امریکہ ، روس یا چین؛ پاکستان کی خارجہ پالیسی

الف نظامی

لائبریرین
روس کی سائڈ لیتے ہوئے عمران خان کا بیان:
Taking moral stand on international issues is very good but when your country suffer as a result of it , you have to have the luxury to be strong and rich enough to start taking sides.
2:15

-

امریکہ کی سائڈ لیتے ہوئے شہباز شریف کا بیان:
Beggars Can't Be Choosers
0:27
 
آخری تدوین:

الف نظامی

لائبریرین
اوپر والے مراسلے میں دو لیڈروں کے بیانات میں کوئی فرق نہیں سوائے اِس کے کہ ایک لیڈر روس کی حمایت کر رہا ہے اور دوسرا امریکہ کی۔​
 
آخری تدوین:

الف نظامی

لائبریرین
ہندوستان والے پروا نہیں کرتے کہ اپنا مفاد جہاں سے ملتا ہے وہ پورا استعمال کرتا ہے ،چاہے امریکہ سے ملے ، چاہے روس سے ملے یا ایران سے ملے۔
ہمیں اپنی سوچ میں بنیادی تبدیلی کرنا پڑے گی۔
مشاہد حسین سید
2:16
 
Top