نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    علم النغمات یا قرآن کریم کے لہجات کا فن: (از مولانا عزیز احمد یوسف زئی)

    بالکل درست کہا! کافی عرصے تک شیخ سدیس اور شریم کی تلاوت کا دلدادہ رہا تو مقام رست ہی محبوب مقام رہا۔ بچوں نے قرآن پڑھنا شروع کیا تو اہلیہ کو بہت اصرار تھا کہ بچے شیخ مشاری راشد کی تلاوت سنیں اور اس کی تقلید کی کوشش کریں۔ مشاری راشد زیادہ تر نہاوند اور کرد میں ہی تلاوت کرتے ہیں۔مقام نہاوند میں...
  2. عرفان سعید

    نیویارک میں چند دن

    عمدہ تصاویر ہیں زیک مجھے یاد پڑتا ہے کہ آپ کے پاس نائکون ڈی 7200 تھا۔ ابھی تک یہی استعمال کر رہے ہیں؟
  3. عرفان سعید

    اقبال مستری کئ ضرورت آپ کو کیوں پڑ گئی؟

    اقبال مستری کئ ضرورت آپ کو کیوں پڑ گئی؟
  4. عرفان سعید

    میں آؤں

    خوش آمدید! امید ہے کہ اب مکمل صحت یاب ہو گئی ہوں گی۔
  5. عرفان سعید

    دعا گل یاسمین بہن کی صحت یابی کے لیے۔

    اللہ تعالی انہیں جلد از جلد مکمل صحت یاب فرمائے۔
  6. عرفان سعید

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں

    جی ضرور! معلومات ہوئیں تو ضرور فراہم کروں گا۔
  7. عرفان سعید

    اڈیک

    گویا کہ ایک جھلک چشمِ منتظر کو!
  8. عرفان سعید

    اڈیک

    اس سیاق میں یہی مفہوم بر محل ہے۔ میرے فہم میں اس لفظ کو بنیادی طور پر انتظار کے معنوں میں لیا جاتا ہے۔
  9. عرفان سعید

    اڈیک

    انتظار
  10. عرفان سعید

    اسی خوف سے کبھی اے آئی کے حوالے اپنا شعر نہیں کیا کہ کہیں مرزا غالب کی اہانت کا مرتکب نہ ہو جاؤں! :)

    اسی خوف سے کبھی اے آئی کے حوالے اپنا شعر نہیں کیا کہ کہیں مرزا غالب کی اہانت کا مرتکب نہ ہو جاؤں! :)
  11. عرفان سعید

    آپ کا کیمرہ

    آٹو فوکس لینز کے بارے تو کبھی ایسا نہیں سوچوں گا، لیکن کچھ فنش دوستوں کی وساطت سے مینول فوکس وینٹج لینز کی اچھی خاصی مشترکہ کلیکشن ہو گئی ہے۔ ان میں ایک دو کے اپرچر کی میکانیات کام نہیں کر رہی۔ اس لیے سوچ رہا تھا کہ خود ہی کچھ آپریشن کیا جائے، لینز ٹھیک نہ ہوا تو کچھ سیکھنے کا موقع ہی مل جائے گا۔
  12. عرفان سعید

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    کافی دنوں سے ذہن میں گرین پاستا بنانے کا سودا سمایا ہوا تھا۔ اس سے پہلے کبھی نہیں بنایا تھا۔ آج شام اشیائے خورونوش کی خریداری میں تازہ اجزائے ترکیبی مل گئے تو فورا گھر آکر سب کے لیے بنایا۔ کچھ تراکیب دیکھنے کے بعد خود ہی کچھ ترمیم و اضافہ کیا۔ سب کو بہت پسند آیا۔ حسبِ عادت تصویر لینا بھول گیا۔...
  13. عرفان سعید

    آپ کا کیمرہ

    میرے ذہن میں یہی تھا۔ کچھ عرصہ پہلے ذیل کی ویڈیو میں دیکھا تھا۔
  14. عرفان سعید

    آپ کا کیمرہ

    سینسر کی صفائی کے لیے کن آلات کی ضرورت ہوتی ہے۔؟ لگے ہاتھوں یہ بھی پوچھتا چلوں کہ کبھی کسی لینز کو کھول کر ٹھیک کیا ہے۔؟
  15. عرفان سعید

    ک سے اوریگن

    شاید آپ نے سفاری والی لڑی میں ذکر کیا تھا کہ آپ تصاویر ہمیشہ را فارمیٹ میں لیتے ہیں۔ اگر ایسا ہے تو پراسسنگ کے لیے کیا استعمال کرتے ہیںٍ؟
  16. عرفان سعید

    بچوں کے ساتھ انگلستان منتقل ہونے سے پہلے یہ وی لاگ ضرور سُنیے!

    ابھی ابھی حسن سے سورۃ الرحمن زبانی سننا شروع کی ہے۔ سارہ ساتھ والے کمرے میں اپنی ماں کو سنا رہی ہے۔ جب سے دونوں نے دو دو بار قرآن ختم کیا ہے، ان کے روز کے معمولات میں زبانی یاد کیا گیا قرآن کا حصہ سنانا شامل ہے۔ زبانی سنانے میں نصف تیسواں پارہ، سورہ یس، سورہ الرحمن، سورہ الملک شامل ہیں۔ پچھلے...
  17. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بہت شکریہ، اب تو بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں۔ تین ویکسین کے باوجود بلجیم میں ہسپتال میں تنِ تنہا شدید بیماری سے لڑنا پڑا۔ کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ تین ویکسین نہ ہوئی ہوتیں تو آج اس دنیا میں نہ ہوتا۔ بلجیم سے تو گرتا پڑتا فن لینڈ واپس پہنچ گیا۔ لیکن شدید نقاہت تو بتدریج بہتر ہوتی رہی لیکن زندگی کی تمام...
Top