نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    مبارکباد عرفان سعید کے اردو محفل پہ نو سال

    آپ کی نیک خواہشات، دعاؤں اور یاد رکھنے کا بہت بہت شکریہ@جاسمن صاحبہ
  2. عرفان سعید

    مبارکباد ابن سعید کے سولہ سال

    بہت مبارک ہو جناب ابن سعید
  3. عرفان سعید

    تعارف اپنا تعارف کیا کروائیں

    خوش آمدید یوسف صاحب
  4. عرفان سعید

    دعا خالد محمود چوہدری صاحب کے لیے دعائے صحت

    اللہ تعالی جناب خالد صاحب کو مکمل صحت یاب فرمائیں۔ آمین
  5. عرفان سعید

    تاسف وارث بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    کئی سال قبل جناب محمد وارث مرحوم سے ہونے والی ایک یادگار گفتگو
  6. عرفان سعید

    تاسف وارث بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    مت سہل ہمیں جانو پھرتا ہے فلک برسوں تب خاک کے پردے سے انسان نکلتے ہیں (جناب محمد وارث مرحوم کے نام)
  7. عرفان سعید

    تاسف وارث بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    اپنی بے پناہ علمی جلالت کے باوجود انکساری کا قابل رشک نمونہ تھے جناب محمد وارث مرحوم۔ کبھی دل میں کسی محفلین سے ملنے کی خواہش جاگی تو انہیں کی شبیہ نگاہوں کے سامنے آئی۔ ملنے کی حسرت ہی رہ گئی۔ اللہ تعالی ان کے اخلاص کے بدلے کروٹ کروٹ انہیں رحمتوں سے نوازے۔ آمین۔
  8. عرفان سعید

    تاسف وارث بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    انا للہ وانا الیہ راجعون بہت اندوہناک خبر ہے، بالکل یقین نہیں ہو رہا۔
  9. عرفان سعید

    تاسف دعائے مغفرت کی درخواست

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ آپ کی والدہ کی اگلی منزلوں کو آسان فرمائے اور آپ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
  10. عرفان سعید

    اسلام آباد اور مارگلہ

    بالوں کا باہمی تبادلہ کب ہوا؟
  11. عرفان سعید

    مبارکباد ارشد چوہدری کے محفل پہ سات سال

    محفل پر سات سال مبارک ہوں ارشد چوہدری صاحب
Top