نتائج تلاش

  1. محمد عمر

    ای بک تشکیل ای کتاب بنانے کے طریقے - تجاویز و مشورے

    بہت شکریہ۔ یہ آپشن کافی بہتر ہے۔
  2. محمد عمر

    ای بک تشکیل ای کتاب بنانے کے طریقے - تجاویز و مشورے

    آپ مائیکروسافٹ ورڈ سے پی ڈی ایف بنانے کے لئے کون سا پرنٹر استعمال کر رہے ہیں۔ مائیکروسافٹ کا پرنٹر جمیل نوری نستعلیق کو صحیح رینڈر نہیں کرتا ۔ محمد شعیب شاید بُل زَپ استعمال کر رہے ہیں۔ یہ بھی اتنا پرانا ہے کہ اب نصب کرنے میں مسائل کا سامنا ہے۔
  3. محمد عمر

    ریختہ ڈاٹ کام سے کتاب ڈاؤنلوڈ

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟ کے دھاگے میں اس سوفٹ ویئر کے کافی مسائل پر بات ہو چکی ہے اور آپ کو اکثر مسائل کا حل مل جائے گا۔اوپر میرے پیغام میں لنک سے آپ یو آئی پروگرام حاصل کر سکتے ہیں۔ کچھ دم لگائیں۔:) جہاں تک روزانہ ایک آدھ کتاب ڈاؤنلوڈ کرنے کی ہے ، اگر تو یہ ایسا کام ہے...
  4. محمد عمر

    ریختہ ڈاٹ کام سے کتاب ڈاؤنلوڈ

    یوں لگ رہا ہے کہ آپ اس پروگرام کو اس کے فولڈر سے نہیں چلا رہے۔ کمانڈ پرامپٹ کو اس فولڑر میں لے جائیں جہاں آپ نے پروگرام ان زَپ کیا ہے۔ ویسے ریختہ کے دھاگے میں ایک یو آئی پروگرام بھی موجود ہے جو استعمال میں آسان ہے۔
  5. محمد عمر

    ریختہ ڈاٹ کام سے کتاب ڈاؤنلوڈ

    تلاش تو ریختہ کی ویب سائیٹ سے کرنا پڑے گی۔ میں نے چند اور شمارے یہاں اپ لوڈ کیے ہیں۔
  6. محمد عمر

    ریختہ ڈاٹ کام سے کتاب ڈاؤنلوڈ

    Khilauna April 1946 : Iliyas Dehlvi : Free Download, Borrow, and Streaming : Internet Archive یہاں سے مل جائے گا۔ اس رسالے کے 100 سے زائد شمارے موجود ہیں۔ میں نے صرف آپ کا منتخب کردہ شمارہ ہی ڈاؤنلوڈ کیا ہے۔
  7. محمد عمر

    توزک اردو کی پروف خوانی

    مکمل ہو گئے ہیں۔
  8. محمد عمر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    اگر کتاب کا ربط دیں تو میں کوشش کرتا ہوں سراغ پانے کی۔
  9. محمد عمر

    ریختہ ڈاٹ کام سے کتاب ڈاؤنلوڈ

    لنک لکھ دیں تو میں ڈاؤنلوڈ کر سکتا ہوں۔
  10. محمد عمر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    میرے اوپر دیے گئے مراسلے میں ربط اور طریقہ استعمال کے لنک بھی۔ ہیں
  11. محمد عمر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    آپ یو آر ایل کیا استعمال کر رہے ہیں؟ اس یو آر ائل کو براؤزر میں کھولیں تو کیا آپ کتاب کے صفحات دیکھ سکتے ہیں؟
  12. محمد عمر

    غبار خاطر بطور گفتگو دھاگہ

    مکمل ہوگیا ہے۔ میں نے اسے دھاگے اور گوگل ڈاکس میں لکھ دیا ہے۔
  13. محمد عمر

    غُبارِ خاطر از مولانا ابُو الکلام آزاد

    124 نام نہاد تشبیہ ہی بہتر ہے، کیونکہ یہاں تصوّر کے لیے ایک ٹھکانا تو باقی رہتا ہے؟ تمہاری سلب و نفی کی کاوشوں کے بعد تو کچھ بھی باقی نہیں رہتا! ہندوستان کے اونپشیدوں نے ذاتِ مطلق کو ذاتِ متّصف میں اُتارتے ہوئے جن تنزّلات کا نقشہ کھینچا ہے، مسلمان صوفیوں نے اس کی تعبیر ”احدیّت“ اور ”واحدانیت“...
  14. محمد عمر

    برقی کتابوں کے سرورق

    بہت عمدہ۔
  15. محمد عمر

    غبار خاطر بطور گفتگو دھاگہ

    یہ ہوتا ہے دو کشتیوں میں قدم جمانے کا انجام ۔ پروف ریڈ کرتے کرتے میں اس دھاگے کو بھی پروف ریڈ سمجھ بیٹھا۔ ان صفحات میں سے چند جو مجھے سونپے گئے تھے، ان کو اب ٹائپ کرتا ہوں۔ :)
  16. محمد عمر

    توزک اردو کی پروف خوانی

    یہ تو پروف ریڈ ہو گئے ہیں
  17. محمد عمر

    غبار خاطر بطور گفتگو دھاگہ

    خط - 12|17 اکتوبر 1942ء|126 خط - 13|18 اکتوبر 1942ء|137 یہ خطوط گوگل ڈاک اور دھاگے میں نہیں مل سکے، ان کی کیا کیفیت ہے۔ لگتا ہے کہ ٹائپ نہیں ہو سکے۔
  18. محمد عمر

    توزک اردو کی پروف خوانی

    میں نے غلطی سے 50 سے 59 تک پروف ریڈ کر دیے ہیں۔ اگر آپ نے کام شروع نہیں کیا تو انہیں مت کیجیے۔
  19. محمد عمر

    توزک اردو کی پروف خوانی

    مجھے بھی کچھ صفحات دے دیں۔
  20. محمد عمر

    جوہر اخلاق کی پروف خوانی

    مجھے بھی کچھ صفحات دے دیں۔
Top