نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    مبارکباد ہادیہ بہنا کو پانچ ہزاری منصب مبارک !

    ہادیہ!! آپ کو پانچ ہزاری منصب کی تکمیل پر بہت بہت مبارکباد :)
  2. لاریب مرزا

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے دعوت عام (عشائیہ)

    کراچی کے محفلین کو تو ملاقات کا چسکا پڑ گیا ہے بھئی۔ :) خوب ہے!!
  3. لاریب مرزا

    آدھی ہائک بارش میں تھی۔ توبہ توبہ۔

    آدھی ہائک بارش میں تھی۔ توبہ توبہ۔
  4. لاریب مرزا

    بہت خوب!! عموماً ایک ہی ٹریک پر سائیکلنگ کرتے ہیں؟؟

    بہت خوب!! عموماً ایک ہی ٹریک پر سائیکلنگ کرتے ہیں؟؟
  5. لاریب مرزا

    محفل کے تمام اچھے لکھاریوں کو اس جانب توجہ دینی چاہیے۔ :)

    محفل کے تمام اچھے لکھاریوں کو اس جانب توجہ دینی چاہیے۔ :)
  6. لاریب مرزا

    کچھ باتیں۔۔ میرے سکول کے حوالے سے:)

    بہت خوب ہادیہ!! مٹی سے کھیلنا بچوں کو ویسے ہی بہت پسند ہوتا ہے۔ :) اور کبھی کبھی سکول میں ایسی سرگرمیاں سود مند ثابت ہوتی ہیں۔ :)
  7. لاریب مرزا

    غزل ۔۔۔آ گیا تھا وہ خوش خصال پسند ۔۔۔ محمد احمدؔ

    واہ!! بہت عمدہ غزل ہے محمد احمد بھائی!! بہت سی داد قبول فرمائیں۔
  8. لاریب مرزا

    ادبی انتہا پسندی اور میری ایک نئی غزل

    بہت خوب غزل ہے۔ لاجواب!!
  9. لاریب مرزا

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    بقول شاعر ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھی کچھ ہماری خبر نہیں آتی :) اجی بہنا، ہم یہاں آس پاس ہی ہوتے ہیں۔ :)
  10. لاریب مرزا

    کیا شہاب نامہ آپکو بھی پسند ہے

    ابھی تک شہاب نامہ پڑھنے کا اتفاق نہیں ہوا۔ کتاب کی ضخامت دیکھ کر دل دہل جاتا ہے۔ :)
  11. لاریب مرزا

    غزل: رہے گی ابتلا، ایسا نہیں ہے ٭ تابش

    پکارو اس کو ہر رنج و الم میں وہ ہو جائے خفا، ایسا نہیں ہے بہت خوب تابش بھائی!! :)
  12. لاریب مرزا

    کیا یہ بے وفائی ہے؟

    ان پڑھے لکھے لوگوں کی مثالیں حذف ہو چکی ہیں۔ :)
  13. لاریب مرزا

    کیا یہ بے وفائی ہے؟

    ہم تو ابھی تک ورطہ حیرت میں ہیں کہ تعلیم بعض لوگوں کا کچھ نہیں سنوار سکتی۔ اچھے خاصے پڑھے لکھے لوگ بات کرتے ہوئے اپنی جہالت کا ثبوت دیتے ہیں۔ :)
  14. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    بالکل بخیر!! :) شدید پالے اور بارشوں نے کئی دن تک بیزار رکھا۔ شکر ہے اب موسم ٹھیک ہے۔ :)
  15. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    ہم الحمدللہ بالکل بخیر ہیں۔ چلیں جی، گھر کی پرسکون جاب بھی اچھی ہے۔ :)
  16. لاریب مرزا

    کیا یہ بے وفائی ہے؟

    ویسے تو زیادہ تر لوگ کہیں گے کہ یہ سراسر بے وفائی ہے۔ جبکہ ہمارے خیال میں اس سوال کا جواب دینے کے لیے مزید کچھ سوالات زیر غور ہیں۔ :)
Top