ذکر کیجیے رحمن و رحیم و کریم ذات کا اور پھر رحمت کی دعا کیجیے کہ وہ ہمہ وقت ہماری صدائیں سنتا ہے۔
اتنی تسکیں پسِ فریاد کہاں ملتی ہے
کوئی مائل بہ سماعت ہے یہ دل جان گیا
ہندوستان والے پروا نہیں کرتے کہ اپنا مفاد جہاں سے ملتا ہے وہ پورا استعمال کرتا ہے ،چاہے امریکہ سے ملے ، چاہے روس سے ملے یا ایران سے ملے۔
ہمیں اپنی سوچ میں بنیادی تبدیلی کرنا پڑے گی۔
مشاہد حسین سید
2:16
روس کی سائڈ لیتے ہوئے عمران خان کا بیان:
Taking moral stand on international issues is very good but when your country suffer as a result of it , you have to have the luxury to be strong and rich enough to start taking sides.
2:15
-
امریکہ کی سائڈ لیتے ہوئے شہباز شریف کا بیان:
Beggars Can't...