نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    بے وفائی تری اور تیرے ستم

    --حذف کردہ-- --------- بے وفائی تری اور تیرے ستم دل سے اپنے کبھی بھول پائے نہ ہم ---------- تم رقیبوں سے میرے جو ملنے لگے دل دکھایا ہے میرا یوں میرے صنم --------- بعد مدّت کے دیکھا تجھے دور سے سمت تیری لگے میرے اٹھنے قدم ------- تجھ سے شکوہ رہا یہ...
  2. ارشد چوہدری

    نظروں میں اس جہاں کی میرے گنہ نہ آئے

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 صابرہ امین ----------- نظروں میں اس جہاں کی میرے گنہ نہ آئے لیکن انہیں خدا سے ہے کون جو چھپائے -----------یا سارے گناہ میں نے دنیا سے ہیں چھپائے نظروں سے میرے رب کی لیکن وہ چھپ نہ پائے ---------- ڈستے ہیں دوست بن کر کچھ سانپ آستیں...
  3. ارشد چوہدری

    رب سے جو دور کر دے وہ پیروی بُری ہے

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 شاہد شاہنواز محمد عبدالرؤوف ----------- رب سے جو دور کر دے وہ پیروی بُری ہے جس میں گنہ بھرے ہوں وہ زندگی بُری ہے ------------ مانا گناہ ہم سے ہوتے رہیں گے لیکن بندہ نہ جو بنائے وہ بندگی بُری ہے ----------- ظاہر سفید جس کا باطن...
  4. ارشد چوہدری

    مرا حوصلہ آزمانا نہ چھوڑا

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 شاہد شاہنواز ---------- مرا حوصلہ آزمانا نہ چھوڑا مجھے اس نے ہرگز ستانا نہ چھوڑا ------------ تکبّر طبیعت میں اس کی ہے اتنا کبھی حکم مجھ پر چلانا نہ چھوڑا --------- یہی اس کی عادت رہی ہے ہمیشہ مرا نام لکھ کر مٹانا نہ چھوڑا...
  5. ارشد چوہدری

    عید مبارک

    تمام دوستوں کو میری طرف سے عید کی خوشیاں مبارک ہوں
  6. ارشد چوہدری

    مرے دل میں اپنی محبّت جگا دے

    الف عین الف نظامی عظیم شکیل احمد خان23 شاہد شاہنواز محمد عبدالرؤوف ---------- مرے دل میں اپنی محبّت جگا دے گدا مجھ کو اپنا خدایا بنا دے ------ ترا نام گونجے مری دھرکنوں میں مرے دل سے غفلت کے پردے ہٹا دے ------- بہت سال بیتے کہ دیکھی نہیں ہے مجھے پھر مدینے...
  7. ارشد چوہدری

    اک بار اگر ہم کو وہ چاہت سے بلاتے ہم ان کی محبّت میں زمانے کو بھلاتے

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 شاہد شاہنواز محمد عبدالرؤوف ----------- اک بار اگر ہم کو وہ چاہت سے بلاتے ہم ان کی محبّت میں زمانے کو بھلاتے ----------- ہم ان کی شرارت کو ہی سمجھے تھے محبّت کرتے وہ اگر پیار تو پھر بھول نہ جاتے ------- ہے شرک محبّت میں کسی...
  8. ارشد چوہدری

    الفت میں تری ہم نے دنیا کو بھلایا ہے

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 شاہد شاہنواز محمد عبدالرؤوف ----------- الفت میں تری ہم نے دنیا کو بھلایا ہے لاکھوں تھے حسیں لیکن دل تجھ پہ ہی آیا ہے ----------یا تھے لاکھ حسیں لیکن دل دل پہ ہی آیا ہے ----------- ہم جان بھی دے دیں گے ، مانگو تو سہی ہم سے محبوب...
  9. ارشد چوہدری

    بھوک دنیا کی مرے دل سے مٹا دے مولا

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 محمد عبدالرؤوف شاہد شاہنواز ----------- بھوک دنیا کی مرے دل سے مٹا دے مولا مجھ کو اپنی تُو عبادت میں لگا دے مولا ---------- تجھ سے اپنے میں گناہوں کو چھپاؤں کیسے میرے عصیان کو دنیا سے چھپا دے مولا --------- دل میں تیرا ہی تصوّر ہو...
  10. ارشد چوہدری

    ماہِ رمضان میں بڑھ چڑھ کے عبادت کر لو@الف عین،عظیم،شکیل احمد خان23،محمد عبدالرؤوف،شاہد شاہنواز

    ماہِ رمضان میں بڑھ چڑھ کے عبادت کر لو رب نے بخشی ہے تو حاصل یہ سعادت کرلو ------- مال و دولت کی محبّت میں نہ بھولو رب کو مل گیا جو بھی تمہیں اس پہ قناعت کر لو -------- سب مہینوں سے ہے رمضان مہینہ افضل دس گنہ اجر کمانے کی تجارت کر لو ----------- حق...
  11. ارشد چوہدری

    میں ہوں بندہ ترا تُو ہے میرا خدا

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 محمد عبدالرؤوف شاہد شاہنواز میں ہوں بندہ ترا تُو ہے میرا خدا تُو مرا اس جہاں میں فقط آسرا ------------- مجھ کو جو بھی ملا تیرے در سے ملا کون دینے پہ قادر ہے تیرے سوا --------- جب مصیبت پڑی مجھ پہ کوئی کبھی دل میں تجھ کو...
  12. ارشد چوہدری

    ظلم کرنے کی جو ظالم کو اجازت ہو گی

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 محمد عبدالرؤوف شاہد شاہنواز سید عاطف علی ------------ ظلم کرنے کی جو ظالم کو اجازت ہو گی جان لوگوں کی نہ ہرگز بھی سلامت ہو گی -------- وقت بدلے گا کبھی ہم کو یقیں ہے اس کا جیسی کرتے ہو تمہاری بھی مدارت ہو گی ----------- بات کرنے...
  13. ارشد چوہدری

    دوستی جن سے نہیں ان سے شکایت کیسی

    الف عین عظیم محمد عبدالرؤوف شاہد شاہنواز -------- دوستی جن سے نہیں ان سے شکایت کیسی جن کو چاہا ہی نہیں ان سے محبّت کیسی ------- جو سمجھتے ہی نہیں دوست ہیں غیروں جیسے جب وہ اپنے ہی نہیں ان سے رقابت کیسی ---------- مجھ سے کوئی ہو خطا مان لیا کرتا ہوں جرم...
  14. ارشد چوہدری

    مجھ کو کیا ہے آپ نے چاہت سے آشنا

    الف عین عظیم شاہد شاہنواز محمد عبدالرؤوف سید عاطف علی ------------- مجھ کو کیا ہے آپ نے چاہت سے آشنا میری دعا ہے آپ بھی اس میں ہوں مبتلا --------- جیسے ملے ہیں آج یوں ملتے رہیں گے ہم چلتا رہے گا پیار کا ایسے ہی سلسلہ ------- میری نظر میں آپ ہی سب سے حسین...
  15. ارشد چوہدری

    سب کو خدا کی ذات کی رہتی ہے جستجو

    الف عین شاہد شاہنواز عظیم محمد عبدالرؤوف ----------- سب کو خدا کی ذات کی رہتی ہے جستجو اس کی علامتیں ہیں نگاہوں کے روبرو --------- کرتا ہے ٖفضل سب پہ وہ اتنا رحیم ہے رکھتا ہے آدمی کی وہ دنیا میں آبرو ---------- رتبہ خدا کے بعد ہے میرے حضور کا نکلی زباں...
  16. ارشد چوہدری

    دل کو دنیا کی محبّت سے بچائے رکھنا

    الف عین عظیم @محد عبدالرؤوف شاہد شاہنواز صابرہ امین -------- دل کو دنیا کی محبّت سے بچائے رکھنا خود کو اللہ کی عبادت میں لگائے رکھنا -------- تم سے سیکھیں گے سبھی لوگ محبّت کرنا پیار کا علم زمانے میں اٹھائے رکھنا ----------- لوگ ملتے ہیں یہاں دوست تمہارے بن کے دل...
  17. ارشد چوہدری

    ان کی روش ہمیشہ رہتی ہے جارحانہ

    الف عین محمد عبدالرؤوف شاہد شاہنواز صابرہ امین -------- ان کی روش ہمیشہ رہتی ہے جارحانہ گزری حیات میری ایسے ہی مودّبانہ ---------- دل کو مرے چرایا مجھ سے بغیر پوچھے اب دیکھتے ہیں مجھ کو نظروں سے فاتحانہ ---------- کہتے ہیں جو زباں سے کرتے نہیں وہ ہرگز ہر...
  18. ارشد چوہدری

    اتنا تو اپنی قوم پہ احسان کیجئے

    الف عین محمد عبدالرؤوف شاہد شاہنواز صابرہ امین سید عاطف علی عظیم ----------- اتنا تو اپنی قوم پہ احسان کیجئے جینا خواص و عام کا آسان کیجئے ------------- انصاف کی نہ آپ یوں گردان کیجئے کچھ دور میرے دیس کا بحران کیجئے --------- ہرگز وفا نہ ترک ہو دنیا کے خوف سے...
  19. ارشد چوہدری

    جینا بہت ہے مشکل اس کی دعا نہ دینا

    الف عین شاہد شاہنواز محمد عبدالرؤوف صابرہ امین عظیم ----------- جینا بہت ہے مشکل اس کی دعا نہ دینا تم دوست بن کے میرے ایسی سزا نہ دینا ---------- سب کو پتہ ہے ان کا جو سامنے نہیں ہیں وہ قوم کے ہیں مجرم ان کو بھلا نہ دینا ------------ لکھتا رہا ہوں تم کو...
  20. ارشد چوہدری

    رہبر وہی ہے دانا جو راستہ دکھا دے

    الف عین عظیم محمد عبدالرؤوف شاہد شاہنواز صابرہ امین ----------- رہبر وہی ہے دانا جو راستہ دکھا دے بہتر ہے راستہ جو منزل قریب لا دے ----------- بھٹکی ہوئی ہے امّت رستہ اسے دکھا دے منزل ہے کیا ہماری کوئی ہمیں بتا دے ------ تنہا میں اک مسافر ، منزل ہے دور...
Top