نتائج تلاش

  1. حسن محمود جماعتی

    قرآنی انسائیکلوپیڈیا (مؤلف ڈاکٹر محمد طاہر القادری)، تعارف و امتیازات

    اللہ رب العزت نے اِنسان کی تخلیق کے بعد انسانیت کے عروج و ارتقا کے لیے بِعثتِ انبیاء ؑ اور وحیِ الٰہی کا سلسلہ جاری فرمایا۔ بعثتِ محمدی ﷺ اور نزولِ قرآن کے ذریعے انسانیت کو اَوجِ ثریا تک پہنچایا اور قرآنِ حکیم کو قیامت تک انسانیت کا دستورِ حیات اور قانونِ فطرت قرار دیا۔ قرآن مجید میں بیان کردہ...
  2. حسن محمود جماعتی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    سید عمران شاہ جی اور کوئی حکم ہمارے لائق!
  3. حسن محمود جماعتی

    ہماری سمت اور سال نو!

    عیسوی سال کے اختتام اور سال نو کےآغاز پر اس قوم کو عجیب الجھن درپیش ہوتی ہے۔ ایک طرف تو سال نو کی خوشی اور مبارکبادی پیغامات کا سلسلہ اور دوسری جانب اسے "غیر مسلم" سال قرار دے کر اس کی مبارکباد نہ پیش کرنے پر مبارکباد۔ یہ قوم عجیب الجھنوں کا شکار ہے جبکہ "اور بھی غم ہیں زمانے میں۔۔۔۔"اگر توجہ...
  4. حسن محمود جماعتی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    مٹھی کا بندوبست کر دیں۔ ریت ہم حاضر کیے دیتے ہیں!
  5. حسن محمود جماعتی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    واہ واہ واہ سبحان اللہ ! قبلہ یہ آپ ہی فرما سکتے ہیں۔ بہت عمدہ! لیکن وہ مٹھی بھی چاہیے ہو گی!
  6. حسن محمود جماعتی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    برتن خالی دیکھ کر ریت بھر دی گئی ہے۔ اب وہ بکھیری تو نقصان سبھی کا ہے۔
  7. حسن محمود جماعتی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    ق مرشد صدا کس شے کی لگائیے! ہمارے تو کاسے بانڈھے خالی پڑے ہیں۔
  8. حسن محمود جماعتی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    سید بادشاہ حکم کریں فقیر حاضر ہے۔
  9. حسن محمود جماعتی

    تختی، قلم، دوات سے پہلے کی بات ہے | یہ عشق کائنات سے پہلے کی بات ہے

    تختی، قلم، دوات سے پہلے کی بات ہے | یہ عشق کائنات سے پہلے کی بات ہے
  10. حسن محمود جماعتی

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    ہمارے ایک استاد کہتے ہیں ؛ میں نے جتنی کتب کھنگالی ہیں. مجھے بچے کو مارنے کا جواز نہیں مل سکا. اگر ہم. بچپن سے مناسب تربیت رکھیں تو کبھی اس کی نوبت ہی نہیں آتی. پچھلے آٹھ ماہ سے تدریس سے وابستہ ہوا. بچوں سے لیکر ساٹھ سال سے اوپر عمر رسیدہ کو پڑھانے کا اتفاق ہوا. کبھی نوبت نہیں ڈانٹنے کی بھی. اگر...
  11. حسن محمود جماعتی

    طلبگار ہوں جھولی بھری رکھیو | بگیاموری مولا سدا ہری رکھیو۔۔۔ پاکستان پائندہ باد

    طلبگار ہوں جھولی بھری رکھیو | بگیاموری مولا سدا ہری رکھیو۔۔۔ پاکستان پائندہ باد
  12. حسن محمود جماعتی

    محاضراتِ قرآنی:قرآن مجید کا صوتی نظام اور ردھم

    کئی شعراء نے آیات کو اشعار میں باندھا ہے. جیسے پیر نصیر الدین نصیر گولڑوی فرماتے ہیں، ہے سرکار دا او ہک بوہا ہر ویلے جتھے حق دی ہو ہا آپ دا ہر اک لفظ زبانوں ان ھو الا وحی یوحی
  13. حسن محمود جماعتی

    تیرہویں سالگرہ ملاقاتیں، رودادیں، وارداتیں، خاکے، محفلین اور محفل

    مطلب اس دور کی ایک بڑی حقیقت "فوٹو شاپ" ہے۔
  14. حسن محمود جماعتی

    تیرہویں سالگرہ ملاقاتیں، رودادیں، وارداتیں، خاکے، محفلین اور محفل

    کوئی کام مبنی بر حقیقت بھی کر لیا کریں۔ مجھے لگتا ہے آپ دونوں مل کر میرے خلاف سازش میں شریک ہیں۔۔۔۔:cautious:
  15. حسن محمود جماعتی

    تیرہویں سالگرہ ملاقاتیں، رودادیں، وارداتیں، خاکے، محفلین اور محفل

    وہ کچھ ادھر ادھر ہوگئے ہیں۔۔۔۔:whistle: اور وہ ملاقاتیں کب تھیں؟؟؟ وہ وارداتیں تھیں۔۔۔۔;) ایک سوال کا جواب دیں۔ ایک صاحب لاہور میں مقیم ہیں دوسرے اسلام آباد میں۔ دونوں نے اکٹھے سیلفی لینی ہے۔ کیا صورت ممکن ہوگی؟؟؟
  16. حسن محمود جماعتی

    اہلیان محفل جو کہ شہر لاہور اور قرب و جوار کے باسی ہیں کو دعوت عام

    محفلین سے گزارش ہے راز کی کوئی بھی بات اس ہستی سے نہ کی جائے۔ ان کی جونہی کچھ عرصے میں توند نکلنا شروع ہوتی ہے۔ یہ پیٹ لوز کرنے کے بہانے بنانا شروع کردیتے ہیں۔ اور بہانے بہانے سے راز اگل دیتے ہیں۔
  17. حسن محمود جماعتی

    اہلیان محفل جو کہ شہر لاہور اور قرب و جوار کے باسی ہیں کو دعوت عام

    ٹھیک ٹھیک!!! ہفتے اتوار کا شاپر حسن کرواتا ہے۔ وہ بھی میٹرو سے بڑے والا لیکر۔۔۔۔۔
  18. حسن محمود جماعتی

    اہلیان محفل جو کہ شہر لاہور اور قرب و جوار کے باسی ہیں کو دعوت عام

    گو کہ اس وقت لاہور میں مقیم نہیں ۔ اگر منتطمین اجازت دیتے ہیں تو کوشش ضرور کی جاسکتی ہے حاضری کی۔ کیونکہ؛ یہ جو لاہور سے محبت ہے۔۔۔۔
Top