زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار
نہ جانے ساغر و مینا پہ پیمانے پہ کیا گزری جو ہم پی کر چلے آئے تو میخانے پہ کیا گزری قمر جلالوی
لاریب مرزا
Post #288
نومبر 1، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
محبت کے موضوع پر اشعار!
محبت ہو تو جاتی ہے محبت کی نہیں جاتی یہ شعلہ خود بھڑک اٹھتا ہے بھڑکایا نہیں جاتا مخمور دہلوی
لاریب مرزا
Post #1,405
نومبر 1، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
محبت کے موضوع پر اشعار!
محبت اصل میں مخمورؔ وہ رازِ حقیقت ہے سمجھ میں آ گیا ہے پھر بھی سمجھایا نہیں جاتا (مخمور دہلوی)
لاریب مرزا
Post #1,404
نومبر 1، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
محبت کے موضوع پر اشعار!
محبت کے لیے کچھ خاص دل مخصوص ہوتے ہیں یہ وہ نغمہ ہے جو ہر ساز پر گایا نہیں جاتا مخمور دہلوی
لاریب مرزا
Post #1,403
نومبر 1، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار
آنکھوں میں امڈے روح کی نزدیکیوں کے ساتھ ایسا بھی ایک دور کا یارانہ چاہیے مجید امجد
لاریب مرزا
Post #283
نومبر 1، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج
ان دونوں صورتوں میں سچ کیا ہے یہ تو اللہ تعالیٰ ہی بہتر جانتے ہیں۔ ہمیں تو اپنے ملک کی فکر ہے۔ اللہ ہمارے ملک پر رحم فرمائے۔ آمین!!
لاریب مرزا
Post #66
نومبر 1، 2018
فورم:
آج کی خبر
آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج
دوسری پارٹی کا کیا موقف ہے؟؟ ان کا کچھ اور بیان ہے؟؟
لاریب مرزا
Post #64
نومبر 1، 2018
فورم:
آج کی خبر
محبت کے موضوع پر اشعار!
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا فیض
لاریب مرزا
Post #1,397
نومبر 1، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج
شکریہ!! واٹس ایپ پر بھی کچھ پیغامات موصول ہوئے ہیں جس سے پتا چلا ہے کہ مسلمانوں کے گھڑوں سے پانی پینے پر آسیہ بی بی اور کچھ خواتین کا آپس میں جھگڑا ہو گیا تھا۔ ان خواتین میں سے صرف دو نے گواہی دی ہے۔ عجیب معاملہ ہے۔
لاریب مرزا
Post #59
نومبر 1، 2018
فورم:
آج کی خبر
آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج
آسیہ بی بی کیس کی تفصیلات کا کسی کو علم ہے تو اشتراک کریں۔ کیا واقعہ ہوا تھا؟؟
لاریب مرزا
Post #46
نومبر 1، 2018
فورم:
آج کی خبر
افتخار عارف
غزل : اکیلا میں نہیں کل کائنات رقص میں ہے- افتخار عارف
خوب!!
لاریب مرزا
Post #7
اکتوبر 31، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
شکیل بدایونی
ساقی نظر سے پنہاں، شیشے تہی تہی سے
بہت خوب!! :)
لاریب مرزا
Post #24
اکتوبر 31، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج
کل پرائیویٹ ادارے بھی بند رہیں گے۔ نہیں معلوم احتجاج کب تک چلے گا۔ ہمارے تفریحی دورے کا کیا بنے گا!! :nailbiting:
لاریب مرزا
Post #4
اکتوبر 31، 2018
فورم:
آج کی خبر
عداوت اگر ہو ...
واہ واہ!!! بہت عمدہ!!
لاریب مرزا
Post #13
اکتوبر 29، 2018
فورم:
اِصلاحِ سخن
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top