نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    مبارکباد سید عاطف علی کے محفل پہ بارہ سال

    درجن بھر سال محفل پر مبارک ہوں جناب سید عاطف علی
  2. عرفان سعید

    مبارکباد سیما علی کے محفل پہ چار سال

    آپ کو بہت بہت مبارک ہو سیما علی صاحبہ
  3. عرفان سعید

    فرنچ و سوئس پہاڑ اور جھیلیں

    چکر تو لگ ہی جاتا ہے، لیکن تھوڑی ہی دیر کے لئے۔ مراسلت تو شاذونادر ہی ہوتی ہے۔
  4. عرفان سعید

    مبارکباد محمد احمد کے محفل پہ سترہ سال

    محفل پہ سترہ سال بہت مبارک ہوں جناب محمداحمد صاحب!
  5. عرفان سعید

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    آخر ہو گیا مکافاتِ عمل! :)
  6. عرفان سعید

    دعا دعا کی درخواست

    کافی تشویش ناک خبر ہے۔ اللہ جلد از جلد مکمل صحت یاب فرمائیں۔ آمین
  7. عرفان سعید

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    کیا معلوم یہاں بال ڈائلیٹ ہو کر اوور بن جائے! :)
  8. عرفان سعید

    کیا بلا توڑ چھکا ہے!

    کیا بلا توڑ چھکا ہے!
  9. عرفان سعید

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی ان کی اگلی منزلوں کو آسان بنائیں۔ آمین

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی ان کی اگلی منزلوں کو آسان بنائیں۔ آمین
  10. عرفان سعید

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    اوہ! اس کے بعد کیا ہوا؟
  11. عرفان سعید

    یہی تصویر لگاتے شاید ممتحن دہشت زدہ ہو کر پاس کر دیتا! :)

    یہی تصویر لگاتے شاید ممتحن دہشت زدہ ہو کر پاس کر دیتا! :)
  12. عرفان سعید

    اسلام میں شاعری کی حیثیت

    نہیں، کیونکہ آیت کے الفاظ، موقع محل اور سیاق و سباق کے مطابق اس کا کوئی احتمال نہیں۔
  13. عرفان سعید

    اسلام میں شاعری کی حیثیت

    شاعری کے اندر ایک طرح کا مبالغہ ہوتا ہے جو فشارِ خیالات اور تخیل کی جولانی سے پھوٹتا ہے اور یہی شاعری کا حسن ہے۔ ہر شعر کو ہر شخص اپنی فہم کے مطابق مذہب کی ترازو میں تولنا شروع کر دے تو میرا خیال ہے اقبال کے حکیم الامت اور اس قبیل کے تمام القابات وغیرہ واپس لینا ہوں گے :)
  14. عرفان سعید

    اسلام میں شاعری کی حیثیت

    یہ بھی دلچسپ ہو گا ! شعر تو قرآن کے نزول سے پہلے کہے جا رہے تھے۔جن فنی بنیادوں پر آج شعر کی تعریف کی جاتی ہے بعینہ انہی بنیادوں پر نزولِ قرآن سے پہلے کی شاعری کو پرکھا جا سکتا ہےتو قرآن نے شعر کی کونسی نئی تعریف فراہم کی؟ باقی کتابِ اللہ کا نہ یہ موضوع ہے اور نہ مقام۔
  15. عرفان سعید

    اسلام میں شاعری کی حیثیت

    کفار مکہ اس کے متعلق الجھن کا شکار تھے کہ یہ ایک شاعرانہ کلام ہے یا نہیں کیونکہ قرآن کی آیات کے صوتی آہنگ، موسیقیت اور قوافی کے باعث وہ قرآن کو شاعر کا کلام تو کہتے تھے لیکن اس الجھن کا بھی شکار تھے کہ اپنی بے پناہ فصاحت و بلاغت کے باوجود یہ کلام شاعری نہیں۔ قرآن نے کفارِ مکہ کے اس تذبذب کو خود...
  16. عرفان سعید

    اسلام میں شاعری کی حیثیت

    یہ دلچسپ ہو گا لیکن میرا رجحان یہ ہے کہ کسی بھی رسول کے مقام سے یہ بہت فروتر ہے کہ وہ اشعار کی اصلاح جیسا کام بھی کرے۔
  17. عرفان سعید

    اسلام میں شاعری کی حیثیت

    جوش سے یاد آیاکہ وہ اپنے بے باک خیالات کے باعث خاصی شہرت رکھتے تھے۔ ایک مشاعرے میں اپنا کلام سنانا شروع کیا تو ان کے جرات مندانہ خیالات سن کر فورا ایک جذباتی صاحب بولے: ہم مشاعرہ سننے آئے ہیں، کفر سننے کے لیے نہیں۔ جوش نے ترکی بہ ترکی جواب دیا: ہم بھی مشاعرہ سنانے آئے ہیں، تراویح پڑھانے نہیں۔
  18. عرفان سعید

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید عامر صاحب!
Top