نتائج تلاش

  1. محمد عمر

    مراۃ العروس گفتگو دھاگہ

    ریختہ صفحات تقسیم محب علوی: ریختہ صفحات ---- 4 تا 5 محمد عمر : ریختہ صفحات ---- 6 تا 21
  2. محمد عمر

    ابن الوقت پروف ریڈنگ

    صفحات کی فہرست سے تو یہی معلوم ہوتا ہے۔۔۔
  3. محمد عمر

    ابن الوقت پروف ریڈنگ

    یہ محب علوی بھائی کے لکھے الفاظ ہے۔ میں نے صرف اقتباس لے کر اپنے صفحات کو اپڈیٹ کیا ہے۔ لیکن کیا یہ آخری صفحہ پروف ریڈ کیا جا چکا ہے یا نہیں۔ اگر نہیں ہو سکا تو لکھ دیں تا کہ کوئی دوسرا رکن اسے دیکھ سکے۔
  4. محمد عمر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    فولڈرمیں جا کرایک بار ایگزیکیوٹ ایبل فائل کو ڈبل کلک کیجئے۔ ایک میسیج آئے گا۔ اوپن کا بٹن دبا کر چلائیں۔ اس کے بعد دوبارہ کمانڈ لائن سے چلائیں۔ میک او ایس ڈاؤنلوڈ کی گئی فائل براہِ راست چلانے کی اجازت نہیں دیتا۔ ہو سکتا ہے کہ اس کےبعد یہ کام کرسکے۔
  5. محمد عمر

    ابن الوقت پروف ریڈنگ

    پروف صفحات تقسیم لا ایلما ۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔ 26 تا 30---- مکمل ماہی احمد۔۔۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔31 تا 40 (9 صفحات مکمل) مومن فرحین ۔ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔41 تا 50----مکمل محب علوی ۔۔۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔۔۔51 تا 60--- مکمل شمشاد ۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحات۔۔۔۔61 تا 100 -- مکمل مومن فرحین ۔۔۔ریختہ صفحات...
  6. محمد عمر

    ابن الوقت پروف ریڈنگ

    میرے پاس یہ پیغام عموماً اس وقت آتا ہے جب کہ ویب پیج بہت بڑا ہو (جیسے کہ یہ ڈاکومنٹ ہے )اور براؤزر میں اسے دکھانے میں مشکل آئے۔ کیا آپ کسی کمپوٹر یا ٹیبلٹ پر کوشش کر سکتی ہیں۔ فون کی میموری کافی کم ہوتی ہے اور اس مسئلےکے آنے کا چانس زیادہ ہے۔
  7. محمد عمر

    ابن الوقت پروف ریڈنگ

    جی پانچوں صفحات مکمل ہو گئے ہیں۔ مسئلے کی نوعیت بتائیں تو کچھ حل تجویز کریں۔
  8. محمد عمر

    ابن الوقت پروف ریڈنگ

    میں یہ صفحات پروف ریڈ کر دیتا ہوں۔ 155 تا 160 ہیں؟
  9. محمد عمر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    جی ہاں۔ آپ اسے ان زپ کر کے ٹرمینل میں جا کر کمانڈ رن کیجیے۔
  10. محمد عمر

    ابن الوقت پروف ریڈنگ

    یہ بھی مکمل ہو گئے ہیں۔
  11. محمد عمر

    ابن الوقت پروف ریڈنگ

    اگر اعتراض نہ ہوتو یہ صفحات میں پروف ریڈ کردوں؟
  12. محمد عمر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    اگر میک کے لیے ضرورت ہے تو اسے میک او ایس کے لیے بھی کمپائل کیا جا سکتا ہے بشرطیکہ اس کی ٹیسٹنگ کے لئے مدد ملے کیونکہ میرے پاس میک کمپیوٹر نہیں۔ اگر آپ کوشش کرنا چاہیں تو یہاں سے Downloader.osx-x64.zip ڈاؤنلوڈ کر کے استعمال کریں۔ طریقۂ استعمال اسی دھاگے میں مل جائے گا۔ یہ ورژن macOS 10.12...
  13. محمد عمر

    ابن الوقت پروف ریڈنگ

    مکمل ہو گئے ہیں۔
  14. محمد عمر

    ابن الوقت پروف ریڈنگ

    مجھے بھی کچھ صفحات دیے دیں
  15. محمد عمر

    برٹش لائبریری سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا جگاڑ

    میں پچھلے دو دنوں سے مسئلے کو دیکھ رہا ہوں۔ جو ایرر آپ کو آ رہی ہے وہ انٹرنیٹ کی بینڈ وڈتھ سے متعلق ہے۔ دسمبر میں مجھے بھی یہی ایرر آ رہا تھا۔ لیکن اب یہ مسئلہ نہیں۔ میں نے 6 -7 مختلف کتابیں ڈاؤنلوڈ کر کے دیکھا ہے اور وہ بھی مختلف اوقات میں۔ آپ دوبارہ کوشش کیجیے۔ امید ہے کام کر رہی ہو گی۔ آپ...
  16. محمد عمر

    برٹش لائبریری سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا جگاڑ

    تاخیر کے لیے معذرت۔ میں چھٹیوں پر تھا۔ ابھی واپسی ہوئی ہے۔ انشااللہ جلد از جلد اس مسئلے کودیکھتا ہوں
  17. محمد عمر

    جادہ تسخیر گفتگو دھاگہ

    محب علوی جب بھی پروف ریڈنگ صفحات تقسیم ہوں تو مجھے بھی ٹیگ کر دیں۔
  18. محمد عمر

    جادہ تسخیر گفتگو دھاگہ

    شمشاد۔ میں آج کل چھٹیوں کے سلسلے میں مصروف ہوں۔ ۵ جنوری کے بعد بقیہ صفحات میں آپ کا ہاتھ بٹا سکوں گا۔ اگر چاہیں تو میرے صفحات کسی اور کو دے دیں اور میں آتے ہی کوئی سے میسر صفحات لے لوں گا۔
  19. محمد عمر

    برٹش لائبریری سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا جگاڑ

    میں دیکھتا ہوں کیا مسئلہ ہو سکتا ہے۔ بظاہر تو بینڈ وڈتھ کا مسئلہ لگ رہا ہے۔
Top