نتائج تلاش

  1. زھرا علوی

    کہوں کس سے قصہءِ درد و غم۔۔۔۔۔۔۔۔

    http://www.youtube.com/watch?v=S4ivQGwOH10&feature=related کہوں کس سے قصہءِ درد و غم کوئی ہمنشیں ہے نا یار ہے جو انیس ہے تری یاد ہے جو شفیق ہے دل زار ہے تو ہزار کرتا لگا وٹیں میں کبھی نا آتا فریب میں مجھے پہلے اسکی خبر نا تھی تیرا دو ہی دن کا یہ پیار ہے یہ نوید اوروں کو جا سنا ہم اسیرِ دام...
  2. زھرا علوی

    لگتے ہیں سبھی پھول مگر خار ہیں ہم لوگ۔۔۔۔۔

    خود اپنی محبت میں گرفتار ہیں ہم لوگ بس اپنی محبت کے وفادار ہیں ہم لوگ کیا صورت وسیرت ہے ہمیں اس سے غرض کیا بس دولت و حشمت کے طلبگار ہیں ہم لوگ محفل ہو دکھاوے کی تو ہیں سب سے نمایاں اور کہنا پڑے سچ تو شرمسار ہیں ہم لوگ کھیلیں گے بڑے شوق سے ہم خون کی ہولی اپنوں کا لبادوں میں بھی اغیار ہیں ہم...
  3. زھرا علوی

    آرزوئے روشنی۔۔۔

    آج ہم سفر میں ہیں اک نئے سفر میں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ بے یقین موسم کی غمزدہ آغوش میں جب بھی آخری سانسیں امید گن کے لیتی ہے۔۔۔ بے آس موسموں میں گھری بنجر زمین ِ خواب پر امید سے لبریز ابرِ آرزوئے روشنی کھل کے یوں برستا ہے کہ پھر یہی بنجر زمیں شوق ِ سفر کے بیج کوخود پرورش دینے لگتی ہے۔۔۔ سو ۔۔۔۔ آج ہم...
  4. زھرا علوی

    پھر ساون رت کی پون چلی ، تم یاد آئے۔۔۔۔۔

    http://in.youtube.com/watch?v=mkEgB2CqnRI&feature=related پھر ساون رت کی پون چلی، تم یاد آئے پھر پتوں کی پازیب بجی، تم یاد آئے پھر کونجیں بولیں گھاس کے ہر ے سمندر پیں رت آئی پیلے پھولوں کی ، تم یاد آئے پھر کاگا پولا گھر کے سونے آنگن میں پھر امرت رس کی پوند پڑی، تم یاد آئے۔۔۔
  5. زھرا علوی

    سارے سپنے کہیں کھو گئے۔۔۔۔۔

    http://in.youtube.com/watch?v=AjieMcs-CII سارے سپنے کہیں کھو گئے ہائے ہم کیا سے کیا ہو گئے دل سے تنہائی کا درد جیتا کیا کہیں ہم پہ کیا کیا نہ بیتا تم نا آئے مگر جو گئے۔۔۔ ہائے ہم کیا سے کیا ہو گئے تم نے ہم سے کہیں تھیں جو باتیں ان کو دوہراتی ہیں غم کی راتیں تم سے ملنے کے دن تو گئے۔۔۔۔ ہائے...
  6. زھرا علوی

    پروف ریڈنگ۔۔بار اولّ۔۔صفحات 38 تا 69

    صفحہ 38 - 39 ہوا تھا! صفدر نے سوٹ کیس کو پہچاننے میں غلطی نہیں کی تھی۔ مگر مچھ کی کھال کا سیاہ سوٹ کیس! صفدر نے عمران کی توجہ بھی اس کی طرف مبذول کرائی۔ "تمہیں یقین ہے کہ یہ وہی سوٹ کیس ہے ؟" عمران نے پوچھا۔ "مجھے یقین ہے! میری آنکھیں بہت کم دھوکہ کھاتی ہیں!" "تب پھر اس کا یہ مطلب...
  7. زھرا علوی

    دائرہ میری مسافت کا مکمل ہو گیا۔۔۔۔

    روح گھائل ہو گئی اور جسم بھی شل ہو گیا دائرہ میری مسافت کا مکمل ہو گیا کون جانے، عقل کی اس تک رسائی ہی نہیں لوگ "دیوانے" کو سمجھے ہیں کہ پاگل ہو گیا وہ وداع ِ وصل کا لمحہ بھی کیا لمحہ تھا جو پھیل کر جُگ میں ڈھلا، سمٹا تو اک پل ہو گیا زندگی کے دام لگتے ہیں سر ِ بازار ِ موت ہنستا بستا...
  8. زھرا علوی

    ضمیر ِ ذات سنائے گا جو سزا ہے جدا

    ضمیر ِ ذات سنائے گا جو سزا ہے جدا دکھائے گا جو زمانہ وہ آئینہ ہے جدا میں تجھ کو بھولنا چاہوں یہ حادثہ ہے الگ میں تجھ کو بھول نہ پاؤں یہ سانحہ ہے جدا کبھی چلے تھے تری سمت اب پلٹنا ہے وہ راہ اور تھی لیکن یہ راستہ ہے جدا سکون کیا ہے ؟ دل ِ خود فریب کا جادو شراب ِ درد کی تلخی کا ذائقہ...
  9. زھرا علوی

    کیسے چپ چاپ مر رہا ہوں میں۔۔۔۔

    لمحہ لمحہ گزر رہا ہوں میں ایسا لگتا ہے مر رہا ہوں میں کون جانے کہ زہر کی صورت اپنی رگ رگ میں بھر رہا ہوں میں اب تو آ کر سمیٹ لے مجھ کو پارہ پارہ بکھر رہا ہوں میں رات کی موت سے گواہی لو تا بہ حد ِ سحر رہا ہوں میں کوئی تو مجھ کو میرا پرسہ دے کیسے چپ چاپ مر رہا ہوں میں میرے دل...
  10. زھرا علوی

    محسن نقوی ابھی کیا کہیں۔۔۔۔۔۔؟

    ابھی کیا کہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی کیا سنیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ کہ سر ِ فصیل ِ سکوت ِ جاں کف ِ روز و شب پہ شرر نما وہ جو حرف حرف چراغ تھا اسے کس ہوا نے بجھا دیا ؟ کبھی لب ہلیں گے تو پوچھنا! سر ِ شہر ِ عہد ِ وصال ِ دل وہ جو نکہتوں کا ہجوم تھا اسے دست ِ موج ِ فراق نے تہہ ِ خاک کب سے ملا دیا ؟ کبھی...
  11. زھرا علوی

    دنیا سرد ہو رہی ہے۔۔۔۔۔۔

    یہ بات بڑی عجیب لگی ہے کیوں کہ ایک طرف تو دنیا بھر کی حکومتیں اور لوگ ’عالمی تپش‘یا گلوبل وارمنگ کا مقابلہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن دنیا ہے کہ بجائے گرم ہونے کے ٹھنڈی ہو رہی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سورج کی سطح پر کالے رنگ کے دھبے پائے جاتے ہیں جو گھٹتے بڑھتے رہتے ہیں اور ان کی جسامت 80 ہزار...
  12. زھرا علوی

    پریم نگریہ کی تم بھی ڈگریہ چلو۔۔۔۔۔۔

    http://www.youtube.com/watch?v=XrV2kbpyIJY&feature=related :):):):):):):)
  13. زھرا علوی

    آوارہ بھنورے جو ہولے ہولے گائیں۔۔۔۔۔۔

    http://www.youtube.com/watch?v=z_yMc4dxkL4&feature=related
  14. زھرا علوی

    چندا رے کھبی تو زمیں پر آ۔۔۔۔۔۔۔۔

    http://www.youtube.com/watch?v=BYDQpgy3HN8&feature=related
  15. زھرا علوی

    لتا یہ دل تم بن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    [ame]
  16. زھرا علوی

    میں کہ اک شب کا ہوں سفر جیسے

    میں کہ اک شب کا ہوں سفر جیسے اور تو خوشبو ئے سحر جیسے نازگی خواب ِ فصل ِ گل تو سنو ! ایک تتلی کا ہو یہ پر جیسے زیر لب مسکراہٹوں کا سبب ؟ حال ِ دل سے ہو بے خبر جیسے ! تپش ِ شوق سے جلائیں ہیں جو وہی آنکھیں ہوں میرا گھر جیسے تو ہوا ہمسفر تو لگنے لگا زندگانی ہو مختصر جیسے
  17. زھرا علوی

    قصے یہ ہجر کے چھوڑیں اب۔۔۔

    اپنے کالج میں فیرویل پر کہی چھوووووووووٹی سی سادہ سی نظم:) قصے یہ ہجر کے چھوڑیں اب کچھ باتیں وصل پہ ہو جائیں کوئی رخصت لینے والا ہے پل بھر کو اس کے ہو جائیں لیے ازم سفر کسی منزل کا اک قافلہ ہے تیار کھڑا ہےکوچ کا منطر آنکھوں میں یہ وقت ہے کیسا آن پڑا سب دور نگر کے باسی ہیں یہاں...
  18. زھرا علوی

    وادیِ حسن کا تصویری سفر نامہ۔۔۔۔۔۔از سعود ابن سعید

    وادی کشمیر دیکھنے کا شوق ہمیشہ سے رہا مجھے مگر کبھی اس شوق کی تکمیل نہ ہو سکی۔۔۔ مگر آج سعود بھائی کے توسط سے اس خوبصورت وادی کے کچھ مسحور کن نظاروں کو دیکھنے کا اتفاق ہوا تو سوچا اہلیان محفل کو بھی ان نظاروں سے محظوظ کیا جائے۔۔۔سعود بھائی نے تو ٹال مٹول سے کام لیا مگر ہم نے انکے اس سفر نامے کا...
  19. زھرا علوی

    کچھ اشعار۔۔۔۔۔۔

    میں نے سانسیں سسکتی دیکھی ہیں تو نے اس زندگی میں دیکھا کیا؟ تو اگر نہ ہو میری دنیا میں تو نے سوچا ہے میرا ہو گا کیا؟ تو بنے خواب میری حسرت یے میں چنوں پھول تو نے چاہا کیا؟ تری آنکھوں میں جو اتر جائے مرے قدموں میں ہے وہ رستہ کیا؟
Top