نتائج تلاش

  1. محمد عمر

    داستان غدر گفتگو دھاگہ

    میری نام بھی دس صفحات کر دیں
  2. محمد عمر

    بچوں کی نظمیں (انڈروایڈ اپلیکیشن)

    کیا یہ ایپ مل سلتی ہے۔ لنک تو کام نہیں کر رہا۔
  3. محمد عمر

    قاتل کون ہے

    شاید یہ کتاب قاتل کون ہے کا ترجمہ ہے جس کے مترجم مہاشیہ نرائن ہیں۔ تفصیل اس ربط میں موجود ہے۔
  4. محمد عمر

    گوگل بکس کی نئی سائیٹ متعارف کروائی گئی ہے اور اس میں کتاب ڈونلوڈ کی بھی آپشن موجود ہے

    نئی؟؟؟ میں تو کافی عرصہ پہلے استعمال کر چکا ہوں اور یہ غالباً ۲۰۰۴ میں لانچ کی گئی تھی۔
  5. محمد عمر

    دلیر مجرم ( ابن صفی )

    بہت خوب۔ آپ کو تو محفل کی لائبریری میں شامل ہونا چاہیے۔ :applause:
  6. محمد عمر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    بہت اعلیٰ۔ جواب نہ دینے پر معزرت۔ آج کل کچھ زیادہ مصروفیت کی وجہ سے محفل میں آنا جانا کم ہے۔ برٹش لائبریری کے بارے میں اگر آپ اس کے دھاگے میں پوسٹ کریں تو جو احباب اس کام میں دلچسپی لیتے ہیں وہ اس بارے میں اپڈیٹ حاصل کر سکیں گے۔ اس کا کوڈ میں نے گٹ ہب میں نہیں ڈالا۔ کوشش کر کے اس ویک اینڈ...
  7. محمد عمر

    لیلے یا محاصرہ غرناطہ گفتگو دھاگہ

    ریختہ صفحہ 1 تا 33 - مکمل La Alma ------ ریختہ صفحہ 34 - 38 محب ۔۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 39 - 40 سید عاطف علی - ریختہ صفحہ 41 - 45 ریختہ صفحہ 46 - 64 - مکمل محمد عبد الرؤوف۔ریختہ صفحہ 65 - 74 ریختہ صفحہ 75 - 100 - مکمل محمد عمر۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 101 - 110 مکمل ریختہ 111 - 170 - مکمل مومن فرحین ۔۔۔...
  8. محمد عمر

    اسکین دستیاب لیلے یا محاصرہ غرناطہ

    Page 101 خدا کے حضور میں بلا رہی ہے مجھ غریب قیدی کو بتا رہی ہے کہ بے کسوں کا حامی خدا ہر لمحہ ہمارے قریب ہے۔ آہ اے پروردگار۔ تو نے ایّامِ قدیم میں روت پر شفقت کی نگاہ ڈالی تھی۔ جب وہ اناج کے کھیتوں میں کھڑی تھی۔ تو نے لق و دق میدان اور اغیار کی سرزمین میں اپنی برگزیرہ اُمّت کی حفاظت کی تھی۔...
  9. محمد عمر

    داستانِ امیر حمزہ کی ٹائپنگ

    تمام کتب اپلوڈ ہو گئی ہیں اور ربط بھی میری پوسٹ میں میسر ہیں۔ اگر احباب ان کو کنفرم کر لیں اور اگر کہیں غلط کتاب اپلوڈ ہو گئی ہے تو بتا دیں تا کہ تصحیح ہو سکے۔
  10. محمد عمر

    داستانِ امیر حمزہ کی ٹائپنگ

    داستان امیر حمزہ :نول کشور پریس (آرکائیو ڈاٹ آرگ) ۱۔ نوشیرواں نامہ (جلد اول) ۲۔ نوشیرواں نامہ (جلد دوم) ۳۔ ہرمز نامہ ۴۔ ہومان نامہ ۵۔ کوچک باختر ۶۔ بالا باختر ۷۔ ایرج نامہ (جلد اول) ۸۔ ایرج نامہ (جلد دوم) ۹۔ طلسم ہوش ربا (جلد اول) ۱۰۔ طلسم ہوش ربا (جلد دوم) ۱۱۔ طلسم ہوش ربا (جلد سوم) ۱۲۔ طلسم...
  11. محمد عمر

    داستانِ امیر حمزہ کی ٹائپنگ

    ریختہ کا ربط جو کہ شعیب بھائی نے دیا تھااس یہ اس میں پہلا سیکشن ہے۔ اس کے بعد داستان امیر حمزہ آتی ہے جو کہ جلد ہی آپ لوڈ کروں گا۔ میں نے اپنے پیغام کی تدوین کر دی ہے۔ داستان کے لیے نیا پیغام لکھ دوں گا تا کہ سمجھنے میں آسانی رہے۔
  12. محمد عمر

    داستانِ امیر حمزہ کی ٹائپنگ

    طلسم ہوش ربا :خدا بخش لائبریری (آرکائیو ڈاٹ آرگ) ۱- انتخاب طلسم ہوش ربا ۲۔ مقدمہ طلسم ہوش ربا ۳۔ بقیہ طلسم ہوش ربا (جلد اول) ۴۔ بقیہ طلسم ہوش ربا (جلد دوم) ۵۔ طلسم ہوش ربا (جلد اول) ۶۔ طلسم ہوش ربا (جلد دوم) ۷۔ طلسم ہوش ربا (جلد سوم) ۸۔ طلسم ہوش ربا (جلد چہارم) ۹۔ طلسم ہوش ربا (جلد پنجم حصہ...
  13. محمد عمر

    داستانِ امیر حمزہ کی ٹائپنگ

    کسی وجہ سے میں اس پیغام میں ٹیگ مجھے موصول نہیں ہو سکا۔ آج ہی پیغام دیکھا ہے۔ میرے پاس تمام نسخے موجود ہیں۔ جیسے ہی اپ لوڈ ہوتے ہیں میں پیغام میں شامل کر دوں گا۔
  14. محمد عمر

    لیلے یا محاصرہ غرناطہ گفتگو دھاگہ

    صفحات کی تقسیم اوشو ------- ریختہ صفحہ 1 تا 23 - مکمل شمشاد ------ ریختہ صفحہ 24 - 33 - مکمل La Alma ------ ریختہ صفحہ 34 - 38 محب ۔۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 39 - 40 سید عاطف علی - ریختہ صفحہ 41 - 45 شمشاد ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 46 - 50 - مکمل محمد عمر۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 51 - 59 مکمل شمشاد ۔۔۔۔۔۔ ریختہ...
  15. محمد عمر

    اسکین دستیاب لیلے یا محاصرہ غرناطہ

    Page 51 بنی ابی غازان کے ماتحت افواج ایسی شاطرانہ چالیں کھیل رہی ہیں۔ کہ فتح حاصل ہونے تک ایک خوفناک عرصہ صرف ہو جائے گا۔ جم کر لڑنے کے خطرات سے بچنے کے لئے بے دینوں کی فوج کے سوار ہمارے کمپ پر ہمیشہ چھاپے مارتے رہتے ہیں۔ اور پہاڑی گھاٹیوں میں ہمارے دستے کامیابی سے نہیں لڑ سکتے کیونکہ ان لوگوں...
  16. محمد عمر

    لیلے یا محاصرہ غرناطہ گفتگو دھاگہ

    صفحات کی تقسیم اوشو -------- ریختہ صفحہ 1 تا 23 شمشاد ------ ریختہ صفحہ 24 - 33 - مکمل La Alma ------ ریختہ صفحہ 34 - 38 محب ۔۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 39 - 40 سید عاطف علی - ریختہ صفحہ 41 - 45 شمشاد ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 46 - 50 - مکمل محمد عمر۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات 51 - 59 ماہی احمد ----- ریختہ صفحۃ 254 - 263
  17. محمد عمر

    مراۃ العروس گفتگو دھاگہ

    یہ صرف خلاصہ تھا۔ آپ اپنی سہولت سے ان صفحات کو مکمل کیجیے۔ میں نے مراسلے میں تدوین کر دی ہے۔ غلط فہمی کے لیے معذرت۔
  18. محمد عمر

    مراۃ العروس گفتگو دھاگہ

    محب علوی: ریختہ صفحات ---- 4 تا 5 محمد عمر : ریختہ صفحات ---- 6 تا 21 مکمل محب علوی: ریختہ صفحات -- 22 تا 25 مومن فرحین: ریختہ صفحات -- 26 تا 35 مکمل اوشو: ریختہ صفحات ------- 36 تا 45 مکمل محمد عمر : ریختہ صفحات ---- 46 تا 53 مکمل الشفاء : ریختہ صفحات ۔۔۔۔ 54 تا 60 مکمل محمد عمر : ریختہ صفحات...
  19. محمد عمر

    اسکین دستیاب مراۃ العروس

    Page 151 تک ہو سکتا ہے تدبیر کرتے ہیں۔ سامان مختصر جو دینا منظور ہے اگر اس عرصے میں جمع ہوا جاتا ہے تو ہم کو بھی یہ فرض آخر ادا کرنا ہے۔ جس قدر جلد ہو بہتر۔" حکیم صاحب نے پھر کہلا بھیجا کہ میں نے جینز اور سامان کی امید سے آپ کے ہاں رشتہ نہیں کیا۔ مجھ کو لڑکی چاہیے۔ آپ سامان کا فکر نہ کیجیے۔...
Top