زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ کچھ لوگ قران سے ایسے معجزے منسوب کرتے ہیں، جو دراصل، حقیقی نہیں...
اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ کچھ لوگ قران سے ایسے معجزے منسوب کرتے ہیں، جو دراصل، حقیقی نہیں ہوتے۔ اور اس طرح کی ویڈیوز یا پیغامات قران کے اصل پیغامات کو نقصان پہنچاتی ہیں۔
محمداحمد
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
مئی 6، 2025
[MEDIA]
محمداحمد
کیفیت نامہ
مئی 6، 2025
[MEDIA]
محمداحمد
کیفیت نامہ
مئی 6، 2025
دعا
کراچی شاہ فیصل کالونی کے مشہور یحٰی بریانی والے(فرحان ) کا انتقال
صدیقی بوس کون ہیں؟
محمداحمد
Post #3
مئی 5، 2025
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
دعا
کراچی شاہ فیصل کالونی کے مشہور یحٰی بریانی والے(فرحان ) کا انتقال
انا للہ واناالیہ راجعون اللہ رب العزت مغفرت فرمائے۔ آمین
محمداحمد
Post #2
مئی 5، 2025
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ہسپتال والی صبا کو نہ دے دوں۔ :) محفلین دکھی ہیں کچھ نہ کچھ دے ہی دیں گے۔ :)
ہسپتال والی صبا کو نہ دے دوں۔ :) محفلین دکھی ہیں کچھ نہ کچھ دے ہی دیں گے۔ :)
محمداحمد
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
مئی 5، 2025
الوداعی تقریب
ہے بکھرنے کو یہ محفل رنگ و بو ,تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے؟
بلاوجہ تکلف کیا آپ نے۔ :LOL: آپ کے سارے کوائف ہیں ہمارے پاس پہلے سے ہی۔ ایک منٹ لگے گا آپ کے وارنٹ جاری ہونے میں۔ :ROFLMAO:
محمداحمد
Post #93
مئی 5، 2025
فورم:
محفل کی سالگرہ
الوداعی تقریب
تمہیں کہہ دو تمہارے در سے دیوانے کہاں جائیں؟
ہاہاہاہا بہترین!
محمداحمد
Post #35
مئی 5، 2025
فورم:
محفل کی سالگرہ
الوداعی تقریب
تمہیں کہہ دو تمہارے در سے دیوانے کہاں جائیں؟
ظالم شعر! یہ الگ بات کہ جب میں اگست میں یہاں سے گزروں گا تو واقعی کوئی نہیں دیکھے گا۔ :confused:
محمداحمد
Post #34
مئی 5، 2025
فورم:
محفل کی سالگرہ
میری وفات پہ۔۔
اس لڑی کے عنوان میں لفظ "میری" بہت کھلتا ہے۔ :) :ROFLMAO: بھئی! میری کیوں؟ آخر۔ :angry2:
محمداحمد
Post #63
مئی 5، 2025
فورم:
ذکر محفلین
الوداعی تقریب
تمہیں کہہ دو تمہارے در سے دیوانے کہاں جائیں؟
آپ یہ بتائیے کہ محفل کے اختتام پر کچھ حرکت میں آنے کا ارادہ ہے؟ یا کوچے کے ساتھ ہی آرکائیو ہو جانے کا موڈ ہے؟ :ROFLMAO:
محمداحمد
Post #31
مئی 5، 2025
فورم:
محفل کی سالگرہ
الوداعی تقریب
تمہیں کہہ دو تمہارے در سے دیوانے کہاں جائیں؟
اقوالِ نیرنگِ خیال عنوان اچھا رہے گا۔ :) شرارتی اقوال کا ایڈیشن الگ ہونا چاہیے تاکہ ہم وہی پڑھیں اور بورنگ قسم کے اقوال پڑھ کر وقت ضائع نہ کریں۔ :) :)
محمداحمد
Post #29
مئی 5، 2025
فورم:
محفل کی سالگرہ
جو محفلین، محفل کے بعد بھی رابطے میں رہنا چاہیں وہ یہ فارم پر کریں۔ خواتین اپنی تفصیلات جاسمن...
جو محفلین، محفل کے بعد بھی رابطے میں رہنا چاہیں وہ یہ فارم پر کریں۔ خواتین اپنی تفصیلات جاسمن یا سیما آپی کو ارسال کر دیں۔
محمداحمد
کیفیت نامہ
مئی 5، 2025
یہ کیا ماجرا ہے ؟
یہ کیا ماجرا ہے ؟
محمداحمد
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
مئی 4، 2025
الوداعی تقریب
ہے بکھرنے کو یہ محفل رنگ و بو ,تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے؟
میں ڈسکورڈ سے مانوس نہیں ہوں۔ بہت پہلے کبھی استعمال کیا تھا۔
محمداحمد
Post #88
مئی 4، 2025
فورم:
محفل کی سالگرہ
الوداعی تقریب
ہے بکھرنے کو یہ محفل رنگ و بو ,تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے؟
سب سے پہلے ڈسکورڈ پر جمع ہو جائیں سب۔ پھر مزید گفتگو ہوتی رہے گی۔
محمداحمد
Post #83
مئی 4، 2025
فورم:
محفل کی سالگرہ
الوداعی تقریب
ہے بکھرنے کو یہ محفل رنگ و بو ,تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے؟
یہ فارم کا لنک ہے، جو لوگ اپنا ایمیل وغیرہ شئر کرنا چاہیں یہ فارم پر کر دیں۔ خواتین اپنی تفصیلات جاسمن یا سیما آپی کو ارسال کر دیں۔
محمداحمد
Post #79
مئی 3، 2025
فورم:
محفل کی سالگرہ
الوداعی تقریب
ہے بکھرنے کو یہ محفل رنگ و بو ,تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے؟
سید عاطف علی
محمداحمد
Post #75
مئی 3، 2025
فورم:
محفل کی سالگرہ
الوداعی تقریب
ہے بکھرنے کو یہ محفل رنگ و بو ,تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے؟
اس لیے بہتر ہے کہ ہم فارم کا لنک دے دیں اور جو چاہے وہ فارم بھر دے۔
محمداحمد
Post #72
مئی 3، 2025
فورم:
محفل کی سالگرہ
الوداعی تقریب
ہے بکھرنے کو یہ محفل رنگ و بو ,تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے؟
مقصد یہ تھا کہ ایک گوگل فارم بنا کر اس کے لنک کی تشہیر کر دی جائے تاکہ سارا ڈیٹا ایک جگہ جمع ہو جائے۔ محفل پر اگر ہم یہ کام کریں تو کیسے کریں۔ ؟
محمداحمد
Post #70
مئی 3، 2025
فورم:
محفل کی سالگرہ
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top