نتائج تلاش

  1. محمد عمر

    فسانہ مبتلا گفتگو دھاگہ

    مکمل ہو گئے ہیں
  2. محمد عمر

    ٹائپنگ مکمل فسانہ مبتلا

    صفحہ 75 دسویں فصل سید حاضر کا میر متّقی کے خط سے متاثر اور متنبہ ہو کر بہن کو اس کا حق دینے پر آمادہ ہونا اور دونوں بھائیوں کی اسی بات پر باہمی رنجش میر متّقی کے چلے جانے کے بعد بھی سیّد حاضر دیر تک سکتے کی حالت میں تھا۔ اپنے یہاں کے معاملات میں سے جس معاملے میں نظر کرتا تھا، کسی کو دخلِ فساد...
  3. محمد عمر

    فسانہ مبتلا گفتگو دھاگہ

    سست روی کے لیے معذرت۔ میں چار صفحات لکھ چکا ہوں۔ بقیہ ویک اینڈ میں لکھ کر پوسٹ کر دوں گا۔ رمضان کے بعد رفتار بہتر ہو جائی گی۔
  4. محمد عمر

    طلسم ہوشربا صفحہ 141 تا 160

    محب علوی محمد شعیب میرے پاس محمد حسئن جاہ کی طلسم ہوش رباکے urdu4u.com کی ڈیجئٹائز شدہ نسخے کی پی ڈی ایف کے چار دفتر موجود ہیں جو کہ باآسانی او سی آر ہو سکتے ہیں اور چونکہ وہ ہاتھ کے بجائے کمپوٹر سے ٹائپ شدہ ہیں او سی آر متن کی درستگی کی شرح بھی کافی زیادہ ہے۔ اگر اس نسخے کو ڈیجیٹائز کرنا ہو...
  5. محمد عمر

    داستانِ امیر حمزہ کی ٹائپنگ

    تمام کتب یہاں اپلوڈ کر دیں ہیں بمعہ داستان امیر حمزہ کے مطالعہ پر مشتمل شمس الرحمن فاروقی کی چار جلدوں کے۔
  6. محمد عمر

    داستانِ امیر حمزہ کی ٹائپنگ

    ابھی صرف 12 کتابیں ہوئیں ہیں ۔ باقی اپلوڈ کرنا باقی ہیں۔
  7. محمد عمر

    داستانِ امیر حمزہ کی ٹائپنگ

    کیا ان چار کتب کی بات کر رہے ہیں؟ Sahiri, Shahi, Sahib Qirani - 01 : Shamsur Rahman Faruqi : Free Download, Borrow, and Streaming : Internet Archive Sahiri, Shahi, Sahib Qirani - 02 : Shamsur Rahman Faruqi : Free Download, Borrow, and Streaming : Internet Archive Sahiri, Shahi, Sahib Qirani -...
  8. محمد عمر

    داستانِ امیر حمزہ کی ٹائپنگ

    محمد شعیب کیا یہ طریقہ درست ہے؟ Tilism E Hoshruba (Complete) : Free Download, Borrow, and Streaming : Internet Archive جیسے ہی آپ کا سگنل ملتا ہے میں باقی کتب بھی ادھر ہی اپلوڈکر دوں گا۔
  9. محمد عمر

    داستانِ امیر حمزہ کی ٹائپنگ

    کہیں روزہ سخت تو نہیں لگ رہا تھا :)
  10. محمد عمر

    داستانِ امیر حمزہ کی ٹائپنگ

    طارق راحیل کیا یہ ربط آپ کے لیے کام نہیں کر رہے یا یہ غلط کتاب کا ربط ہیں؟
  11. محمد عمر

    داستانِ امیر حمزہ کی ٹائپنگ

    بقیہ طلسم ہوش رُبا منشی احمد حسین - جلد اول بقیہ طلسم ہوش رُبا منشی احمد حسین - جلد دوم
  12. محمد عمر

    فسانہ مبتلا گفتگو دھاگہ

    مکمل میں اب 75-90 تک شروع کرتا ہوں۔
  13. محمد عمر

    ٹائپنگ مکمل فسانہ مبتلا

    صفحہ 41 چھٹی فصل مبتلا کے چچا کا حج سے واپس آنا مبتلا کے حقیقی چچا میر متقی ایک مدّت سے نواب رام پور کے سرکار میں نوکر تھے اور وہیں ایک شریف خاندان میں انہوں نے اپنا نکاح بھی کر لیا تھا۔ مبتلا ان دنوں مکتب میں پڑھتا تھا کہ میر تقی دلّی ہو کر بھائی سے ملتے ہوئے حج کو گئے۔ ارادہ تو صرف حرمین...
  14. محمد عمر

    فسانہ مبتلا گفتگو دھاگہ

    دے دیں۔ رفتار کچھ کم ہو گئی لیکن کچھ نہ کرنے سے تو بہر طور بہتر ہی ہے۔
  15. محمد عمر

    داستان غدر گفتگو دھاگہ

    مکمل ہو گئے ہیں۔
  16. محمد عمر

    اسکین دستیاب داستان غدر

    صفحہ 14 پیروی کرتے تھے۔ زیرِ نظر کتاب میں انہوں نے بعض الفاظ اسی طرح لکھے ہیں جس طرح عوام بولتے ہیں۔ وہ خود میں لکھتے ہیں۔ ”میں اپنا سیدھی سادی روز مرّہ کی زبان میں اپنی سرگزشت لکھ رہا ہوں۔ اخبار نویس نہیں۔ قصّہ خواں نہیں۔ میری زبان مادری ہے زمانۂ شیر خواری سے جو الفاظ اپنے پالنے والوں کی زبان...
  17. محمد عمر

    داستان غدر گفتگو دھاگہ

    جی بالکل۔ دیکھنے سے تو لگتا ہے تمام صفحات بانٹے جا چکے ہیں ۔ اگر کچھ باقی ہوں توبتا دیں میں کر لوں گا۔
  18. محمد عمر

    داستان غدر گفتگو دھاگہ

    محمد عمر ۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 91 تا 100 مکمل ہو گئے ہیں
  19. محمد عمر

    اسکین دستیاب داستان غدر

    صفحہ 91 کان میں پہنچی۔ اور پشت پھیر کر جو سواروں کو آتے ہوئے دیکھا یکبارگی سب کے اوسان خطا ہو گئے اور کسی کے منہ سے یہ نکلا کہ اے وہ تو یہ آ گئے۔ پس کہنا غضب ہو گیا ڈنڈی پر اور ڈنڈی کے نیچے جتنے انگریز اور کوتوال اور تھانہ دار نجیب کھڑے ہوئے تھے۔ سب کے پاؤں اُٹھ گئے۔ اس وقت ایسا ہیز اور نامردی...
Top