نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    مادر پدر آزاد معاشرہ ۔ حسن نثار

    [مادر پدر آزاد معاشرہ... چوراہا ۔۔۔۔۔حسن نثار] ہم جیسے لوگوں کی ڈھٹائی کا بھی جواب نہیں جو آئے روز مرتے اور پھر زندہ ہو جاتے ہیں۔ میرے سامنے ایک عجیب سی تصویر ہے جس میں سر برہنہ عبدالستار ایدھی پریشان بیٹھے ہیں کیونکہ ایدھی صاحب کو ان کے ہیڈ آفس میں یرغمال بنا کر 5کلو سونا اور کروڑوں روپے...
  2. عظیم اللہ قریشی

    مادر پدر آزاد معاشرہ ۔ حسن نثار

    کیا آپ حسن نثار سے اتفاق کرتے ہیں ؟؟؟ http://www.columnkaar.com/madar-pidar-azad-moashara-by-hassan-nisar/
  3. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    نماز کی عجیب برکات قیام جتنا لمبا ہوگا موت کی سختی اتنی آسان ہوتی چلی جائے گی۔لمبی نمازم موت کی سختی کو دھو دیتی ہے۔ رکوع کا جتنا وزن ہے اس قدر سونا صدقہ کرنے کا ثواب ملے گا اور جب رکوع سے کھڑا ہوتا ہے تو اللہ تبارک تعالیٰ محبت کی نظر سے دیکھتے ہیں۔ جب سجدے میں جاتا ہے تو سارے گناہ دھل جاتے ہیں۔...
  4. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

  5. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    ہم خاک نشینوں سے ہی کیوں کرتے ہیں نفرت کیا پردہ نشینوں میں غلاظت نہیں ہوتی یہ بات نئی نسل کو سمجھانی پڑے گی عریانی کبھی بھی ثقافت نہیں ہوتی سر آنکھوں پر ہم اس کو بٹھا لیتے ہیں اکثر جس کے کسی وعدے میں صداقت نہیں ہوتی پہنچا ہے اگرچہ بڑا نقصان ہمیشہ پھر بھی کسی بندے کی اطاعت نہیں ہوتی
  6. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    ایک آنسو نے ڈبویا مجھ کو ان کی بزم میں.. بوند بهر بانی سے ساری آبرو پانی هوئی.. !!!
  7. عظیم اللہ قریشی

    کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    http://dunya.com.pk/index.php/author/ammar-chaudhry/2014-10-14/8795/69472367#.VD-B7rDF_N1
  8. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    کبھی دن نہیں، کبھی شب نہیں کبھی لفظ گم، کبھی لب نہیں کبھی بات کا کرنے کا ڈھب نہیں کبھی تب نہیں،کبھی اب نہیں یوں چل رہے ہیں قطار میں کبھی بے زبانی کی مار میں کبھی بدنصیبی کی جیت میں کبھی خوش نصیبی کی ہار میں
  9. عظیم اللہ قریشی

    عشق کچھ ایسی گدائی ھے کہ سبحان اللہ

    میرے خیال سےیہ شعر بیت الغزل ہے سب کی آنکھوں سے بچا کر کسی شرمیلے نے ھم سے یوں آنکھ ملائی ھے کہ سبحان اللہ !!
  10. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    ہمارے بُت “بچہ اپنے کھیل میں جیسی سنجیدگی اور ہمہ تن محوئیت اور خود فراموشی دکھاتا ہے، بڑوں کے کسی مشن اور مہم میں اس کا عُشرِ عشیربھی نظر نہیں آتا۔اس میں شک نہیں کہ دنیا کا بڑے سے بڑا فلسفی بھی کسی کھیل میں منہمک بچے سے زیادہ سنجیدہ نہیں ہو سکتا۔کھلونا ٹوٹنے سے اچانک بچے نے روشنی کی طرف دیکھا...
  11. عظیم اللہ قریشی

    مینار پاکستان، بادشاہی مسجد لاہور کے اجتماع کےدلکش ہوائی مناظر!

    مختلف فرقوں کے لاکھوں لوگوں کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر
  12. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    پروفیسر: 'برائی' کیا ہے؟ شاگرد: سر میں بتاتا ہوں، مگر پہلے مجھے کچھ پوچھنا ہے۔۔۔۔ "کیا ٹھنڈ کا وجود ہے؟" پروفیسر: ہاں شاگرد: غلط، 'ٹھنڈ' جیسی کوئی چیز نہیں ہوتی، بلکہ یہ حرارت کی عدم دستیابی کا نام ہے۔۔۔۔۔۔ شاگرد نے دوبارہ پوچھا: "کیا اندھیرا ہوتا ہے؟" پروفیسر: ہاں شاگرد: نہیں سر، اندھیرا خود...
  13. عظیم اللہ قریشی

    کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    اعوان جی یہ "تم " کیا ہوتا ہے ۔
  14. عظیم اللہ قریشی

    خونی چاندوں کی نمود، صہیونیوں کا پانچ صدیوں سے انتظار

    کاشفی غلط باتیں نہ کرو ہانکنے اور رینکنے میں فرق ہوتا ہے
  15. عظیم اللہ قریشی

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    پشتو زبان کے مشہور شاعر رحمان بابا فرماتے ہیں اورنگریب اور شاہجہان غونتے اشراف صدقہ شہ تر منصور غونتے نداف اورنگزیب اور شاہجہان جیسا بادشاہ تو منصور جیسے دھنئے،پینجے پر قربان
  16. عظیم اللہ قریشی

    مغز مصالحہ

    قیصرانی آخری مراسلہ آپ نے جمعرات کو کیا تھا اب چونکہ آپ نے عید کی وجہ سے بکرے کا مغز کھا لیا ہے اس وجہ سے بدھی نے کام شروع کردیا ہے۔ جہاں تک بو کا تعلق ہے تو بو تو ہر اس انسان سے آتی ہے جو کہ گندہ ہو نہاتا نہ ہو۔پاکستان میں بھی آپ کو ایسے بدبودار بہت ملیں گے۔ میں دراصل اس بو کی بات کررہا تھا کہ...
  17. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    ﺍﺑﻦ ﺳﺎﺑﺎﻁ ﮐﯽ ﺗﻮﺑﮧ " ﺍﺑﻦ ﺳﺎﺑﺎﻁ ﺑﻐﺪﺍﺩ ﮐﺎ ﻧﺎﻣﯽ گرامی ﭼﻮﺭ ﺗﮭﺎ - ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺮﯾﻒ ﺁﺩﻣﯽ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺳﻦ ﮐﺮ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﻧﻔﺮﺕ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﮐﯿﺌﮯ ﺑﻨﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ - ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯﭘﯿﺸﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﺎ ﻣﺎﮨﺮ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺑﯿﺴﯿﻮﮞ ﭼﻮﺭﯾﺎﮞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﮐﯽ ﮔﺮﻓﺖ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ ﺗﮭﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﺁﺧﺮ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺣﮑﺎﻡ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮐﺮ ﮨﯽ ﻟﯿﺎ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﻭﻗﺖ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ...
  18. عظیم اللہ قریشی

    ایم ٹی وی سے مکہ تک ،عمران خان ، کرسٹینا بیکر

    ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﮐﺮﺳﭩﯿﻨﺎ ﺑﯿﮑﺮ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﮐﯿﺎ ﺗﻌﻠﻖ ﺗﮭﺎ؟ ﺍﻧﮑﺸﺎﻓﺎﺕ ( ﻣﺴﺘﻨﺼﺮ ﺣﺴﯿﻦ ﺗﺎﺭﮌ) ﺍﯾﮏ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺗﮩﻤﯿﻨﮧ ﺩﺭﺍﻧﯽ ﮐﯽ ﺧﻮﺩ ﻧﻮﺷﺖ ’’ ﻣﺎﺋﯽ ﻓﯿﻮﺩﻝ ﻻﺭﮈ‘‘ ﮐﺎ ﺑﮩﺖ ﭼﺮﭼﺎ ﮨﻮﺍ۔۔۔ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﺳﮯ ﭘﮍﮬﻨﺎ ﯾﺎ ﭘﺮﮐﮭﻨﺎ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﺳﻤﺠﮭﺎ۔۔۔ ﺍﺱ ﮐﺘﺎﺏ ﮐﯽ ﺧﻮﺑﯿﺎﮞ ﺍﮔﺮﭼﮧ ﮐﻢ ﺗﮭﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺳﮯ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﻠﮏ ﻏﻼﻡ ﻣﺼﻄﻔﯽ ﮐﮭﺮ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ...
Top