جی بہتر!! :)
بہنا!! آپ نے اردو محفل فورم میں شمولیت اختیار کی ہے۔ لہٰذا کوشش کیجیے کہ اردو کے الفاظ استعمال کریں۔ اردو محفل کی یہی تو انفرادیت ہے۔ اور آپ کو تو اردو میں دلچسپی بھی ہے۔ :)
کیااااااااااا :surprise: آپ کی کوئی ہڈی ٹوٹ گئی تھی؟؟ سچ میں ؟؟
نبیل بھائی کے عہدہ چھوڑنے سے محفل بور لگ رہی تھی کیا؟ :)
ہم الحمدللہ بالکل بخیر ہیں۔ :) آج کل روٹین کی زندگی ہی چل رہی ہے۔