السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔میرے برادر عزیز فاروقی صاحب ۔اللہ تعالی آپ کو جزائے عطا فرمائے کہ آج کل کے پرفتن اور پرآشوب دور میں جبکہ امت مسلمہ کا شیرازہ بکھر چکا ہے،دین سے دوری اور دنیا کی فکر غالب ہوچکی ہے۔ایسے میںآپ نے اس شیرازہ کو جمع کرنے اورامت میں اتحادی قوت پیداکرنےکے لیے ایک خالص...