نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    جنید جمشید کے خلاف توہینِ رسالت کا مقدمہ

    یہ وہ مفتی ہے جو کہ مضاربہ کے نام سے لوٹنے والے اپنے پیٹی بند بھائیوں کی حمایت کرتا ہے
  2. عظیم اللہ قریشی

    پیرانِ پیر کے معنی پیروں کا پیر یا ایک پیر کے کئی پیر؟

    @یاسر شاہ صاحب جتنا پوچھا جائے اتنا جواب دیا کریں فضول میں ایسی باتیں لکھنا جن کی کوئی موضوع کی مناسبت سے کوئی تُک نہیں بنتی دھاگے کا مزہ کرکرا کردیتی ہیں اب اگر میں ان واقعات کے حق میں لکھنا شروع کردوں تو یہ موضوع اور زمرے سے ہٹ کر ہوگا کیونکہ یہ دھاگہ اردو کمپیوٹنگ اور ٹیکنالوجی کی ذیلی شاخ...
  3. عظیم اللہ قریشی

    جنید جمشید کے خلاف توہینِ رسالت کا مقدمہ

    دراصل جنید جمشید بے چارہ مفت میں مارا گیا ۔ کبھی کسی صاحب دل کے پاس بیٹھا نہیں ۔ آپ دیکھیں لہجہ بدتمیزی والا ہوتا ہے یعنی عام بازاری لہجہ، آپ جناب حضور جیسے الفاظ سے محروم۔۔۔۔۔۔ باقی اوپر کافی تبصرے ہوچکے جن میں سکرین کی چاٹ والا بھی ہے لیجئے عامر لیاقت نے جو جنید جمشید کی والدہ کو جو کہا اس پر...
  4. عظیم اللہ قریشی

    خوشبو کی مسافر پروین شاکر کی برسی کے موقع پر ایک تحریر

    پروین شاکر کی شاعری پر انڈیا کے صحافی رضوان احمد کا ایک خوبصورت مضمون پروین شاکرکو کھوئے ہوؤں کی جستجو کرنے والی شاعرہ کہا جاتا ہے۔ بھارتی صحافی رضوان احمد نے اس منفرد شاعرہ کی منائی جانے والی برسی کی مناسبت سے کچھ یادیں ان الفاظ میں رقم کی ہیں پروین شاکراردو شاعری میں ایک تتلی کی طرح رونما...
  5. عظیم اللہ قریشی

    سید الشہداء حضرت حمزۃ بن عبدالمطلب کی شہادت کے متعلق حقائق

    جس طرح آپ کے بیان کردہ مکار لوگ غلو کرتے ہیں بعینہ آپ کی کمپنی بھی غلو میں کسی سے کم نہیں۔ آپ جنگ حنین کے واقعات پڑھ لیں ابو سفیان کتنا مال لے کر گیا اور تو اور اس کا بیٹا جو کہ جنگ میں شریک بھی نہیں ہوا تھا اس کے حصے کا مال بھی لے گیا اور پھر کہتا کیا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اتنا...
  6. عظیم اللہ قریشی

    ذوق سخن مجہولہ

    اگر جواب شکوہ اصل والا پڑھا ہو تو تب ہی مزہ آئے گا بیوی کا جوابِ شکوہ تیری بیوی بھی صنم تجھ پہ نظر رکھتی ہے چاہے میکے ہی میں ہو تیری خبر رکھتی ہے اُس کی سینڈل بھی میاں اتنا اثر رکھتی ہے ”پر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے“ شعر تھا فتنہ گر و سرکش و چالاک ترا دل ‘ جگر چیر گیا نالہء بیباک ترا آئی آواز...
  7. عظیم اللہ قریشی

    واٹس ایپ کا کمپیوٹر پر استعمال

    میری طرح ایکس پی استعمال کررہا ہے پرابلمز تو آنے ہیں
  8. عظیم اللہ قریشی

    تین چیزوں کو چکنا رکھیں‘ سینکڑوں بیماریوں سے بچیں

    مقعد میں لگانے سے قبض جس کو تمام امراض کی ماں کہا جاتا ہے اس سے نجات مل جاتی ہے۔ ایک بات کا خیال رہے کہ اوپر ویزلین کا ذکر کیا گیا ہے تو اس میں انتہائی اعلیٰ کوالٹی کی ویزلین استعمال کی جائے کیونکہ عام دوکان سے خریدی گئی ویزلین اکثر ایکسپائر ہوتی ہے۔
  9. عظیم اللہ قریشی

    تین چیزوں کو چکنا رکھیں‘ سینکڑوں بیماریوں سے بچیں

    ساتھ ہی ساتھ کانوں کو بھی شامل کرلیں تو نور علیٰ نور ہوجائے گا۔ کانوں کو ساتھ شامل کرنے سے آدھے سر یا مکمل سر درد سے بھی نجات مل جائے گی۔
  10. عظیم اللہ قریشی

    کتب خانے شفاءُ العلیل (ترجمہ القول الجمیل) شاہ ولی اللہ محدث دہلوی

    سید شہزاد ناصر میں نے کتاب پڑھی نہیں ہے صرف عنوانات یا فہرست کو دیکھا ہے ۔ سلسلہ نقشبندیہ کے اوراد یا سلک سلوک پر مبنی ہے۔ روحانیت پر ابتدائی درجہ کی کتاب ہے مبتدی اگر چاہے تو اس سے بہت کچھ سیکھ سکتا ہے اے بلڈ گروپ والوں کے لیئے تو اکسیر اعظم ہے۔
  11. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    "نفرت ذہن کی ایک انتہائی بے ہنگم، نا ہم آہنگی کی مہلک ترین کیفیت ہے۔ یہ انسان کے ذہن کا سب سے زیادہ زہریلا عارضہ ہے۔ نفرت کا تو لفظ ہی ایک بے حد قابلِ نفرت لفظ ہے۔ اس لفظ کا 'نون' نحوست کا 'نون' ہے۔ اس لفظ کی 'فے' فتنے اور فساد کی 'فے' ہے۔ اس کی 'رے' رذالت کی 'رے' ہے۔ اس کی 'تے' تباہی اور تباہ...
  12. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    استاد بشیر کے ایک ”بیک وقت لائق و کام چور“ شاگرد نے چھٹیوں کا ایک دلچسپ حساب کتاب پیش کیا۔ - فرمانے لگے: ”سال میں کل 365 دن ہوتے ہیں۔ کچھ جگہوں پر ہفتے کے آخر میں دو چھٹیاں اور کچھ جگہوں پر ایک چھٹی ہوتی ہے۔ ہم ایک چھٹی لے لیتے ہیں۔ سال کے 52 ہفتوں کے حساب سے 52 چھٹیاں 365 دنوں میں سے باہر نکال...
  13. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    (عورت کو کیسے سمجھا جائے ) عورت میں فطری طور پر، احساس_کمتری سے ہٹ کر،اک احساس ہےجسے احساس_شکستگی کہہ سکتےہیں. اس احساس کی بناء پرعورت اپنے شوہرکی محبت کا ہرروز امتحان لیتی ہے،جائزہ لیتی رہتی ہے کہ محبت بڑھ رہی ہے یاکم ہورہی ہے، محبت کم ہونے سے عورت کوتشویش،جبکہ بڑھنے سے خوشی ہوتی ہے. اور عورت...
  14. عظیم اللہ قریشی

    ذوق سخن مجہولہ

    ہندوستان میں ایک جگہ مشاعرہ تھا۔ ردیف دیا گیا: "دل بنا دیا" اب شعراء کو اس پر شعر کہنا تھے۔ سب سے پہلے حیدر دہلوی نے اس ردیف کو یوں استعمال کیا: اک دل پہ ختم قدرتِ تخلیق ہوگئی سب کچھ بنا دیا جو مِرا دل بنا دیا اس شعر پر ایسا شور مچا کہ بس ہوگئی ، لوگوں نے سوچا کہ اس سے بہتر کون گرہ لگا سکے گا؟...
  15. عظیم اللہ قریشی

    یکم نومبر

    جانِ بَہاراں - (تنویر نقوی) گلوکار :سلیم رضا -------------- جانِ بَہاراں رشکِ چمن غُنچہ دَہن، سیمیں بَدن اے جانِ مَن! جانِ بہاراں جنّت کی حُوریں، تُجھ پہ فِدا رَفتار جیسے، موجِ صَبا رَنگیں ادا توبہ شِکن اے جانِ مَن! جانِ بہاراں شمعِ فروزاں، آنکھیں تِری ہر اِک نظر میں، جادُوگری زُلفیں تِری...
  16. عظیم اللہ قریشی

    یکم نومبر

    تنویر نقوی کی وفات اردو کے نامور فلمی شاعر تنویر نقوی کا اصل نام سید خورشید علی تھا اور وہ 6 فروری 1919ء کو لاہور میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کا تعلق ایک علمی اور ادبی گھرانے سے تھا اور ان کے بڑے بھائی بھی نوا نقوی کے نام سے شاعری کرتے تھے۔ تنویر نقوی نے 15 سال کی عمر میں شاعری شروع کی اور 21 سال کی...
  17. عظیم اللہ قریشی

    یکم نومبر

    کم نومبر 1917ء اردو میں بچوں کے سب سے بڑے ادیب اور شاعر مولوی محمد اسماعیل میرٹھی کی تاریخ وفات ہے۔ وہ 12 نومبر 1844ء کو ضلع میرٹھ میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے بچوں کے لیے اردو میں بہت سی درسی کتابیں تحریر کیں۔ ان درسی کتب کے زیادہ تر مضامین، نظمیں، حکایات اور کہانیاں خود مولوی محمد اسماعیل...
  18. عظیم اللہ قریشی

    عزت بچاکر جان دینے والی ایرانی خاتون کا ماں کے نام دل دہلا دینے والا خط

    حضور آپ نے تو سیدھا سادہ مجھے حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کا بغضی بنادیا جب کہ میرا عقیدہ تو یہ ہے غالب ندیم دوست سے آتی ہے بوئے دوست مشغول حق ہوں بندگی بوتراب میں پوچھتے کیا ہو مذہبِ اقبال یہ گنہگار بو ترابی ہے مینڈھا سائیں مینڈھے سوہنے سرکار نایاب جی آپ ذرا یہ لنک دیکھئے...
  19. عظیم اللہ قریشی

    عزت بچاکر جان دینے والی ایرانی خاتون کا ماں کے نام دل دہلا دینے والا خط

    ناصبی سے مراد گندی بدبودار نجس مٹی ہے تمام غیر مؤمن اس مٹی سے بنائے گئے ہیں بشمول میرے
Top