نتائج تلاش

  1. M

    دستخط میں پریشانی

    میں نے کئی بار کوشش کی کہ دستخط میں اپنا یہ متحرک نام لگادوں لیکن باربارکوشش کے باوجود ناکام رہاہوں منتظمین حضرات سے گذارش ہے کہ میری اس معاملے میں مددفرمائیں اور یہی نام میرے دستخط میں لگادیں
  2. M

    اینٹی وائرس چاہیے

    کیا کوئی ایسا اینٹی وائرس ہے جو وائرس کو چن چن کر مار بھگائے ،وائرس نام کی کوئی چیز ہی باقی نہ رہ جائے، لیکن ہو آسان سا
  3. M

    مجھے ریموٹ کنٹرول سوفٹویئر چاہیے

    مجھے ایک سوفٹویئر کی شدت سے تلاش ہے ۔۔اگر عطا کیا جائے تو نہایت ممنون رہوں گا ۔۔۔اس کا نام ہے۔۔۔ remote control soft for n73
  4. M

    بش کی تذلیل اپنے ہی ملک میں

    یہ مواد اس سائیٹ سے ہے http://www.khabrain.net/newsdetail.php?news_id=2811&cat=6 آئیے ذرا وقت کے فرعون کی حیثیت،حشمت اور پالیسیوں کے بارے میں کچھ پڑھیں امریکی صدر بش کو ایک تقریب میں اس وقت خوف کا سامنا کرنا پڑا جب کچھ حاضرین نے تقریب کے دوران ان پر آوازے کسے اور انہیں جنگی مجرم قرار...
  5. M

    اپنے کمپیوٹر سےویڈیو کیسے شیئر کیا جائے؟

    مجھے کچھ فورمز پر بسا اوقات اپنے کمپیوٹر میں موجود ویڈیو شیئر کرنے کی ضرورت درپیش پوتی ہے ،لیکن ایسا کرنے سے قاصر رہ جاتا ہوں ۔کیونکہ مجھے اس کا طریقہ نہیں آتا کیا منتظمین حضرات یا کوئی بھی بھائی میری اس معاملے میںپوری مددورہنمائی کرسکیں گے ؟ یوٹیوب کے علاوہ کوئی طریقہ بتایا جائے ،،بہت...
  6. M

    خلیفہ بلافصل حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے سوانح

    22جمادی الثانی چونکہ خلیفہ اول،خلیفہ بلافصل ،افضل الناس بعد الانبیاء جانشین رسول امیر المومنین سیدنا حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی وفات مبارک کا دن ہے اس لیے مناسب معلوم ہوتا ہے کہ ایسے متبرک موقعے پر ان کی عظمت بیان کی جائے؛؛؛؛؛ آپ کا نام عبداللہ لقب صدیق اور ابو بکر آپ کی کنیت ہے۔ آپ...
  7. M

    vکی جانب سے دہماکہ خیز آفر

    وی فون نے اب ؛؛؛رعایت پیکیج؛؛؛کے نام سےایک ایسا پیکیج متعارف کروایا ہے جس میں یہ فائدے ہیں ؛؛1؛؛ لائن رینٹ ختم کردیا گیاہے ؛؛2؛؛ آدھامنٹ کال چارجز کردیے گئے ہیں ؛؛3؛؛ اگر آپ وی ٹو وی یا وی ٹو پی ٹی سی ایل لینڈلائن نمبر پر 30سیکنڈ بات کریں گے تو اس کے چاجز ہوں گےصرف 62 پیسے پلس ٹیکس ؛؛3؛؛ اگر...
  8. M

    میرا بھی ایک سوال ہے

    کیا کوئی بھائی ،دوست ،محسن،ڈیزائیننگ ماسٹر،متحرک تحریر یا تصویر بنانے کا سوفٹ ویئر مکمل ڈاؤن لوڈنگ کے ساتھ عنایت فرمائے گا ، شدید ضرورت ہے ،عظیم احسان ہوگ سنپل حاضر ہے اس طرح کی ڈیزائیننگ اس میں کی جا سکے ،
  9. M

    اسلام ایک جامع مذھب

    انسان کے اندر اخلاقی حِس ایک فطری حِس ہے جو بعض صفات کو پسند اور بعض دوسری صفات کو ناپسند کرتی ہے۔ یہ حس انفرادی طور پر اشخاص میں چاہے کم وبیش ہومگر مجموعی طور پر انسانیت کے شعور نے اخلاق کے بعض اوصاف پر خوبی کا اور بعض پر برائی کا ہمیشہ یکساں حکم لگایا ہے، سچائی، انصاف، پاس عہد اور امانت کو...
  10. M

    حضرت عمرو بن جموح رضی اللہ عنہ

    عمرو بن جموح رضی اللہ عنہ کا شمار دور جاہلیت میں یثرب کے زعماء میں ہوتا تھا وہ قبلہ بنوسلمہ کے ہر دلعزیز سردار، مدینے کے مشہور صاحب جودو سخا اور ارباب ثروت میں سے تھے۔ زمانہ جاہلیت میں اشراف کی یہ امتیازی شان سمجھی جاتی تھی کہ ان میں سے ہر ایک اپنے لیے خاص طور سے الگ الگ بت اپنے گھر میں رکھتا...
  11. M

    صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کی قربانی اور جر؂؂أت

    نوجوان سعید بن عامر جمحی ان ہزاروں انسانوں میں سے ایک تھا جو سرداران قریش کی دعوت پر مکہ سے باہر مقام تنعیم پر صحابی رسول حضرت خبیب بن عدی رضی اللہ عنہ کے قتل کا تماشا دیکھنے کےلیے اکٹھے ہوئے تھے۔ جن کو کفار نے غداری سے گرفتار کیا تھا۔ وہ اپنی بھرپور جوانی اور پرجوش شباب کے بل پر مجمع کو دھکیلتا...
  12. M

    کمپیوٹر پر مزاحیہ شاعری

    اپنے چھرے سے رسوائی کا ایررتوہٹاؤ اے جان من اپنے دل کا پاس ورڈ توبتاؤ وہ توہم ہیں جوآپ کی چاہت دل میں رکھتے ہیں ورنہ آپ جیسے سوفٹ ویئر تو بازار میں بکتےہیں روزآپ میرے سپنے میں آتے ہو میرے پیارکوماؤس بناکےانگلیوں پے نچاتےہو تیرے پیار کا ای میل میرے دل کولبھاتاہے پربیچ میں تیرے باپ کاوائرس...
  13. M

    میرا مسئلہ

    منتظمین کرام فورم پر مجھے کچھ پریشانیوں کا سامنا ہے مثلا کچھ فورمز پر میں نہ نیا موضوع شروع کرسکتاہوں نہ جواب پوسٹ کرسکتاہوں ،اور کچھ فورمز پر میں نیا موضوع شروع نہیں کرسکتا البتہ جواب تحریر کرسکتاہوں لھذا میرے مسائل حل کیے جائیں ممنون رہوں گا
  14. M

    یاہو-گوگل شراکت پر تشویش

    امریکہ میں شہری حقوق کی تنظیموں نے گوگل اور یاہو کے درمیان آن لائن ایڈورٹائزِنگ اور سرچ سے متعلق ممکنہ پارٹنرشِپ کی انکوائری کا مطالبہ کیا ہے۔ شہری حقوق کی تنظیموں کا خیال ہے کہ اس طرح کی پارٹنرشِپ سے گوگل کو صارفین کے حالات و کوائف پر ضروررت سے زیادہ کنٹرول حاصل ہوجائے گا۔ یاہو اور گوگل...
  15. M

    پیسے اور بھائی

    میں نے کہاادلربا،اس نے کہاپیسے دکھا میں نے کہا پیسے نہیں،اس نے کہاکیسے نہیں میں نے کہا مھنگائی ہے،اس نے کہا جاتومیرابھائی ہے
  16. M

    نجات اطاعت میں

    انسان اپنی نجات کے طریقے تلاش کرتا ہے ۔ اور ہر انسان خواہ وہ مرد ہو یا عورت سب یہ ہی چاھتے ہیں کہ ہم کامیاب ہو جائیں ۔ ہر قوم اپنی نجات اپنی کامیابی کے طریقے تلاش کرتی ہے ۔ مگر مسلمانوں کی کامیابی کا رستہ اور طریقہ پہلے سے ہی طے شدہ ہے ۔ کہ اگر مسلمان قوم اس طریقہ کو اپنائے گی تو کامیاب ہو جائے...
  17. M

    وقت کی بچت آخر کیسے ممکن ہے

    اس دنیا میں بہت سے لوگ ایسے ہیں جو کہ کام کی زیادتی اور وقت کی کمی کا رونا اکثر وبیشتر روتے ہیں۔ وقت ایک ایسی چیز ہے جو کہ ہر امیر، غریب کے پاس یکساں موجود ہے۔ اور اس بات سے بھی سب ہی بخوبی واقف ہیں کہ ’’وقت کبھی لوٹ کر واپس نہیں آتا ‘‘۔ بات صرف اس کو ٹھیک طور سے استعمال کر نے کی ہے ۔ کچھ لوگ...
  18. M

    تعارف مجیب منصور سے ملیے

    تمام منتظمین،اراکین،حاضرین،اور زائرین کو محبت بھرا السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا تعارف مختصرا کچھ اسطرح ہے نام ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛مجیب الرحمن تخلص؛؛؛؛؛؛؛منصور عام طور پر؛؛؛؛مجیب منصور مقام؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛خیرپور پھر کراچی
Top