زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ہمیں آتی ہے تجھ سے بُو،جرابیں دھو کے پہنا کر
بس کریں فلسفی بھائی، آمد ہی آمد ہو رہی ہے۔ اتنی بدبو بھی آتی ہے کسی کی جرابوں سے؟؟ :p
لاریب مرزا
Post #28
جنوری 16، 2019
فورم:
مزاحیہ شاعری
قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں
عام زندگی کے معمولات کے لیے قیمتی باتیں؟؟ :) :)
لاریب مرزا
Post #112
جنوری 16، 2019
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
ہمیں آتی ہے تجھ سے بُو،جرابیں دھو کے پہنا کر
ہاہاہا۔۔۔ خوب ہے!! کس نے آپ سے یہ کلام کہلوا ڈالا؟؟ :)
لاریب مرزا
Post #26
جنوری 16، 2019
فورم:
مزاحیہ شاعری
باپ کی جس سے توقع تھی وہ شوہر نکلا
پرس میں چقندر؟؟ :whistle: :)
لاریب مرزا
Post #9
جنوری 16، 2019
فورم:
مزاحیہ شاعری
انوکھے نعرے ہیں سارے زمانے سے نرالے ہیں
بہت خوب عرفان بھائی :)
لاریب مرزا
Post #20
جنوری 16، 2019
فورم:
مزاحیہ شاعری
شادی اور میاں بیوی پر لطیفے
یہاں تو خاصی گُر کی باتیں بتائی جا رہی ہیں۔ :D اے خان کچھ سیکھ لیں آپ بھی۔ :p
لاریب مرزا
Post #614
جنوری 16، 2019
فورم:
لطائف
ایک تری چپ سے محفل اداس ہے
:) :) زیک بھائی!!! کہاں چلے گئے ہیں آپ؟؟ آپ کی کمی محفل میں بہت محسوس ہوتی ہے۔ واپس آ جائیں۔
لاریب مرزا
Post #164
جنوری 15، 2019
فورم:
ذکر محفلین
اوہو!! آج تو واقعی بے تحاشا سردی ہے۔ ہم بھی سردی سے کانپتے ہوئے پائے جا رہے ہیں۔ :) اللہ تعالیٰ...
اوہو!! آج تو واقعی بے تحاشا سردی ہے۔ ہم بھی سردی سے کانپتے ہوئے پائے جا رہے ہیں۔ :) اللہ تعالیٰ آپ کو صحت اور تندرستی عطا کرے۔
لاریب مرزا
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جنوری 15، 2019
محمد عدنان اکبری نقیبی یقین کیجیے کافی دیر تک ہم آپ کی اس مبارکباد کی پوسٹ کا انتظار کرتے رہے۔...
محمد عدنان اکبری نقیبی یقین کیجیے کافی دیر تک ہم آپ کی اس مبارکباد کی پوسٹ کا انتظار کرتے رہے۔ پھر خود ہی پوسٹ کر دیا۔ آپ کہاں غائب تھے آج؟؟ :)
لاریب مرزا
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جنوری 15، 2019
سرحد کے اس پار * تبصرہ جات
بہت خوب عمران بھائی، یہ سفرنامہ تو خاصا ڈرامائی ہے۔ :) اصل لطف تو تب آئے جب آپ سفرنامے کے اختتام پر کچھ تصاویر کا اشتراک بھی کریں۔ :)
لاریب مرزا
Post #35
جنوری 15، 2019
فورم:
اراکین کے سفرنامے
ابن سعید آپ کو جنم دن کی ڈھیر ساری مبارکباد۔ ہمیشہ شاد و آباد رہیں۔ :)
ابن سعید آپ کو جنم دن کی ڈھیر ساری مبارکباد۔ ہمیشہ شاد و آباد رہیں۔ :)
لاریب مرزا
کیفیت نامہ
جنوری 15، 2019
بہت اچھے!! فہد اشرف :) Belated birthday wishes to Waris bhai ہمیشہ شاد و آباد رہیے۔ :)
بہت اچھے!! فہد اشرف :) Belated birthday wishes to Waris bhai ہمیشہ شاد و آباد رہیے۔ :)
لاریب مرزا
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جنوری 15، 2019
جی وارث بھائی!! الحمد ہم بھی بالکل خیریت سے ہیں۔ :)
جی وارث بھائی!! الحمد ہم بھی بالکل خیریت سے ہیں۔ :)
لاریب مرزا
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جنوری 14، 2019
فارسی شاعری
خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ
بہت مشکل فقرہ ہے۔ ہمیں سمجھ میں نہیں آیا۔ یہاں غالباً تعریف کی گئی ہے۔ :)
لاریب مرزا
Post #8,064
جنوری 14، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
تاسف
خالدہ حسین انتقال فرماگئیں
انا للہ وانا الیہ راجعون
لاریب مرزا
Post #12
جنوری 14، 2019
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
تاسف
ڈاکٹر ریحان انصاری انتقال فرما گئے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
لاریب مرزا
Post #39
جنوری 14، 2019
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
نین بھائی!! ویسے تو اس میں دل اور غم کا بھی ذکر ہے لیکن چلیں خیر... :) اب ایسا ہے کہ نرگس یا...
نین بھائی!! ویسے تو اس میں دل اور غم کا بھی ذکر ہے لیکن چلیں خیر... :) اب ایسا ہے کہ نرگس یا دیدار کا رقص مت سمجھیے گا۔ :p
لاریب مرزا
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جنوری 14، 2019
تاسف
ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ،ملنے کے نَہیں نایاب ہیں ہم
انا للہ وانا الیہ راجعون یقین نہیں ہو رہا کہ نایاب بھائی خالق حقیقی سے جا ملے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت کرے۔
لاریب مرزا
Post #124
جنوری 14، 2019
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
کیوں شرمندہ کرتے ہیں وارث بھائی!! :) کیسے مزاج ہیں آپ کے؟؟ :)
کیوں شرمندہ کرتے ہیں وارث بھائی!! :) کیسے مزاج ہیں آپ کے؟؟ :)
لاریب مرزا
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جنوری 14، 2019
عبدالقیوم چوہدری ترجمہ: وہ کیا ہے جو غم میں چھپا ہے، یہ کیا ہے جو دل میں چھپا ہے، کہ دل غم و...
عبدالقیوم چوہدری ترجمہ: وہ کیا ہے جو غم میں چھپا ہے، یہ کیا ہے جو دل میں چھپا ہے، کہ دل غم و الم میں رقص کر رہا ہے، اور غم دل میں رقص کر رہا ہے..!!
لاریب مرزا
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جنوری 14، 2019
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top