نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    بہت خوب عمران بھائی، تصاویر کی بدولت سفرنامہ مزید رنگا رنگ ہو گیا ہے۔ :)
  2. لاریب مرزا

    تاسف روحی بانو کا انتقال

    انا للہ وانا الیہ راجعون
  3. لاریب مرزا

    غزل: سکونِ شب میں میسر سہانے خواب نہیں ٭ محمد تابش صدیقی

    اگرچہ جرم و خطا سے بھری ہے فردِ عمل مگر خدا کی عنایات کا حساب نہیں بے شک!!!
  4. لاریب مرزا

    غزل: سکونِ شب میں میسر سہانے خواب نہیں ٭ محمد تابش صدیقی

    بہت خوبصورت کلام ہے۔ بہت سی داد قبول فرمائیں تابش بھائی!! :)
  5. لاریب مرزا

    انگریزی سے اردو اصطلاحات

    عدنان بھائی ،تابش بھائی نے معنی ہی بتایا ہے۔ :)
  6. لاریب مرزا

    کیا آپ کتاب منتخب کرنے سے پہلے اُس کے صفحات کی تعداد دیکھتے ہیں

    کتاب کے مصنف اور موضوع پر منحصر ہے۔ کتاب دلچسپ ہو یا کوئی دوست کتاب تجویز کرے تو زیادہ صفحات کی کتاب بھی منتخب کر لی جاتی ہے۔ :)
  7. لاریب مرزا

    خوب!!

    خوب!!
  8. لاریب مرزا

    میر کوئی فقیر یہ اے کاشکے دعا کرتا

    عنوان میں "کاش کے" کے بجائے "کاش کہ" نہیں آئے گا؟؟؟؟ محمد وارث محمد تابش صدیقی
  9. لاریب مرزا

    شاعر نے کس مفہوم میں لکھا ہم نہیں جانتے۔ ہمارے ذاتی خیال میں دھوکا کھانا کچھ ضروری نہیں ہے۔ ایک...

    شاعر نے کس مفہوم میں لکھا ہم نہیں جانتے۔ ہمارے ذاتی خیال میں دھوکا کھانا کچھ ضروری نہیں ہے۔ ایک راہبر کی خوبیاں ویسے ہی دِکھ جاتی ہیں۔ :)
  10. لاریب مرزا

    کچھ باتیں۔۔ میرے سکول کے حوالے سے:)

    عدنان بھائی!! ہمارے ناقص علم کے مطابق یہاں "زمین میں گڑ جانا" والا محاورہ استعمال ہو گا ،نہ کہ "زمین بوس ہونا" :)
  11. لاریب مرزا

    ایک جملہ کے لطائف

    جو لوگ January کے spelling بھول جاتے ہیں ان کی آسانی کے لیے عرض ہے کہ وہ Janu اور ARY کو ملا کر لکھیں تو January حاصل ہو جائے گا۔
  12. لاریب مرزا

    تعارف السلام علیکم۔ میرا تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید سعدیہ :) کونسی جماعت کو پڑھانے کے فرائض سر انجام دے رہی ہیں؟؟ :)
  13. لاریب مرزا

    چلتا ہوں تھوڑی دُور ہر اک تیز رَو کے ساتھ / پہچانتا نہیں ہُوں ابھی راہبر کو مَیں (غالب)

    چلتا ہوں تھوڑی دُور ہر اک تیز رَو کے ساتھ / پہچانتا نہیں ہُوں ابھی راہبر کو مَیں (غالب)
  14. لاریب مرزا

    ہمیں آتی ہے تجھ سے بُو،جرابیں دھو کے پہنا کر

    آپ نہ بتائیں، ہم سمجھ گئے۔ :ROFLMAO:
  15. لاریب مرزا

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    دعوت کی تصاویر کہاں ہیں تابش بھائی؟؟ :heehee:
  16. لاریب مرزا

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    واہ!!! پہلے بھی جا چکے ہیں سید پور ویلیج؟؟؟ :)
Top