معلوم ہوتا ہے کہ تقابلِ ادیان کا پرچہ دوبارہ دینا پڑے گا۔ دلچسپ مضمون ہے۔ کن مذاہب کا تقابل داخلِ نصاب ہے؟ ادیان کے مذہبی صحائف کا بھی مطالعہ ہوتا ہے؟
دوبارہ امتحان کے لیے نیک خواہشات!
آبائی شہر لاہور کی تو بے شمار مشہور چیزیں ہیں، ہماری پسندیدگی کی فہرست میں:
نیو کیمپس کی نہر
ایف-سی کالج
پرانی انار کلی کی رس ملائی
مال روڑ پر فیروز سننز کی دوکان
مشہور سات مقامات تو وہیں ہیں جن کا ذکر اس مضمون میں کیا گیا ہے۔
اس کے علاوہ ایک اور مقام جو برصغیر پاک و ہند کے علاقے کے ساتھ خاص ہے اور کافی مقبول بھی ہے وہ پانی پتی کا مقام ہے۔