نتائج تلاش

  1. کاشفی

    جمہوریت

    پاکستان کے مُحبِ وطن شہریوں کے جذبات۔۔
  2. کاشفی

    تیرہویں سالگرہ محفلین کراچی - ایک نشست بالمشافہ

    بھائی جان میں آج کل پاکستان میں نہیں ہوں۔۔لہذا شریک نہیں ہوسکا۔۔معذرت! خوش و خرم رہیئے۔۔۔
  3. کاشفی

    گلزار زندگی یوں ہوئی بسر تنہا - گلزار

    غزل (گلزار) زندگی یوں ہوئی بسر تنہا قافلہ ساتھ اور سفر تنہا اپنے سائے سے چونک جاتے ہیں عمر گزری ہے اس قدر تنہا رات بھر باتیں کرتے ہیں تارے رات کاٹے کوئی کدھر تنہا ڈوبنے والے پار جا اترے نقش پا اپنے چھوڑ کر تنہا دن گزرتا نہیں ہے لوگوں میں رات ہوتی نہیں بسر تنہا ہم نے دروازے تک تو...
  4. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خودکشی جرم بھی ہے صبر کی توہین بھی ہے اس لیے عشق میں مر مر کے جیا جاتا ہے (عبرت صدیقی)
  5. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بجز ' حُسنِ عمل' کیا خاک اپنے ساتھ آئے گا جہاں کا حُسن بھی فانی جہاں کا عشق بھی فانی (محمد لعل خان ادیب کڑپوی)
  6. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ذاتِ باری کے سوا سب کو فنا ہے صاحب آپ کیوں آرزوئے نام و نشاں رکھتے ہیں (محمد لعل خان ادیب کڑپوی)
  7. کاشفی

    جئے الطاف حسین

    جئے الطاف حسین
  8. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مانا کہ پیار اور زبانوں سے ہے مگر مضطر کو عشق ہے تو بس اُردو زباں سے ہے (تاج مضطر)
  9. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    روشی جتنی بھی چاہے کوئی لے لے ہم سے اپنے ہاتھوں میں کئی شمس و قمر رکھتے ہیں (تاج مضطر)
  10. کاشفی

    محبت تم سے ہے لیکن جدا ہیں - جگر بریلوی

    غزل (جگر بریلوی) محبت تم سے ہے لیکن جدا ہیں حسیں ہو تم تو ہم بھی پارسا ہیں ہمیں کیا اس سے وہ کون اور کیا ہیں یہ کیا کم ہے حسیں ہیں دل ربا ہیں زمانے میں کسے فرصت جو دیکھے سخنور کون شے ہیں اور کیا ہیں مٹاتے رہتے ہیں ہم اپنی ہستی کہ آگاہ مزاج دل ربا ہیں نہ جانے درمیاں کون آ گیا ہے نہ...
  11. کاشفی

    عدم ہنس ہنس کے جام جام کو چھلکا کے پی گیا - عبدالحمید عدم

    غزل (عبدالحمید عدم) ہنس ہنس کے جام جام کو چھلکا کے پی گیا وہ خود پلا رہے تھے میں لہرا کے پی گیا توبہ کے ٹوٹنے کا بھی کچھ کچھ ملال تھا تھم تھم کے سوچ سوچ کے شرما کے پی گیا ساغر بدست بیٹھی رہی میری آرزو ساقی شفق سے جام کو ٹکرا کے پی گیا وہ دشمنوں کے طنز کو ٹھکرا کے پی گئے میں دوستوں کے...
  12. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جن سے انساں کو پہنچتی ہے ہمیشہ تکلیف ان کا دعویٰ ہے کہ وہ اصل خدا والے ہیں (عبدالحمید عدم)
  13. کاشفی

    یا علی مدد - عاشور کاظمی

    یا علی مدد (عاشور کاظمی)
  14. کاشفی

    علی نبی سے جُدا نہیں ہے، نبی علی سے جُدا نہیں ہے - علامہ ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    علی نبی سے جُدا نہیں ہے، نبی علی سے جُدا نہیں ہے علی سے گر رابطہ نہیں ہے، نبی کا بھی آسرا نہیں ہے (علامہ ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی)
  15. کاشفی

    جب خدا کو پکارا علی آگئے - پروفیسر سبطِ جعفر شہید

    جب خدا کو پکارا علی آگئے (پروفیسر سبطِ جعفر شہید)
  16. کاشفی

    یہ رمضان ہے برکتوں کا مہینہ - پروفیسر سبطِ جعفر شہید

    یہ رمضان ہے برکتوں کا مہینہ یہ رمضان ہے بخششوں کا مہینہ
  17. کاشفی

    جب امام آئیں گے - پروفیسر سبطِ جعفر شہید

    جب امام آئیں گے (پروفیسر سبطِ جعفر شہید)
  18. کاشفی

    فراق زمیں بدلی فلک بدلا مذاق زندگی بدلا - فراق گورکھپوری

    غزل (فراق گورکھپوری) زمیں بدلی فلک بدلا مذاق زندگی بدلا تمدن کے قدیم اقدار بدلے آدمی بدلا خدا و اہرمن بدلے وہ ایمان دوئی بدلا حدود خیر و شر بدلے مذاق کافری بدلا نئے انسان کا جب دور خود نا آگہی بدلا رموز بے خودی بدلے تقاضائے‌ خودی بدلا بدلتے جا رہے ہیں ہم بھی دنیا کو بدلنے میں نہیں بدلی...
  19. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کچھ نہ پوچھو فراقؔ عہد شباب رات ہے نیند ہے کہانی ہے (فراق گورکھپوری)
Top