سونی کا مررلیس بکوا دیا بیگم نے! اب کینن کا R10خریدا ہے-
اگر آپ کینن پر منتقلی کا سوچ رہے ہیں اور فل فریم ترجیح نہیں تو R10 یا زیادہ فیچر کے لیے R7، کی آپشن ہے۔
اگرچہ مررلیس پر منتقلی کے بعد کیمرے کا لینز ماؤنٹ ای-ایف سے آر-ایف میں تبدیل ہو گیا ہے لیکن کینن کے پرانے ای-ایف لینز مناسب آڈاپٹر کے...