نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    انٹرویو محمد احمد کا انٹرویو

    بہت کچھ باقی ہے ۔ اصل بات تو آپ نے ابھی تک بتائی ہی نہیں ۔ کرکٹ کا اسکو ر ؟:D
  2. ظہیراحمدظہیر

    انٹرویو محمد احمد کا انٹرویو

    احمد بھائی ، اسی لیے میں اس دورِ پر فتن میں مطالعہ میں احتیاط اور تخصیص کا شدید قائل ہوں۔ جس طرح دوست بنانے اور صحبت اختیار کرنے میں تخصیص ضروری ہے اسی طرح مطالعے میں بھی۔
  3. ظہیراحمدظہیر

    انٹرویو محمد احمد کا انٹرویو

    اے خان ، کھانے پینے کی چیزوں کے ساتھ چپل کا ذکر ؟! میاں ، ذرا احتیاط کیا کرو۔ اللہ کریم آپ کو بیرونِ خانہ اور اندرونِ خانہ ہر جگہ امان میں رکھے۔
  4. ظہیراحمدظہیر

    انٹرویو محمد احمد کا انٹرویو

    احمد بھائی ، شکر ہے جراثیم ہی کہا ۔ بعض اہلِ ذوق تو یوں بھی پوچھتے ہیں کہ آپ کو شاعری کا کیڑا کب سے ہے ۔ :rolleyes::oops:
  5. ظہیراحمدظہیر

    انٹرویو محمد احمد کا انٹرویو

    یہ حرکت میں نے بھی کبھی نہیں کی ، محمداحمد بھائی ۔ اصلاح کا بے ضرر اور بہترین طریقہ وہی ہے جو آپ نے لکھا۔ ویسے میں نے کبھی کسی کو مضحکہ خیز کی ریٹنگ بھی نہیں دی۔ اور کسی اور نے بھی مجھے یہ ریٹنگ نہیں دی ۔ حالانکہ میں نے دس سالوں میں نے دو ڈھائی سو غزلیں تو پوسٹ کی ہیں محفل پر۔ وہ تو...
  6. ظہیراحمدظہیر

    انٹرویو محمد احمد کا انٹرویو

    اکثر خیال آتا رہتا ہے۔ احمد بھائی تو بتائیں گے نہیں سو میں سوچا کہ اس اہم ترین سوال کا جواب ان کی طرف سے میں ہی دے دوں۔ احمد بھائی چاہیں تو متفق ہوسکتے ہیں ۔ غیر متفق کی ریٹنگ منع ہے۔
  7. ظہیراحمدظہیر

    ظہیر احمد کا غیر شائع شدہ کلا م ۔۔۔۔۔ خاکدان کے بعد کی کاوشات

    بہت شکریہ صابرہ امین ! بہت نوازش! قدر افزائی کے لیے ممنون ہوں۔ السلام علیکم! آپ کو واپس محفل میں دیکھ کر اوربخیریت جان کر بیحد خوشی ہوئی ۔ اللہ کریم آپ کی مصروفیات کو آسان بنائے ، گرانیِ روز و شب کو ہمیشہ ہلکا رکھے! اللہ الرحیم والکریم آپ کو اور اہلِ خانہ کو ہمیشہ شاد اور آباد رکھے...
  8. ظہیراحمدظہیر

    امریکا کی سیر۔ پہلا دن۔ آمد از محمد خلیل الرحمٰن

    آپ پہنچ گئے ، خلیل بھائی ۔ نہ صرف پہنچ گئے بلکہ پہنچنے کی روداد بھی منظوم کرڈالی! :):):) میں سوچ ہی رہا تھا کہ آپ آج آرہے ہوں گے۔ خوش آمدید!! آپ ذرا تھکن اتار لیں ۔ پھر فون کروں گا آپ کو۔
  9. ظہیراحمدظہیر

    اردو رسم الخط، املا اور یونیکوڈ: بہتری کے لیے تجاویز

    آپ رسم الخط اور املا کو خلط ملط کررہے ہیں ۔ اردو زبان صرف سات آٹھ سو سال پرانی ہے اور اس کا رسم الخط تو اس سے بھی کم پرانا ہے۔ جو مثالیں آپ نے دی ہیں وہ ابتدائی دور کی ہیں کہ جب اردو رسم الخط وجود میں آرہا تھا اور ان میں کچھ مثالیں رسم الخط سے زیادہ املا سے متعلق ہیں۔ میں نے...
  10. ظہیراحمدظہیر

    مزاح برائے تاوان

    اس لڑی کے حوالے سے پھلجھڑیاں میں دوسری لڑیوں میں چھوڑ رہا ہوں ۔:)
  11. ظہیراحمدظہیر

    الوداعی تقریب آخری سالگرہ: کُوزے میں کوک

    روبوٹ اردو محفل کی سالگرہ پارٹی میں ! '][/URL]
  12. ظہیراحمدظہیر

    الوداعی تقریب آخری سالگرہ: کُوزے میں کوک

    ہائیں! احمد بھائی، ایک ہی جملے میں بھلے مانس ، بانگِ جرس اور بریلینٹ آئیڈیاز ایک ساتھ! :thinking: جلدی سے بریلینٹ آئیڈیاز کو کوزے میں ڈالیے۔ :)
  13. ظہیراحمدظہیر

    مزاح برائے تاوان

    مریم افتخار ، یہ لڑی آپ نے ایسی یادگار بنائی ہے کہ دیر تک زندہ و تابندہ رہے گی۔ اور عنوان ایسا خوب رکھا ہے کہ خود بخود ذہن میں لطیفے آنے لگتے ہیں۔ :) لگتا ہے کہ اب اس کی ڈبل سنچری کی باری آگئی!:)
  14. ظہیراحمدظہیر

    الوداعی تقریب آخری سالگرہ: کُوزے میں کوک

    بیشک گدھا آم نہیں کھاتا ۔۔ ۔ ۔ اور گھوڑے کو نیویارک پسند نہیں آتا۔ :D '][/URL]
  15. ظہیراحمدظہیر

    الوداعی تقریب آخری سالگرہ: کُوزے میں کوک

    مل جل کر کام کرنے میں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہوتی ہے ! '][/URL]
  16. ظہیراحمدظہیر

    الوداعی تقریب آخری سالگرہ: کُوزے میں کوک

    نجانے کیوں مجھے اس بچے میں ایک محفلین کی جھلک نظر آرہی ہے ۔ 🤔 '][/URL]
  17. ظہیراحمدظہیر

    الوداعی تقریب آخری سالگرہ: کُوزے میں کوک

    مصنوعی ذہانت بمقابلہ فطری ذہانت ! اے آئی کو سکھادیے آدابِ رشوتاں! بچے ہمارے عہد کے چالاک ہوگئے '][/URL]
Top