دوست صاحب آپ کا شکریہ ۔آج میں فوٹوشاپ کی سی ڈی لیکر آیا ہوں اس میں اکثر ورژن موجود ہیں ۔
آجکل ایک بہت بڑی تعداد سی ڈیز کے کاروبار میں مصروف ہے ،اور ایک سے ایک بڑہ کر سوفٹویئر سی ڈیوں کے ذریعے دستیاب ہوتاہے
کاپی رائٹ کے تمام حقوق کا اگر خیال کیا جائے تو شاید اس نوعیت کا کاروبار ہی بند ہوجائے اور...