نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    انیس الرحمن صاحب آپ نے بھی ان کے بندے مارے ہیں سو وہ بدلہ لیں گے یہ تو ڈالروں کا کھیل ہے اور اس میں پسیں گے صرف ہم لوگ اس لیئے عمران خان ان کی مخالفت نہیں کرتا ہے کہ کل کو اس کو بھی مار دیں گے کیونکہ ان کے مائی باپ نواز شریف اور دینی جماعتیں ہیں اگر آج عمران ان درندوں کے خلاف زبان کھولتا ہے تو...
  2. عظیم اللہ قریشی

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    فاتح مجھے حکومت دے دو بس سب درست کردونگا کم از کم 15 سال کے لیئے مدرسے مکمل ختم اور مساجد ختم صرف جمعہ کی نماز کے لیئے کوئی گراونڈ یا جگہ مخصوص کرکے اس میں جمعہ کی نماز اور نماز بھی وہ پڑھائے گا جس کو علاقہ کے لوگ جانتے ہوں۔ فیر دیکھو کیسے دہشت گردی ختم ہوتی ہے۔ جب نرسریاں اور فیکٹریاں ہی ختم تو...
  3. عظیم اللہ قریشی

    گھر میں ٹماٹر اُگائیے

    میرے خیال سے نرسری کی منتقلی سے مراد یہ ہے کہ نرسری میں جو پودے لگ جاتے ہیں ان کو گملے میں ڈالنے اور بیچنے یا پھر گھر میں رکھنا ہے اور سخت سے مراد یہ ہے کہ اگر آپ نے نرم حالت میں اکھاڑ لیا تو پھر یہ آکیسجن لگنے سے جل جائے گا اسی لیئے اس کو کچھ دن پانی نہ دیکر سخت کیا جاتا ہے اور اکھاڑ لیا جاتا...
  4. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    مکمل دو ہی دانوں پر یہ تسبیح محبت ہے جو آئے تیسرا دانہ یہ تسبیح ٹوٹ جاتی ہے مقرر وقت ہوتا ہے محبت کی نمازوں کا ادا جن کی نکل جائے،قضا بھی چھوٹ جاتی ہے محبت کی نمازوں میں امامت ایک کو سونپیں اِسے تکنے،اُسے تکنے سے نیت ٹوٹ جاتی ہے محبت دل کا سجدہ ہے،جو ہے توحید پر قائم نظر کے شرک والوں سے محبت...
  5. عظیم اللہ قریشی

    ظہیر کاشمیری

    واقعی حق ادا کردیا استاد امانت علی خان نے
  6. عظیم اللہ قریشی

    ظہیر کاشمیری

    ظہیر کاشمیری ٭12 دسمبر 1994ء کو اردو کے ممتاز شاعر اور ادیب ظہیر کاشمیری لاہور میں وفات پاگئے اور میانی صاحب کے قبرستان میں آسودۂ خاک ہوئے۔ ظہیر کاشمیری کا اصل نام غلام دستگیر تھا اور وہ 21 اگست 1919ء کو امرتسر میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ ادب کی ترقی پسند تحریک سے وابستہ تھے۔ ان کے شعری مجموعوں میں...
  7. عظیم اللہ قریشی

    اللہ۔ عوام اور عمران رسوائی، پسپائی اور تنہائی!

    واقعی جہالت اور کم عقلی کسی خاص طبقہ کی میراث نہیں ہوتی ہے لیکن پاکستان میں ملا طبقہ ایک ایسا طبقہ ہے جو کہ کتے کی دم کی مانند ہے اوپر کے مراسلات پڑھ لیں اندازہ ہوجائے گا کہ موضوع کیا ہے اور جواب کیا دیا جارہا ہے
  8. عظیم اللہ قریشی

    اردو محفل

    اوہ میرے یار قیصرانی آجا آجا تینوں اکھیاں اڈیک دیاں ، دل واجاں مار دا آجا فِن لینڈیا واسطہ ای اردو محفل دا اوہ چھڈ دے یار ایہہ اردو محفل تے ساڈی جان اے۔ توں ایس دیاں کھٹیاں کوڑیاں گلاں برداشت کر جیوں دنیا اچ ہر طرح دا بندہ ہوندا اے ۔ ایس طرح ایدھر وی فاتح ورگے رنگ رنگیلے تے ساڈے ورگے کوڑے...
  9. عظیم اللہ قریشی

    ملا عمر ہمارے امیر المومنین البغدادی ہمارے خلیفہ ہیں، ام حسان

    یہ گیڈر بھبکیاں ہیں ۔ کتے بھونکتے رہتے ہیں کارواں چلتا رہتا ہے ۔ آج پاکستان کو ایک اور مشرف کی ضرورت ہے جو کہ شہری ظالمان کو بھی اسی طرح لٹکا دے جس طرح کہ لال مسجد کے خارجیوں کو کتے کی موت مارا تھا۔
  10. عظیم اللہ قریشی

    توہین مذہب کی مختلف اقسام اور ہمارا رد عمل!

    بھائی ملا ازم کا مطلب آپ کو سمجھ نہیں آیا تو اس میں میرا کیا قصور ہے؟؟؟ دنیا ملا فساد فی سبیل اللہ دیکھو دوست پرانے زمانے میں جس طرح آپ کی یونیورسٹی ہے ہر شہر کی یا ہر صوبے کی اس طرح پرانے زمانے میں بھی ہوا کرتی تھیں۔ ان ہی سے کریم نکلتی تھی جیسے کہ وزراء جیسے فوج کے اہم عہدیدار، جیسے علماء،...
  11. عظیم اللہ قریشی

    توہین مذہب کی مختلف اقسام اور ہمارا رد عمل!

    ہفتے کے دن ایک دوست کے ساتھ لانگ ڈرائیو پر نکل گیا جو کہ ایک بہت علمی شخصیت ہے چارٹر اکاونٹنٹ بھی ہے اور ایک پرائیویٹ ادارے کا ڈائریکٹر بھی ہے موصوف کے پاس ہر طرح کا علم ہے دینی و دنیاوی اس کے علاوہ تاریخ پر گہری نظر ہے مزاج میں شدت ہے اس وجہ سے سپاہ صحابہ اور جہادی گروپس سے بڑی محبت تھی جب سے...
  12. عظیم اللہ قریشی

    پیرانِ پیر کے معنی پیروں کا پیر یا ایک پیر کے کئی پیر؟

    کونسی تھی ؟؟؟ یادوں کی بارات :):laughing:
  13. عظیم اللہ قریشی

    پیرانِ پیر کے معنی پیروں کا پیر یا ایک پیر کے کئی پیر؟

    جی بالکل ایسا ہی ہے اسی وجہ سے آپ جناب کو پیران پیردستگیر کے لقب سے ملقب کیا گیا ہے اور یہی اصل ہے وجہِ پیران پیر کے لقب کی عوام الناس میں مشہور ہوجانے کی۔ میں پورا واقعہ بیان کرتا اگر زمرہ کے مطابق ہوتا لیکن ایسا کرنے سے زمرہ کی ترتیب میں خلل پڑ جانے کا خدشہ و امکان ہے اور فتویٰ جات سے بھی ڈر...
  14. عظیم اللہ قریشی

    پیرانِ پیر کے معنی پیروں کا پیر یا ایک پیر کے کئی پیر؟

    عذر گناہ بدتر از گناہ ۔ اب اپ کے ساتھ میں کیا بحث کروں کیونکہ آپ نے اپنا قد ناپ کر اس دھاگے میں پیش کردیا ہے۔( آپ نے جو پیش کیا وہ ایک علمی بات تھی لیکن آخر میں اپنا عقیدہ بھی بیان کردیا جو کہ ایک غیر علمی و غیر اخلاقی روش ہے یعنی وہ بڑھیا والا واقعہ وغیرہم) اعتراض اس زمرے میں اپنا عقیدہ بیان...
  15. عظیم اللہ قریشی

    5 دسمبر جوش کا یوم پیدائش

    "جوش کا جوش " ہاشم رضا زیدی صاحب پاکستان کے ایک معروف بیوروکریٹ تھے ایک مرتبہ جوش ان سے کسی کام کے سلسلے میں ملاقات کو گئے سیکرٹری نے کہا صاحب میٹنگ میں ہیں جوش صاحب نے ایک چٹ لی اور لکھا ہاشم رضا میں "شمر" ہے سارا چھپا ہوا زیدی میں چاروں حرف ہیں شامل یزید کے یہ پرچی دی اور چلے آئے۔ اسی طرج ایک...
  16. عظیم اللہ قریشی

    مرزا عبدالقادر بیدل دہلوی

    ابو المعانی مرزا عبدالقادر بیدل برصغیر پاک و ہند کی فارسی شاعری کا ایک لازوال نام ہیں، صوفیِ با صفا مرزا بیدل اُس دور کی روایت کے برعکس سلاطین اور بادشاہوں کے درباروں پر نہ جھکے اور نہ انکی شان میں مبالغہ آمیز قصیدے کہے بلکہ جب ایک شہزادے نے قصیدہ کہنے کی فرمائش کی تو نوکری چھوڑ دی۔ بیدل کی...
  17. عظیم اللہ قریشی

    یوم وفات پطرس بخاری 5دسمبر

    کرنل مجید ملک نے پطرس بخاری کو مشورہ دیا: ” آپ جب بھی اپنے مضامین کا مجموعہ چھپوائیں اس کا نام صحیح بخاری رکھیں ” پطرس بخاری نے جواب میں کہا: ” آپ جب بھی اپنی نظموں کو کتابی صورت میں چھپوائیں تو اس کا نام کلامِ مجید رکھیں ”
  18. عظیم اللہ قریشی

    یوم وفات پطرس بخاری 5دسمبر

    آج 5 دسمبر اُردو کے نامور مزاح نگار، شاعر اور مترجم "پطرس بخاری" کا یوم وفات ہے۔ اُردو ادب میں منفرد مقام رکھنے والی شخصیت پطرس بخاری کا شمار پاکستان کے صف اول کے مزاح نگاروں میں ہوتا ہے انہوں نے انگریزی ادب پاروں کے اردو میں تراجم میں بڑا نام پیدا کیا اور منفردحیثیت سے پہچانے گئے پطرس بخاری کو...
  19. عظیم اللہ قریشی

    5 دسمبر جوش کا یوم پیدائش

    اردو کے ایک بڑے شاعر جوش ملیح آبادی 5 دسمبر 1898ء کو ملیح آباد میں پیدا ہوئے۔ جوش کے والد نواب بشیر احمد خان، دادا نواب محمد احمد خاں اور پر دادا نواب فقیر محمد خاں گویا سبھی صاحب دیوان شاعر تھے۔ جوش نے نو برس کی عمر میں پہلا شعر کہا۔ ابتدا میں عزیز لکھنوی سے اصلاح سخن لی۔ پھر یہ سلسلہ منقطع...
Top