کنفیوژن کتاب کے صفحات اور ریختہ کے صفحے میں ہوئی ہے۔ چونکہ میں پروف ریڈ کر رہا تھا اور وہ کتاب کے صفحات کے لحاظ سے تھی ، تو اسی رو میں بہہ کر ٹائپنگ بھی کتاب کے صفحہ کے مطابق کر دی۔
میں نے ریختہ صفحہ 37 ٹائپ نہیں کیا۔ میں نے صفحہ 38 ( زچہ کو سوائے۔۔۔) سے لے کر صفحہ 50 (خیمے میں داخل ہو) تک...