نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    شام تک پھر رنگ خوابوں کا بکھر جائے گا کیا

    شام تک پھر رنگ خوابوں کا بکھر جائے گا کیا رائگاں ہی آج کا دن بھی گزر جائے گا کیا ڈھونڈنا ہے گھپ اندھیرے میں مجھے اک شخص کو پوچھنا سورج ذرا مجھ میں اتر جائے گا کیا مانتا ہوں گھٹ رہا ہے دم ترا اس حبس میں گر یہی جینے کی صورت ہے تو مر جائے گا کیا عین ممکن ہے بجا ہوں تیرے اندیشے مگر دیکھ کر اب...
  2. لاریب مرزا

    آخرش کیا ہے رازِ بود و نبود

    خود غائب رہنے والے لوگ ہم سے پوچھ رہے ہیں!! چہ خوب!! :)
  3. لاریب مرزا

    آخرش کیا ہے رازِ بود و نبود

    بہت خوب اشعار ہیں La Alma صاحبہ!! :)
  4. لاریب مرزا

    واہ!! بہت خوب!!

    واہ!! بہت خوب!!
  5. لاریب مرزا

    آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں

    ہمیں لگتا تھا کہ ایسے فضول گانے صرف ہم نے ہی سن رکھے ہیں۔ :p :)
  6. لاریب مرزا

    آپ کا آج کا دن (Your day in review) ٭ تابش

    اس تحریر سے محمد عدنان اکبری نقیبی کی شریک کردہ ستاروں کے احوال والی تحریر یاد آ گئی۔ :p:)
  7. لاریب مرزا

    رواں صدی کی سب سے بہترین ہارر فلمیں

    فرحت آپی!! دراصل اقتباس اتنا لینا تھا۔ مطلب یہ تھا کہ لگتا ہے صاحب لڑی ایک سے زائد لڑیوں میں "مہا بھارت" کا سامان کر چکے ہیں۔ لیکن ہم چونکہ محفل پہ زیادہ متحرک نہیں ہیں اس لیے اس بارے نہیں جانتے۔ :)
  8. لاریب مرزا

    رواں صدی کی سب سے بہترین ہارر فلمیں

    معاملہ کچھ گڑبڑ لگتا ہے۔ :)
  9. لاریب مرزا

    پھر تو آپ کو بھی مبارک ہو۔ :p

    پھر تو آپ کو بھی مبارک ہو۔ :p
  10. لاریب مرزا

    رواں صدی کی سب سے بہترین ہارر فلمیں

    جی ہاں، آپ ٹھیک سمجھے۔ ہم بھی بہت کوشش کرتے ہیں کہ نہ ڈریں لیکن کوئی ایک سین بھی دیکھ لیں تو کئی دن تک کچن میں پانی پینے بھی جانا ہو تو باڈی گارڈ ساتھ رکھنا پڑتا ہے۔ :)
  11. لاریب مرزا

    رواں صدی کی سب سے بہترین ہارر فلمیں

    ہمیں پسند نہیں ہوتیں۔ :) جس کمرے میں خوفناک فلم دیکھی جا رہی ہو، ہم اس سے کوسوں دور رہتے ہیں۔ :)
  12. لاریب مرزا

    مہوش حیات کو تمغہ امتیاز دینے کے اعلان پر شوبز انڈسٹری حیران

    حیرت ہے!! محترمہ کو کس کام کی بناء پر تمغہ امتیاز سے نوازا گیا ہے؟؟ ان کی اداکاری بالکل بھی جاندار نہیں ہے۔ نصیبو لال کو تمغہ امتیاز مل جاتا تو کم از کم یہ حیرت نہ ہوتی کہ یہ بھلا کونسا "امتیازی" کام کر رہی ہیں!! :LOL:
  13. لاریب مرزا

    تعارف السلام علیکم

    اردو محفل میں خوش آمدید لاریب اخلاص :) امید کرتے ہیں کہ آپ کو یہاں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ :)
  14. لاریب مرزا

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہستی کے مت فریب میں آ جائیو اسدؔ عالم تمام حلقۂ دام خیال ہے (مرزا اسد اللہ خان غالب)
  15. لاریب مرزا

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    شاعری سے یا اردو محفل سے؟؟
  16. لاریب مرزا

    یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے

    یوم پاکستان کے موقع پر پریڈ جوش و خروش سے دیکھی جا رہی ہے۔ :love:
Top