوا کیا؟ ہم تو ٹھیک چھوڑ کر گئے تھے۔ :)
  17. محمداحمد

    تجھ سے آگے جہاں نہیں‏ میرا تجھ پہ دنیا تمام ہوتی ہے ایسے کریں، تو کیسا رہے گا؟

    تجھ سے آگے جہاں نہیں‏ میرا تجھ پہ دنیا تمام ہوتی ہے ایسے کریں، تو کیسا رہے گا؟
  18. محمداحمد

    میری وفات پہ۔۔

    غلطی سے ابن انشاء لکھ دیا تھا۔ تصحیح کر دی ہے۔
  19. محمداحمد

    میری وفات پہ۔۔

    پہلی بار تو میں نے پچاس ہزار ہی پڑھا۔ پھر پتہ چلا کہ مصرع تحریف شدہ ہے۔ :)
Top